اكثر شيء مفيد و مهم بجانب بنك UWorld في الـ USMLE مقاطع Mehlmanmedical و بطايق Anki حقته ، شيء جبار للامانه ومقاطعه الحلو فيها قصيره و تشوفها في اي وقت تفضى فيه باليوم
Highly recommended 🤍
https://t.co/JgWREQRQfc
مبارک ہو پختونوں ایمرجنسی اور گورنر راج لگ گیا، اب صحت کے مسئلے حل ہوں گے، تعلیم کا بحران ختم ہوگا، سڑکیں بنے گی اور دہشت گردی کا مکمل طور پر خاتمہ ہوگا
کیونکہ ہم پر ایمرجنسی ان لوگوں نے لگائی ہے جن کی وجہ سے پاکستان غربت میں پہلے نمبر پر ہے
عام عوام کا رد عمل 💔
لائبہ نے اسلامک یونیورسٹی سے گولڈ میڈل لیا تھا۔کرایے کے فلیٹ ماں باپ کے ساتھ رہتی تھی ۔ باپ دودھ بیچ کر بیٹی کو پڑھا رہا تھا۔ کنسلٹنٹ نے امریکی یونیورسٹی میں داخلہ لے لیے ستر لاکھ روپے مانگے ، باپ نے پلاٹ بیچا ، ماں نے زیور بینک میں رکھوایا ، بیٹی نے جب ڈاکیومنٹ چیک کروائے تو سب کچھ جعلی تھا ۔ اس وجہ سے دلبرداشتہ ہو گئی ۔ مرنے سے پہلے ماموں کو میسج کیا کہ ابو کو اس فراڈ کا پتہ نہ چلے، وہ مر جائیں گے ۔ ابو کو پتہ چلا کہ پیسہ گیا، خواب تباہ ہ�� گئے، بیٹی مر گئی ۔ حکمرانوں نے آج بھی اچھی نیند کی۔ ایف آئی اے کے تمام اہلکار سکون سے سوئے ۔ ٹی وی اینکرز نے دھرنے کی خوب کوریج کی ۔ اللہ کی لعنت ہو تو ان تمام زندگیوں ��ر جو اس موت کی وجہ بنے اور اس ظلم کے خلاف نہیں بولے ۔
Veteran actor Nana Patekar passed away at 5:20 AM today after suffering a severe cardiac arrest at his residence.
Despite 45 minutes of continuous CPR, he could not be revived. A medico-legal case (MLC) has been registered, and a post-mortem will be conducted.