امید ہے جو بار بار پوچھتے تھے پنجاب کیوں نہیں نکلتا ۔۔۔یہ ویڈیو دیکھنے کے بعد اب خیبر پخنخواہ کے لوگوں کو بھی اندازہ ہوجائیگا کہ پنجاب کیوں نہیں نکلتا ۔۔
پاکستان کے تمام پشتون اور بلوچ بھائیوں کے لیے ہمارے خوبصورت اور پُرامن افغانستان کے دروازے کھلے ہیں۔ آپ پورے اعتماد اور اطمینان کے ساتھ افغانستان آ سکتے ہیں۔ افغانستان آپ کا دوسرا گھر ہے۔
پاکستان میں حالات کنٹرول سے باہر...
DG ISPR💁 claims most protesters at Bara Chowk, Khyber, are Afghans & have been arrested.
Reminder: The people of Khyber Pakhtunkhwa proudly embrace their Afghan identity & remain determined to free themselves from your oppressive rule.
ڈی جی آئی ایس پی آر کا دعویٰ ہے کہ خیبر کے باڑہ چوک میں مظاہرین کی اکثریت افغان ہے اور انہیں گرفتار کر لیا گیا ہے۔
انہیں یاد دلاؤ کہ خیبر پختونخوا کے عوام اپنی افغان شناخت پر فخر کرتے ہیں اور پاکستانی فوجی رژیم کی حکمرانی سے آزادی حاصل کرنے کے لیے پُرعزم ہیں۔
بارہ میں پی ٹی آئی کے زخمی کارکن کی شہادت
یہ صرف ایک خبر نہیں، ایک ماں کی اجڑی ہوئی گود، ایک بہن کا چھن جانے والا بھائی، اور ایک خاندان کی زندگی بھر کی اذیت ہے۔
سوال آج بھی وہی ہے ہر بار قربانی غریب کے بیٹے ہی کیوں دیتے ہیں؟
غریب کا نوجوان سڑکوں پر خون بہاتا ہے، لاش گھر پہنچتی ہے، مائیں چیختی ہیں، لیکن اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھے لوگوں کے بچوں کی زندگیاں محفوظ رہتی ہیں۔
جن کے فیصلوں سے حالات خراب ہوتے ہیں، اکثر ان کے اپنے گھر اس درد سے دور رہتے ہیں۔
سیاست کسی بھی جماعت کی ہو، حقیقت تلخ ہے عام آدمی کا بیٹا ہی کیوں نشانہ بنتا ہے؟
کب تک غریب خاندان اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے؟
اللہ تعالیٰ شہید کی مغفرت فرمائے، درجات بلند کرے اور اہلِ خانہ کو صبر عطا فرمائے۔ آمین۔
#StopStateTerrorism #StopPashtunGenocide #گورنر_راج_نامنظور
Israeli forces fired tear gas towards a group of children trying to walk to school in Masafer Yatta in the occupied West Bank after a fence had been erected blocking their route, according to local reports.