لوگ اخبار اور TV سے کب کے آگے گزر گئے۔ جمہوریت اب نظامِ حکومت سے ہوتی ہوئی میڈیا انڈسٹری تک پہنچ گئی ہے۔ اب فیلڈ میں کام کرنے والے نوجوان مرد و خواتین سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آواز اور الفاظ کہاں کہاں تک پہنچا رہے ہیں جبکہ یہ بابے جیدے چودری کے سر پر پراپیگنڈہ کر رہے ہیں 🤦♂️🤦♂️