لوگ اخبار اور TV سے کب کے آگے گزر گئے۔ جمہوریت اب نظام�� حکومت سے ہوتی ہوئی میڈیا انڈسٹری تک پہنچ گئی ہے۔ اب فیلڈ میں کام کرنے والے نوجوان مرد و خواتین سوشل میڈیا کے ذریعے اپنی آواز اور الفاظ کہاں کہاں تک پہنچا رہے ہیں ��بکہ یہ بابے جیدے چودری کے سر پر پراپیگنڈہ کر رہے ہیں 🤦♂️🤦♂️