وہ وقت جب عمران خان نے قومی اسمبلی میں کیمرہ مین سے ویسٹ کوٹ لے کر پہنی، اس پر اس کیمرہ مین نے اپنی رائے دیتے ہوئے کہا کہ عمران خان بہت عاجز بندہ ہے، اور یہ انکشاف بھی کیا کہ اس ویسٹ کوٹ کی قیمت 20 لاکھ روپے تک لگی۔
پاکستان کی تاریخ کی کتابوں میں یہ سیاہ باب ہمیشہ یاد رکھا جاۓ گا کہ کیسے آئین اور قانون کا تماشہ بنایا گیا۔
اتنی بےشرمی سے دھاندلی کر کے بھی ان بدبخت حکمرانوں کی جرات دیکھیں کہ یہ دوسروں پر فقرے کستے ہیں !!
🚨اعتزاز احسن صاحب نے بر صغیر کے سب سے معتبر جاہل نواز شریف کی حقیقت دھوتی پھاڑ کر رکھ دی چیلنج دیا کہ پر چی کے بغیر صرف 5 منٹس تقریر کر کے دیکھا دیں میں ہر قسم کی سزا بھگتنے کو تیار ہوں مگر میرا ایک بات پر اتفاق رائے نہیں احسن صاحب سے وہ یہ کہ 5 بہت زیادہ بتا دیا ہے ظلم ہے اپنا چیلنج بچانا چاہتے ہیں
5منٹ زیادہ کہہ دیا ہیں آپ نے تھوڑی رعایت کریں ایک منٹ بہت ہے اعتزاز احسن صاحب یہ بر صغیر کے سب سے معتبر جاہلوں میں ٹاپ پر ہیں پورا ٹبر 💯💯🔥
عمران خان یا شہباز شریف؟ اینکر کا سوال
عمران خان یا۔۔۔۔؟ شہری کا جواب
شہباز شریف۔۔۔ اینکر کا جواب
کیا بات کر رہی ہیں ایک طرف ڈکیت ہے ایک طرف وسیلہ خیر و برکت ہے مقابلہ ہی نہیں بنتا۔ خیریت ہے؟ شہری کا جواب۔
بریکنگ نیوز 🚨
انمول پنکی نے DG کا سارا پروپگنڈا اڑا دیا!!🔥
مجھ سے جھوٹے بیان دلوائے کہ مجھے بنی گالہ میں بلایا گیا تھا!!
پنکی بھی جرنیلوں سے زیادہ باظرف نکلی, کم از کم دھندے میں بھی ظرف دکھا رہی ہے!!
بریکنگ نیوز 🚨اداکاروں کے بعد رمیز راجہ نے بھی خُوف کے بُت توڑ دیے۔ بڑا بیان جاری کردیا۔ میری پوری قوم سے اپیل ہے سب پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کے کرپٹ لوگوں سے اس ملک کی جان چھڑوانے میں عمران خان کی مدد کریں۔ وہ اکیلا آپ لوگوں کیلئے لڑ رہا ہے 🔥
بریکنگ نیوز 🚨: پوری دُنیا سے آوازیں اٹھنے لگی، انٹرنیشنل پریشر بننے لگا۔ روسی وزیر خارجہ بھی بول اٹھی، امریکا نے اُس وقت کے وزیراعظم عمران خان کا دورہ روس منسوخ کرنے کیلئے دباؤ ڈالا۔ عمران خان نے امریکی دباؤ مسترد کر دیا 🔥
خبردار اسکو ریٹویٹ کیے بغیر کوئی نہ گزرے 🚨
”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ عمران خان
#غدار_کون_تھا
پی ڈی ایم کا ایک اور جھوٹ پکڑا گیا۔
چینی اہلکار نے اعتراف کیا کہ عمران خان کی حکومت نے سی پیک پر بہت زیادہ توجہ دی اور تمام منصوبوں پر کام کو تیز کیا۔
#اکیلا_خان_جیت_رہا_ہے