آشیانے کی بات کرتے ہو
دل جلانے کی بات کرتے ہو
ساری دنیا کے رنج و غم دے کر
مسکرانے کی بات کرتے ہو
ہم کو اپنی خبر نہیں یارو
تم زمانے کی بات کرتے ہو
ذکر میرا سنا تو چڑھ کے کہا
کس دیوانے کی بات کرتے ہو
حادثہ تھا گزر گیا ہوگا
کس کے جانے کی بات کرتے ہو
#IM#UrduPoetry
@UmarCheema1 Yeh apny ap ko Investigative Journalist kehta hy.
Bhai Sahib Saudia sy Pakistan Paisy bhejny k koi charges nahi hn
Or Direct Banking Channel sy within Mint Paisy Transfer hoty hn
Few Banks take 2-4 hours in clearance.
@najamwalikhan یقین کرو پوری ن لیگ میں واحد بندا ھے جو سرکاری خزانے کی ٹھیک سے نمک حلالی کر رھا ھے۔
جناب آپکی تو مفتا لگا ھوا ھے آپ تو ھر چیز کو defend کرو گے۔
باقی عام عوام ان کی حرام خوریوں کو expose کرتی رہے گی
@najamwalikhan Nahi Bhai isko bhi to defend kr
Tujhy kia lgy
Namak halali kr
Tujhy to PTV sy paisy millions me mil rahy hn
So Ghareb ka na soch jo Tujhy paisy dy rahy inko defend kr
@akleghari اس کو اپنی کامیابی قرار دے رہے ھو؟
کمرشل بینک پرائیویٹ سیکٹر کو 10 فیصد سے بھی کم پر قرض دے رہے ہیں
اور آپ پرانے قرضے اتارنے کے لئے نئے قرضے اضافی سود پر لیکر عوام پر مزید بوجھ ڈالنے کو کامیابی قرار دے رہے ھو۔
"ایک تو پڑھے لکھے نہیں دوسرا پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے"
@najamwalikhan کتا پال شکر کھیر پلا بے دید کولوں تا ٹھیک ہے۔
PTV sy 15 lac ly raha hy koi private channel tujhy 1.5 lac na dy
Apna to phudu lga howa hy is leay ab ulat chez ko bhi defend kr k namak halali krta hy baghiarat
@atifthepoet عمران خان نے سچ کہا تھا ایک تو پڑھے لکھے نہیں ھیں دوسرا پڑھنے کی کوشش بھی نہیں کرتے۔
انگریزی والے ٹویٹ کا ترجمہ کروا لو بھائی شاید سمجھ آ جائے آپکو۔
وڈے آئے جمہوریت کے داعی
آپکی ساری civi supremacy نواز شریف کے گرد ھی گھومتی ہے۔
منافقت اور بغض سے بھرے لوگ
گندی نسل کے کیڑے جو دشمن اس وقت حملہ کر رہا ھے اسکو جواب دو، تمھیں آج بھی عمران خان اور تحریک انصاف کی پڑی ھے۔
مودی کے خلاف صرف ایک بیان اپنے لیڈر نواز شریف اور مریم نواز سے دلوا دو، پھر عمران خان پر آ کر بات کر لینا۔
سوال یہ بنتا ھے ڈروں گر کیوں رہے ہیں؟
سارا پاکستان ھمارا ھے
سوچنے کی بات یہ ہے کہ تمام ملک میں انڈین /اسرائیلئ ڈرون گر رہے ہیں مگر کے پی میں انڈیا نے کوئی ڈرون نہی بھیجا کیا اس سے تحریک انصاف اور مودی اور اسرائیل کی محبت ثابت نہیں ہوتی؟
May Allah Protect the Pakistan, our Army and Public.
Ameen
War is not the solution for anything but there should be counter attack on India for attacking the civilians.
#War#IndiaPakistanWar#India
@najamwalikhan بھائی آپ نے کونسی پٹرول کے پیسے اپنی جیب سے دینے ھیں۔
چاپلوسی کر کے PTV میں اینکر بن کر سرکاری خزانے پر آپ بھی بوجھ ھی ھیں۔
آپکو جو تنخواہ ملتی ھے وہ بھی غریب عوام کے پیسے ھی ھیں
@zeshmohmand تو صنم جاوید کون ھے بھائی؟ جس کو قیادت ساری باتیں بتائے۔
اگر ایسی ھی فحش عورتوں کو لیڈر بنانا ھے تو پھر مریم اور حافظ صاحب کی جوڑی اچھی ھے 😂
@najamwalikhan عقل کے اندھے اور شرم سے عاری کم ظرف انسان،
شوکت خانم کا آڈٹ دنیا کی نمبر ون فرم PwC کرتی ھے۔
حکومت میں ھو جائیں کر آڈیٹر پر کیس کرو اور یہ بات ثابت کرو کہ منی لانڈرنگ ھو رحیم ھے اور آڈیٹر اسکو رپورٹ نہیں کر رھا۔
کم عقل پٹواری صاحب، ویب سائٹس پر جا کر audited account پڑھ لے
@najamwalikhan@MuzzammilAslam3 جوتے پالش کر کے رزق حلال کمانا ،
آپ کی طرح دلالی کر کے انھی جوتے پالش والوں کے ٹیکس کی رقم سے سرکاری ٹی وی سے تنخواہ لیکر اسی عوام پر بھونکنے سے بہتر ہے۔
اگر اتنا ھی ھمدر ھے تو ان غریبوں کے پیسوں سے تنخواہ لینا چھوڑ دے۔
اپنا رزق حلال کما اور بچوں کو بھی کھلا۔
@KhalidHusainTaj ایسے جج لگا دیے ہیں جو ماشاءاللہ سے دن رات پیپلزپارٹی اور ن لوگ کے ورکرز کے طور پر کام کرتے رہے ہیں۔
ھر حرام خوری کو justify کرنا کوئی اس ٹاوٹ سے سیکھے۔
کافی سارے تو اب اپنی سوشل میڈیا پوسٹ ڈیلیٹ کرنے میں لگے ھوئے ھیں
@ShamaJunejo@CMShehbaz@TararAttaullah باجی آپ اپنی سیاسی وابستگی کو ایک طرف رکھتے ھوئے، اپنی ڈاکٹریٹ کی ڈگری کا ھی کچھ لحاظ کر لیں۔
تجارت اور سرمایہ کاری میں بڑا فرق ہے۔
رحیم بات مہمانوں کی تو وہ ھر سال اپنی عیاشی کے لیے رحیم یار خان آتے ہیں یہ تو شہباز شریف اس دفعہ کیمرے لیکر وہاں پہنچ گئے ہیں