چل کے تیرے راستوں پہ
اپنا انجام کرنا ہے
مجھے اب تیرے ہی شہر
قیام کرنا ہے
بنا کے رکھنا ہے
اک تجھ سے واسطہ
اسی غرض میں دنیا سے
ہر تعلق ناکام کرنا ہے
میرے دل میں تم ہو
تم ہی ہو
بس تیرے دل میں
اپنا مقام کرنا ہے
اور بہت ڈر لیادنیا سے
اب نہیں ڈرنا
مجھے عشق بے تحاشا
تجھ سے سرعام کرنا ہے
اَللّٰھُمَّ بِاسْمِکَ اَمُوْتُ وَاَحْیٰی۔
اے اللہ ! میں تیرا نام لے کر مرتا اور جیتا ہوں۔
O Allah (Almighty) I live and die in your name
#GoodNightEveryone