ہم مزاحمت کے ایک نئے دور کا آغاز کریں گے ، ہم سوشل میڈیا ، اورسیز اور پاکستان میں اب پہلے سے زیادہ شدت کے ساتھ لڑیں گے ۔
کشمیر سے بلوچ تک ہر کسی کو ساتھ ملائیں گے اور بیانیے کو اگلے مرحلے میں لے کر جائیں گے ۔
ہم اب ایک پارٹی کے ورکر بن کر نہیں بلکہ ایک قوم بن کر لڑیں گے۔
مراد سعید کا پاکستان کی عوام کو پیغام 🚨
نظریاتی اختلافات بھول جائیں، سیاست بعد میں پاکستان اور اس کے عوام کا امن پہلے! یہ وقت تقسیم کا نہیں، اتحاد کا ہے۔ جب گھر خطرے میں ہو تو سب کو مل کر اس کی حفاظت کرنا ہوتی ہے۔
@MuradSaeedPTI
تم معافی مانگو گے
ہماری نسلیں بدلہ لیں گی
تم گورنر راج کا خاتمہ بھی کرو گے
تُم نے ہمیں دہشتگرد کہا اسکا حساب لیا جائیگا
ہمارا لیڈر عمران خان امن و سلامتی کی سیاست کرتا ہے
بیرسٹر گوہر 🔥🔥🔥
میری والدہ کہتی تھی تم بہت سادہ ہو ہر کسی پر آنکھیں بند کرکے بھروسہ کرتے ہو
میں نے والدہ سے کہا جب کوئی دھوکہ دیتا ہے تو اپنے آپ کو ایکسپوز کر دیتا ہے
مجھے کیا فرق پڑتا ہے 💔
عمران احمد خان نیازی۔۔!!!
جو بھی ابھی مجھے سن رہا ہے اپنے ذہن میں ڈال لو
کہ جب رات زیادہ اندھیری ہو جاتی ہے نا تو مطلب صبح ہونے والی ہے
مُرشد اللّٰہ کریم آپ کی حِفاظت فرمائے 😢🤲
ہمارے دھرنے کو پورے 4 ماہ ہو گے ہیں، ان 4 ماہ میں ہم نے ظلم کا ہر دور دیکھا اپنے بھائیوں کی لاشیں اٹھائیں، جن پے مان تھا وہ ہمیں نہیں ماریں گے انہوں نے وہ اسلحہ ہم پے استعمال کیا جو انڈیا کے لیے لیا تھا وہ ہم پے چیک ہوا، ان چار ماہ میں ہمیں بس نفرت اور گولی سکھائی گئی۔
بریکنگ نیوز 🚨چھا گیا نیازی کا سپاہی 🔥🔥
ہر جگہ پوری دُنیا میں اس وقت سہیل آفریدی کی بہادری کے چرچے ہورہے ہیں۔ سلام پیش کیا جارہا ہے۔ بھارتی میڈیا شاندار الفاظ سے سہیل آفریدی کا تزکرہ کر رہا ہے۔ رپورٹنگ سنیے ذرا۔
حسینؓ کے قافلے کو بھی لوگ چھوڑ گئے تھے، ہم تو گناہگار لوگ ہیں۔ تاریخِ کربلا گواہ ہے کہ کچھ خاموش ہو گئے، کچھ بک گئے، مگر حق کے راستے پر چلنے والوں نے یزید کے سامنے سر نہیں جھکایا۔ 🥹❤️🔥
تم مانو یا نہ مانو اللہ کی لاٹھی بے آواز ضرور ہے مگر جب چلتی ہے تو بڑے بڑے تخت و تاج ہلا دیتی ہے۔۔وہ دن دور نہیں جب تم خود چیخ چیخ کر دنیا کو بتاؤ گے کہ ہمیں عمران خان کو ناحق قید میں رکھنے کی سزا مل رہی ہے۔۔یاد رکھو اللہ ہر ظلم کو دیکھ رہا ہے۔۔ہر آنسو کا حساب رکھتا ہےاور وہی سب سے بڑا اور بہترین منصف ہے۔۔انصاف میں دیر ہو سکتی ہے مگر اندھیر کبھی نہیں ہوتا!
اللہ گواہ ہے کہ 18 سالوں میں عمران خان سے 1 فیصد بھی غداری نہیں کی۔ خان کے ساتھ غداری کرنے والوں کا اللہ ہی حشر کرے اور انہیں نیست و نابود کر دے!"
سہیل آفریدی
نہ مایوسی، نہ خاموشی!
آئین کی بالادستی اور اپنے حقوق کی جدوجہد جاری رکھیں-
قوموں کی اصل طاقت ان کے باشعور شہری، ان کا اتحاد اور اپنے حقوق کے لیے ثابت قدمی ہوتی ہے۔
#آئین_شکن_راج_نہیں_چلے_گا