رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: ”جو شخص سورہ بقرہ کی آخری دو آیتیں رات میں پڑھ لے گا، وہ اسے (ہر آفت سے) بچانے کے لیے کافی ہوں گی۔“ (بخاری)
آئیں آج کی رات ان مبارک آیات کی تلاوت سے اپنے گھروں کو منور کریں۔
#Quran#SurahBaqarah#DailyDhikr#Islam#Peace
استثنی ملک کے لیے نہایت شرمناک ہوگا
اسلام میں کوئی بھی شخص چاہے وہ کتنے بڑے عہدے پر ہو، کسی بھی وقت عدالتی کارروائی سے بالاتر نہیں ہو سکتا۔ خلفائے راشدین کی مثالیں سب کو معلوم ہیں۔ ہمارے دستور میں پہلے بھی صدر کو صدارت کے دوران تحفظ دیا گیا تھا، جو اسلام کے خلاف تھا، اب تاحیات کسی کو یہ تحفظ دینا شریعت اور آئین کی روح کے بالکل خلاف ہے۔ جو ملک کے لیے نہایت شرمناک ہوگا۔ اللہ تعالیٰ ملک کو اس بے عزتی سے بچائیں۔ آمین۔ پارلیمنٹ کے ارکان سے دردمندانہ درخواست ہے کہ وہ یہ گناہ اپنے سر نہ لیں۔ مفتی تقی عثمانی
🟥 ترک صحافی و تجزیہ کار ابرراہیم کاراگل:
🔸جنگ بندی کی درخواست بھارت نے کی۔
پاکستان پر حملے کے وقت وہ بہت پُرجوش تھا، جنگ چاہتا تھا۔
مگر پاکستان نے اس کے ��مام اندازے غلط ثابت کر دیے، اُسے ہلا کر رکھ دیا۔
🔸سی این این کے مطابق:
“پاکستان نے بھارتی اہداف کو اتنی شدت سے مسلسل نشانہ بنایا کہ بھارتی حکام نے امریکہ، ترکی اور سعودی عرب سے ثالثی کی درخواست کی…”
🔸جنوبی ایشیا میں طاقت کا توازن اب بدل چکا ہے۔
بڑی طاقت بننے کے خواب دیکھنے والا بھارت اب شرمندہ ہے۔
🔸پاکستان فوجی لحاظ سے کہیں زیادہ منظم، ذہین اور مؤثر ہے۔
اب سارے تجزیے اس نئی حقیقت کو مدنظر رکھ کر کیے جائیں گے۔
پاکستان کا اب عروج دیکھنے کو ملے گا۔
🔸یہ جنگ پاکستان نے جیت لی — اس کی فوجی برتری تسلیم ہو چکی۔
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کو جب کوئی کام س��ت تکلیف و پریشانی میں ڈال دیتا تو آپ صلی اللہ علیہ وسلم یہ دعا پڑھتے:
“يا حي يا قيوم برحمتك أستغيث ”
اے زندہ اور ہمیشہ رہنے والے! تیری رحمت کے وسیلے سے تیری مدد چاہتا ہوں“۔
(جامع ترمذی ،۳۵۲۴)
#بریکنگ
🟥 ایران نے #اسرائیل پر سینکڑوں میزائل داغے دئیے
📌میزائلوں کا ہدف اسرائیلی دارالحکومت تل ابیب ہے
📌اسرائیل میں سائرن بجنا شروع ، ڈوم دفاعی نظام بھی حرکت میں
📌 امریکی صدر نے قومی سلامتی کونسل کا اجلاس بلا لیا
#Iran#ısrael#TelAviv#ایران
نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم چار باتوں سے پناہ مانگتے :
ایسے علم سے جو نفع بخش نہ ہو،
ایسے دل سے جس میں اللہ کا ڈر نہ ہو،
ایسی دعا سے جو قبول نہ ہو
اور ایسے نفس سے جو آسودہ نہ ہو ۔
(سنن نسائی، ۵۴۶۹)
🟥 #ترکیہ#فلسطین کے ساتھ پرعزم
🔴 پہلی بار کسی سربراہ مملکت کی جانب سے اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی اپیل
📌 صدر ایردوان اور ترک کابینہ کے ارکان نے اسرائیلی پراڈکٹ کے بائیکاٹ کی اپیل ��ا گانا ٹویٹ کر دیا
📌دنیا بھر اسرائیلی مصنوعات کے بائیکاٹ کی مہم ایک بار پھر تیز
#Turkiye #Erdoğan #Palestine #GazaWar #PalestinianLivesMatter
#Boycott
رسول الله ﷺ نے فرمایا:
جو شخص:
(1) اندھے (قومی، نسلی، لسانی) تعصُب کے جھنڈے تلے مارا گیا،
(2) تعصُب کے لئے غضب ناک ہوتا رہا،
(3) اور وہ عصبیت کے لئے لڑتا رہا،
وہ میری امت میں سے نہیں ہے!
(تعصب: اپنی قوم کی ناحق حمایت اور مدد کرنا).
مسلم 4788
(مسلم 4792؛ نسائی 4120؛ ماجہ 3948)
جب نبی کریم ﷺ کو معلوم ہوا کہ اہل فارس نے کسریٰ کی بیٹی کو وارثِ تخت و تاج بنایا ہے، تو آپ ﷺ نے فرمایا:
"وہ قوم کبھی فلاح نہیں پا سکتی جس نے اپنا ��کمران کسی عورت کو بنایا ہو."
بخاری 4425
(بخاری 7099؛ ترمذی 2262؛ نسائی 5390؛ مسند احمد 12101، 12098، 10052؛ مشکوٰۃ 3693)
(اے محمدﷺ) لوگ تم سے نئے چاند کے بارے میں دریافت کرتے ہیں (کہ گھٹتا بڑھتا کیوں ہے) کہہ دو کہ وہ لوگوں کے (کاموں کی میعادیں) اور حج کے وقت معلوم ہونے کا ذریعہ ہے اور نیکی اس بات میں نہیں کہ (احرام کی حالت میں) گھروں میں ان کے پچھواڑے کی طرف سے آؤ۔ بلکہ نیکوکار وہ ہے جو پرہیز گار ہو اور گھروں میں ان کے دروازوں سے آیا کرو اور خدا سے ڈرتے رہو تاکہ نجات پاؤ
۞ يَسْأَلُونَكَ عَنِ الْأَهِلَّةِ ۖ قُلْ هِيَ مَوَاقِيتُ لِلنَّاسِ وَالْحَجِّ ۗ وَلَيْسَ الْبِرُّ بِأَنْ تَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ ظُهُورِهَا وَلَٰكِنَّ الْبِرَّ مَنِ اتَّقَىٰ ۗ وَأْتُوا الْبُيُوتَ مِنْ أَبْوَابِهَا ۚ وَاتَّقُوا اللَّهَ لَعَلَّكُمْ تُفْلِحُونَ
سُورَةُ البَقَرَةِ - 189
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
" جمعے کے دن میں ایک گھڑی ایسی ہے کہ کو ئی مسلمان اللہ تعالیٰ سے کسی خیر کا سوال کرتے ہو ئے اس کی موافقت کرتا ہے تو اللہ تعا لیٰ اسے وہی خیر عطا کر دیتا ہے”
فرمایا یہ ایک چھوٹی سی گھڑی ہے ۔
(مسلم،کتاب الجمعہ ،۱۹۷۳)