میں اور سفارت خانے کا تمام عملہ اور اس سے منسلک اتاشی اور تمام دفاتر، #خادم_حرمين_شريفين اور #وزیر اعظم ولی عہد -اللہ دونوں کی حفاظت فرمائے- اور سعودی عوام کو عید الاضحی کی مبارکباد پیش کرتے ہیں، اور اللہ تعالی سے دعا گو ہیں کہ یہ عید ہماری دانشمند قیادت، ہمارے
سب کو ایوارڈ مل گئے، لیکن اس ڈاکٹر کو ایوارڈ نہیں ملا جس نے پائیوڈین سے چوہدری پرویز الہی کی دونوں بازووں کی ہڈیاں چوبیس گھنٹے میں جوڑ دی تھیں اور دوسرا وہ جس نے گردن میں ایک گھسن مار کے مہاتما کی ٹوٹی ٹانگ جوڑ ڈالی تھی۔
ٹیلنٹ کی تو کوئی قدر ہی نہیں اس ملک میں
”وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ“
پنجاب میں پہلی مرتبہ 50ہزاربیواؤں اور یتیم بچوں کی مالی امدادکا باقاعدہ پروگرام
صوبائی معاون خصوصی راشد اقبال نصراللہ نے رحمت کارڈ پراجیکٹ پر تفصیلی بریفنگ دی
وزیراعلیٰ پنجاب رحمت کارڈ کے ذریعے 50,000 بیواؤں او یتیم بچوں کو ایک لاکھ روپے فی کس دیئے جائیں گے۔
"غریبوں اور ناداروں کے سر پہ مریم نواز کا دست شفقت "
میاں شریف کی وہ عادت جس نے شریف خاندان کو پاکستان کا طاقتور ترین خاندان بنا دیا وہ تھی وقت کی پابندی ٹائم مینجمینٹ 1972 میں شریف خاندان کی سات فیکٹریاں ذوالفقار علی بھٹو نے حکومتی تحویل میں لے لی وہ چھٹی کا دن تھا ہیر والے دن وہ تیار ہوئے شہباز شریف اور نواز شریف کا پتہ کیا وہ سوئے ہوئے ان کو اٹھایا اور کہا چلو دفتر چلیں بچوں نے کہا ابا جی دفتروں پہ تو حکومت نے قبضہ کر لیا ہے اپ نے کہا قبضہ انہوں نے بلڈنگ پہ کیا ہے ہماری زندگی اور ہمارے ارادے پہ تو نہیں کیا اس طرح ہی جب ان کو مشرف دور میں جلاوطن کر دیا گیا ان کو سعودیہ میں رہنے کے لیے محل دیا گیا تو بھی انہوں نے گھر پہ رکنے سے بہتر وہاں زمین لی اس پہ فیکٹری قائم کی اور پھر روزانہ کے معمولات زندگی پہلے ہی کی طرح گزارنا شروع کر دی جاوید چوہدری
نعمتوں كى ناشكرى زوال کا آغاز ہےاور استغفار کى كثرت عروج کا آغاز ہے
استغفراللّٰہ اور درود شریف سربلندی کا وظیفہ ہے اور ہرنعمت پر الحمدللّٰہ کہنا انعام یافتہ بندوں کا ورد ہے
پاکستانی فوجی دستہ پاکستان ایئر فورس کے لڑاکا اور معاون طیاروں پر مشتمل ہے، جس کا مقصد دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان مشترکہ عسکری ہم آہنگی کو مضبوط بنانا اور آپریشنل تیاری کی سطح کو بلند کرنا، علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر امن و استحکام کو فروغ دینا ہے۔
عمران خان وزیر اعظم تھے اور افغانستان سے امریکہ کے انخلاء پر فرمایا کرتے تھے کہ امریکہ پاکستان کےسیکورٹی چیفس سے رابطہ میں ہے۔ آج چیمپئن بن کر جھوٹا بیانیہ بنایا جاتا ہے کہ آرمی چیف سے بات کیوں کی جاتی ہے۔ اس پروپیگنڈہ کا شکار ہونے والے کتنے بھولے ہوتے ہیں۔