امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سعودی عرب کو اپنے مقاصد اور اپنی جنگ کا ایندھن بنانا چاہتا تھا جسے ولی محمد بن سلمان نے اپنی فراست سے ناکام بنا دیا۔
ڈونلڈ ٹرمپ منہ سے غلاظت اگلتا ایک جاہل مطلق ہے جو اب گالیاں بک کر شہزادہ محمد بن سلمان کی تضحیک کی کوشش کر رہا ہے۔
ہم ڈونلڈ ٹرمپ کے دھمکیوں اور گیدڑ بھبکیوں کو جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں۔
یہ کیا بے شرمی اور بے ہودگی ہے اذان سے پہلے درود شریف پڑھنا ایک حسین روایت ہے۔ حکومت کی جانب سے بے لگام بندشوں سے جو شدت پسندی جنم لے گی اس کے تدارک دہائیوں تک نہیں ہو سکے گا۔
حکومت ایسے اہلکاروں کو فوری لگام دے