سلمان رشدی پر نیویارک میں حملہ۔ حملہ چاقو سے کیا گیا۔ وار گردن پر لگا۔ ہیلی کاپٹر میں اسپتال روانہ۔ مرنے کا امکان۔ حملہ آور گرفتار۔ تفصیلات کچھ دیر میں سامنے آ جائیں گی۔
@iqrarulhassan شریف خاندان زرداری خاندان شوگر مافیا
جب خادم اعلی سی ایم تھے اس وقت تمام ملک میں چینی 120 روپے کلو کے حساب سے دستاب تھی چینی ملز زیادہ تر MNAs صاحبان کی ہیں اس نے زخیرہ کیے ہیں شوگر میل شریف خاندان زرداری خاندان کی تھی