یہ اذانیں اس لیے دی جا رہی تھیں کہ ان کو لگا تھا کہ سامنے مسلمان فورسز ہے کم از کم فائر نہیں کریں گے فائرنگ سے بچنے کے لیے یہ اذانیں دی جا رہی تھی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے معصوم بچے بھی ہیں۔
#TLPProtest#FascismUnderAsimLaw#RegimeChangeInPakistan
جب پاکستان میں رونما ہونے والے واقعات کی کوریج پاکستانی میڈیا پر نہیں ہونے دی جائے گی پاکستانیوں کو ان واقعات کی خبر بھارتی میڈیااورچینلز سے ملے گی تو پاکستانی میڈیا کی ساکھ خراب ہو گی فائدہ صرف بھارتی میڈیا کو ہو گا اور میڈیا سمیت کسی ادارے کی عزت نہ ہو گیhttps://t.co/bHgMeJL1dY
@Ali_MuhammadPTI اس ملک کے آئین نے ہر شہری کو پُرامن احتجاج کا حق دیا ہے، مگر پُرامن احتجاج کو بندوق کی گولی سے روکنا آئین اور انصاف دونوں کی کھلی توہین ہے
پاکستان تحریکِ انصاف کا سعد رضوی کی اہلیہ، کمسن بیٹی اور باپردہ خواتین کی گرفتاری کی مذمت ،خواتین کی گرفتاری کو چادر اور چار دیواری کے تقدس کی پامالی قرار دے دیا۔۔
People are coming on the roads to express solidarity with Palestinians all over the world. Why there is restriction in Lahore? One can differ with TLP on many issues but they have the right to speak in support of Palestinians. Use of force is unnecessary. https://t.co/dcGLPH2gQY
اپنا اپنا ضمیر ہے
مؤرخ لکھے گا
عمران خان جب کہتا تھا نو مئی کو گھر سے نکلنے والے ہمارے کارکن ہیں نہیں ہیں
اس وقت بھی تحریک انصاف کے کارکن کے لیے سعد حسین رضوی نے آواز اٹھائی
ملٹری کورٹس خواتیں کی گرفتاری اور گھروں پر چھاپوں کی مزمت کی
تحریک انصاف والے اج بھی معزرت خواہ ہیں
آپ تحریکِ لبیک سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن اتنے بڑے طبقے کو نظر انداز نہیں کر سکتے۔ ہمیں انہیں سُننا ہو گا، سمجھنا ہو گا۔ اب جبکہ تحریک لبیک جیسی عوامی اور مذہبی قوت پر ٹی وی اور سوشل میڈیا کے دروازے بند ہیں، میں نے اِن کی آواز بن کر خلیجیں کم کرنے کا عزم کیا ہے۔
دُعا کیجئے گا