@wahreh1 یہ افغان حکومت بھی تو انہی لوگوں کی ہے، جنہوں نے امریکہ کو شکست دی۔
پاکستان کو افغان حکومت تبدیل کرنے کیلئے انہیں شکست فاش سے دو چار کرنا ہوگا۔
ریاستوں کو ڈراتا دھمکاتا کوئی بھی نہیں۔
ریاستوں کو توڑا جاتا ہے، ریاستوں کو معاشی طور کھوکھلا کیا جاتا ہے، ریاستوں میں قانون کو ڈنڈے کی باندی بنا دیا جاتا ہے۔ ریاستوں اپنے حقوق مانگنے والی عوام کو دشمن نمبر 1 گردانا جاتا ہے اور ریاستوں کے ہمسائے ریاست کا پانی بند کر دیتے ہیں
اج ریحان کے بھائی اور بہن کے بھی ٹیسٹ کروائے اور ٹیسٹ کے رزلٹ انتہائی خوفناک ہیں ۔۔۔ان کو شاید ایسی بیماری ہے جولائی علاج ہے ۔۔۔لیکن کوشش یہ ہے کم از کم ان کو ہر مہینے ان کی دعا ضرور ملتی رہے ۔۔۔ شاید اس سے ہی ان کی تکلیف کچھ کم ہو سکے 💔
سوچیں وہ غریب شخص جس کے پاس اپنی اور اپنے بچوں کی دوا کے لیے پیسے نہ ہوں وہ کتنی تکلیف میں ہوگا 😟
@JimmyVirkk سبھی کو دعوت نامے بھیجے گئے، خود سے کوئی بھی نہیں آیا۔
بدی کی قوتوں کے سامنے ایران کا ڈٹ جانا واقعی قابلِ تحسین ہے۔
مگر اتنا نہ اٹھایئے پلیز
ہمیں مادر وطن اپنی جان سے بھی زیادہ عزیز ہے۔ ریاستی مجرموں کا اوپن کورٹ میں مقدمہ چلایئے، انہیں قصور وار ثابت کیجئے۔
ہم ان مجرموں کو سنگسار کردیں گے۔
مگر خدا کا واسطہ! یوں سر عام انصاف کا گلہ نہ گھونٹیئے۔
لوگوں کو اپنی رائے کا اظہار کھل کر کرنے دیجئے، معاشرے کو زندہ رہنے دیں
ماہ محرم میں جہاں "حُسینیت" اپنے وجود سے زمانے کو معطر کرتی ہے۔
وہیں "یزیدیت" بھی خود کو مزید بے نقاب کرتی ہے۔
تا قیامت "حُسینیت" اس جہاں کو مہکاتی رہے گی۔
وہیں یزیدیت بھی اپنا رنگ دکھاتی رہے گی۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ان شاءاللہ عزوجل
ماہ محرم میں جہاں "حُسینیت" اپنے وجود سے زمانے کو معطر کرتی ہے۔
وہیں "یزیدیت" بھی خود کو مزید بے نقاب کرتی ہے۔
تا قیامت "حُسینیت" اس جہاں کو مہکاتی رہے گی۔
وہیں یزیدیت بھی اپنا رنگ دکھاتی رہے گی۔
پاکستان ہمیشہ زندہ باد
ان شاءاللہ عزوجل
@mercuryymmuse Yes, you are right.
And..
In today's society, women often hold significant influence in relationships & family decisions. Yet when conflicts arise, men's perspectives are frequently overlooked, while isolated cases of male wrongdoing receive widespread attention.