السلام صبح بخیر 💖💖💫
اللہ تعالیٰ قرآنِ پاک میں یاد دلاتا ہے کہ دن کے مختلف اوقات میں اُس کی تسبیح کرو۔ زندگی کتنی ہی مصروف یا پریشان کن کیوں نہ ہو اپنے رب کو یاد کرنے کے لیے چند لمحے ضرور نکالیں۔
صبح کا آغاز اُس کے ذکر سے اور شام کا اختتام اُس کے شکر پر کریں کیونکہ دلوں کا
یہ ویڈیو 12 فروری کی ہے جب میں چیخ چیخ کر خان صاحب کے حوالے سے سوال کر رہا تھا تو میرے سوال کو شفیغ جان نے نہیں لینے دیا اور سلمان اکر راجہ بھی میرے سوال کو سن کے بھاگ گئے
پھر کیا ہوا؟
کیمرہ توڑا گیا اور پھر 12 دن کے بعد اغوا کروایا گیا
اس 1 ویڈیو نے ان سب کو ایکسپوز کیا تھا
اس غریب ڈرائیور کو مارا جا رہا ہے ایک وکیل کے گھر لے جا کر مارا جا رہا ہے۔ جسکا کوئی قصور نہیں کوئی لینا دینا نہیں سوائے اپنا کام کرنے کے۔
اویس یونس کے والد کی آج پہلی جمعرات تھی انکے گھر گھسے ہوئے مار پیٹ کی جا رہی۔
یہ حالت ہے اس وقت پاکستان کی۔ این سی سی آئی اے کیسے کسی عورت کے لئیے بنا نوٹس بھیجے لوگوں کے گھروں پر ریڈ کر رہی اور غریب لوگوں کو مار رہی ہے؟
ٹھیک ہے آپکو میں چاہئیے ہوں سب کو جانے دیں۔ لوگوں کے گھروں میں مت گھسیں۔ میں صبح این سی سی آئی اسلام آباد میں ہوں گی۔
میں اس وقت اپنے ایک عزیز کی وفات پر آیا ہوں جن کا آج 9 بجے انتقال ہوا اور میرے والد صاحب کا 5 نومبر کو انتقال ہوا تھا جس کے باعث سب مہمان اس وقت میرے گھر پر موجود ہیں ۔۔
طیبہ راجہ میرے گھر میرے والد کی فاتحہ اور اپنے کیس کے سلسلہ میں شام کو آئی تھی جوکہ کچھ دیر رکنے کے بعد جا جا چکی یے لیکن اس وقت این سی سی آئی اے پولیس میرے گھر سمیت پورے محلے کے گھروں میں گھس کر چیکنگ کر رہی ہے جو بھی بات ہے آپ بتائیں میں صبح پیش ہوتا ہوں ایک فوتگی والے گھر پر ایسا کرنے سے گریز کریں۔۔
@PTIofficial@salmanAraja@BarristerGohar@MaryamNSharif
پاکستان یوتھ ونگ کے صدر احسان مشتاق طور، جنرل سیکرٹری مبشر عباسی اور دیگر نوجوان کارکنان کی گرفتاری کو 33 دن گزر گئے، مگر رہائی تاحال نہیں ہوئی۔
بانی چیئرمین عمران خان سمیت تمام سیاسی قیدیوں اور گرفتار نوجوانوں کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں
#ناحق_قید_کے_33_دن
نیاز اللہ نیازی آ گیا، اب احتساب ہوگا!
اب سوال بھی ہوں گے اور جواب بھی دینے پڑیں گے!
خان کے نام پر کرپشن کرنے والے، ٹکٹوں کی خرید و فروخت میں ملوث عناصر، سب کو جوابدہ ہونا ہوگا!
نیازی صاحب! شفاف اور بلاامتیاز احتساب آپ کی ذمہ داری ہے۔
کسی کو رعایت نہیں ملنی چاہیے!
اور جن جن کو نیازی صاحب کی آمد سے تکلیف ہو رہی ہے، وہ برنول کا استعمال کریں!
🚨🚨 بریکینگ نیوز :
اہم ترین ذرائع کیمطابق,امریکہ میں پہلے اجلاس 3 جنوری کو ہوگا ۔ جس میں ممکن ہے, سب سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ اور عاصم منیر کے خلاف قرارداد پیش کی جاسکتی ہے ۔ اگر ایسا ہوا تو اگلا حملے انٹرنیشنل کورٹ سے ہوگا ۔ گھیرا تنگ ہونے والا ہے ۔۔🔥
#ShiftKhanToHospitalNow
خدارا! اس ہیرے کو بچا لو، یہ دوبارہ نہیں ملے گا!
اے اہلِ وطن! کب تک خاموش رہو گے؟ ایک خاندان ہے جو اپنی ذات کے لیے نہیں، اس قوم کے لیے ظلم سہہ رہا ہے! ایک شخص ہے جس نے اپنی آسائشیں، اپنا سکون، اپنی زندگی قوم کی خودداری کے نام کر دی! اس کی بہنیں قید ہیں، اس کا خاندان اذیت میں ہے، اس کی صحت خطرے میں ہے، مگر اس کے عزم میں آج بھی شکست نہیں!
یہ کیسے لوگ ہیں جو اپنی جان سے بڑھ کر مخلوق کی بھلائی کو عزیز رکھتے ہیں؟ میرا ایمان ہے، مظلوموں کے آنسو رائیگاں نہیں جاتے، ظلم کرنے والوں کو اسی دنیا میں اپنے اعمال کا حساب دینا پڑتا ہے۔ اللہ کسی کی خالص قربانی ضائع نہیں کرتا!
خدارا! یہ کوئی عام انسان نہیں، قوم کا ایک نایاب ہیرا ہے، اسے بچا لو!
یہ ہیرا ٹوٹ گیا تو پھر کہاں سے لاؤ گے؟ یہ چراغ بجھ گیا تو اجالا کہاں سے لاؤ گے؟ یہ آواز خاموش ہوئی تو آزادی کے نغمے کون گائے گا؟ یہ مردِ حق نہ رہا تو قوم کو حوصلہ کون دلائے گا؟
اٹھو! ابھی وقت ہے، ابھی سانس باقی ہے، ابھی امید باقی ہے، ابھی وفا باقی ہے!
اس کی صحت بچاؤ، اسے اسپتال پہنچاؤ، اس کے ذاتی معالجین کو رسائی دو، اس کے خاندان کو ملاقات کا حق دو، اسے رہا کرو، اس کی زندگی کو سیاست کی بھینٹ مت چڑھاؤ!
یاد رکھنا، اقتدار کے محل مٹ جاتے ہیں، مگر مظلوموں کی آہیں تاریخ میں زندہ رہتی ہیں۔
ہم ظلم کے کرداروں کو نہ بھولیں گے، نہ ان کے سامنے خاموش ہوں گے۔ ان کا فیصلہ انتقام نہیں، قانون، انصاف اور عوامی احتساب کریں گے!
خان کی قربانی، قوم کی آزادی! ظلم کا حساب، انصاف کی بحالی! خان کی زندگی، پاکستان کی امید! خان کی رہائی — قوم کی آواز!
#FreeImranKhanNow
#JusticeForKhanHealth #ImranKhanIsNotForSale
انصاف کی آواز بلند کرنے والے نوجوانوں کو پابندِ سلاسل کرنا ناانصافی ہے۔نوجوانوں کی رہائی وقت کی اھم ضرورت ھے۔ھم انصاف یوتھ ونگ کے گرفتار قائدین اور کارکنان کی فوری رہائی کا مطالبہ کرتے ھیں۔
#ReleaseYouthLeaders
> جب تک عمران خان کی بہنوں کی ملاقات نہیں کرائی جاتی
> تب تک ہم کسی کو نہیں مانیں گے!
> عمران خان کے بہنوئی احد خان نے کچھ دن پہلے کہا تھا کہ خدشہ ہے
> یہ کسی کو اڈیالہ جیل پہنچا دیں گے
> اور باہر آ کر بتایا جائے گا کہ
> 28 ویں آئینی ترمیم کیلئے خان صاحب مان گئے
> لطیف کھوسہ
جنہوں نے آواز اٹھائی میں آپ سب کی بہت بہت مشکور ہوں۔
سوشل میڈیا کے تمام دوست،تمام صحافی، تمام یوٹیوبرز، تمام کارکن ، تمام وکلاء اور خاص کر تمام عوام جس کا میں حصہ ہوں آپ سب کا بہت شکریہ۔ 🙏🏻
میرے وکیل اویس یونس کا لیگل معاونت پر بہت شکریہ۔🙏🏻
ابھی معاملہ باقی ہے، مگر کوئی نہیں
ہم مل کر دیکھ لیں گے۔!
اللّٰہ رب العزت آپ سب کا حامی و ناصر ہو اور آپ سب کو بہت عزتوں اور نعمتوں سے نوازے۔ سلامت رہئیے۔🤲🏻♥️
یہ خاندان ڈیل نہیں کرتا، تاریخ لکھتا ہے!
نہ سر جھکے گا، نہ عہد ٹوٹے گا؛
خان کا قافلہ نسلوں تک چلے گا!
نہ خوف سے بکھریں گے، نہ لالچ میں بکیں گے، یہ خان کے وارث ہیں، سر کٹائیں گے، جھکیں گے نہیں! علیمہ کا عزم، ولی کا وار، احد کی للکار، یہ ایک خاندان نہیں، مزاحمت کی زندہ تلوار!
بہنوں نے کہا تھا، ہم گرفتار ہوئیں تو نسلیں لڑیں گی، آج بھانجے میدان میں ہیں، کل آنے والی نسلیں بھی اٹھیں گی! بیٹوں کی آواز، بھانجوں کے لفظ، بہنوئی کی للکار، ہر سمت گونج رہا ہے وفا کا ایک ہی شعار!
یہ خاندان سودے نہیں، اصولوں کی بات کرتا ہے، یہ تخت و تاج نہیں، اپنے ضمیر کی حفاظت کرتا ہے! خان کی جدوجہد کسی ایک عمر کی کہانی نہیں، یہ نسلوں کے عزم کی داستان ہے، کوئی عارضی روانی نہیں!
یا اللہ! عمران خان کو کامل صحت و سلامتی عطا فرما، بشریٰ بی بی، ان کی بہنوں اور تمام سیاسی قیدیوں کو جلد رہائی نصیب فرما۔ آمین یا رب العالمین!
جو حق پہ ڈٹ گئے، انہیں زمانہ کیا جھکائے گا؟ یہ قافلۂ وفا ہے، نسل در نسل چلتا جائے گا!