#FreeKhanFreePakistan
Proper Medical Care under the supervision of his personal doctors and family is his right.
Never confuse that with any “relief”.
Just because he is not giving up the cause of Haqeeqi Azadi, that doesn’t mean anyone can risk his life & well being!
خان صاحب سے وکلاء کی ملاقاتیں شروع ہو جانا، شاہ محمود قریشی کا ہسپتال منتقل ہو جانا اور پرویز الٰہی کی اس طرح کی ویڈیو آنا کیا یہ سیاسی منظر نامے میں کسی تبدیلی کی طرف اشارہ ہے یا کچھ اور ؟
نوجوانوں کو سیاسی اختلاف کی بنیاد پر قید رکھنا کسی صورت قابل قبول نہیں۔ ان کے بنیادی حقوق کا احترام کیا جائے اور انہیں فوری رہا کیا جائے۔
#ReleaseYouthLeaders