ملک گیر احتجاج رنگ لایا، مگر سفر ابھی باقی ہے۔
عوام کو مزید ریلیف دلانے کی جدوجہد جاری رہے گی۔
جماعت اسلامی پاکستان
عوام کے حق کی آواز
.
.
.
.
.
#Jitanda#gujrat#tanda#JamaatIslami #jamateislamipakista#PetrolPrice
کل کراچی میں انتخابات ہوتے ہیں تو میرا پہلا انتخاب حافظ نعیم الرحمن ہی ہوں گے اور کوئی سمجھتا کہ دوسرا انتخاب پی ٹی آئی یا ایم کیو ایم ہے تو سو فی صد غلط تمام اسلام پسند دینی تحریکوں کے علاوہ کسی کو ووٹ نا دیں تاکہ انکے بد اعمالیوں میں شریک نا ہوں صرف اسلامی جماعتوں کو ووٹ دیں
مہنگائی، بدامنی اور کرپشن یہ مرکزی و صوبائی حکومتوں کا مشترکہ تحفہ ہے۔ صرف جماعت اسلامی سود، ٹرانس جینڈر ایکٹ، امن و امان اور مہنگائی کے حوالے سے عوام کا مقدمہ لڑ رہی ہے۔
امیر جماعت اسلامی سراج الحق
یہ لیڈر نہیں ہیں
لیڈر نظریات کی بنیاد پر بنتے ہیں
یہ تو پاکستان کی اسٹیبلشمنٹ کے گملوں میں پلے ہیں
کسی کو ایوب خان نے لانچ کیا
کسی کو ضیاءالحق نے اپنی زندگی عطا کرنے کی درخواست کی
کسی کو پرویزمشرف نے کھڑا کیا
اور کسی کو جنرل پاشا نے کھڑا کیا