کیا بشری بی بی عورت نہیں ہیں۔ ؟ یا عورت کا احترام صرف عاصمہ شیرازی صاحبہ کے پاس ہے۔ جس دن یہ اس زبان اور گھٹیا رقیق حملوں پر معافی مانگ لیں گی ان پر ہونے والی تنقید خود بخود ہی ختم ہو جائے گی۔
جو جو بشری بی بی کے خلاف اس منظم کردار کشی مہم کو صحافت کہتا ہے وہ بد دیانت ہے
"عون چوہدری لوگوں کو منشیات فراہم کرتے ہیں۔ میرا مطالبہ ہے کہ ان کے خلاف مقدمہ درج کیا جاۓ" -
عطاء تارڑ کی ماضی میں عون چوہدری کے خلاف گفتگو
آج عمران خان کی نفرت میں دونوں اکٹھے ہو گئے ہیں۔ کیا بات ہے۔ 👏👏👏
مذہب کے جو بیوپاری ہیں
وہ سب سے بڑی بیماری ہیں
وہ جن کے سوا سب کافر ہیں
جو دین کا حرفِ آخر ہیں
ان جھوٹے اور مکاروں سے
مذہب کے ٹھیکیداروں سے
میں باغی ہوں ، میں باغی ہوں
عمران خان کسی کے بارے میں ایک لفظ اچھا کہہ دیں تو وہ ہیرو۔۔ اور کسی کے بارے میں زرا سی نا پسندیدگی کا اظہار کر دیں تو لوگوں کے سیاسی کیرئر دائو پر لگ جاتے ہیں۔ تازہ ترین مثال این ڈی یو والے ہیں۔
یہ سیاسی انتقام ہے،جبر ہے،فاشزم ہے۔۔
عظمی خان جو عمران خان @ImranKhanPTI کی بہن ہیں، نے تقریبآ ایک ماہ بعد آج اڈیالہ جیل میں اپنے بھائی سے ملاقات کی۔
کیا حکومت بتاسکتی ہے اس ملاقات سے کونسی قیامت آئی؟؟؟
آخر ایک ماہ تک یہ ملاقات کیوں روکی گئی؟؟
اور اب خاندان کے باقی افراد اور پارٹی لیڈرشپ کو کیوں ملاقات نہیں کرنے دیا جارہا ہے؟؟؟
عظمی خان نے تصدیق کی کہ عمران خان کی صحت ٹھیک ہے لیکن انہیں قید تنہائی (solitary confinement) میں رکھا گیا ہے۔
یہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی اور ذہنی ،اعصابی تشدد ہے۔اس ذہنی اور اعصابی تشدد کے ذریعے اپنے سیاسی مخالفیںن کو توڑنے ،کمپرومائز ہر مجبور کرنے کا یہ حکومتی رویہ قابل مذمت ہے۔
میمو کمیشن سے سائفر گیٹ تک: ایک سفیر نے امریکی حکومت سے مدد مانگی اور دوسرے نے سفیر اپنی حکومت کو خبردار کیا
ایک نے مداخلت کی درخواست کی اور دوسرے نے مداخلت کے بارے میں خبردار کیا
جب مبینہ جاسوس دوسروں کو جاسوسی کا طعنہ دیتا ہے تو ایسے کیپشن جنم لیتے ہیں۔
ایسے چٹکلے کم از کم میمو گیٹ جیسی سازشوں کے کرداروں کو زیب نہیں دیتے
سابق کرکٹ کپتان راشد لطیف نے محمد رضوان سے فلسطین کی حمایت پر ٹیم کی کپتانی واپس لینے اور #PCB معاملات میں جواء مافیا کے ملوث ہونے پر چبھتے سوالات اٹھائے۔ محسن نقوی نے اپنی چوری پکڑے جانے کے خوف سے ان پر FIA چھوڑ دی۔ مگر نہ سچ دبایا جا سکتا ہے اور نہ چھپایا۔
پولیس نے آر او آفس کو چاروں طرف سے گھیر لیا،اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی معین قریشی کو صرف تحریک انصاف کے امیدوار چودھری ارسلان کو جانے کی اجازت نہیں دی جارہی،ہمارے پاس تمام پولنگ اسٹیشنز کا رزلٹ آرہا ہم بھاری اکثریت سے جیت رہے ہیں۔پولیس مسلسل بدتمیزی کررہی،