”ہر پاکستانی کو حمود الرحمان کمیشن رپورٹ کا مطالعہ کرنا اور یہ جاننا چاہئیے کہ اصل غدار تھا کون؛ جنرل یحیٰ خان یا شیخ مجیب الرحمٰن“ - بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان
#غدار_کون_تھا
Congratulations Kabir Afridi bhai and I am very happy that many Pashtunes brothers will get employment in this restaurant. Thank you Kabir Afridi @KabirKhanAfridi@PeshawarZalmi
میری اپنے “محسنوں” سے گذارش ہے کہ میری ہی آواز کو میری آواز رہنے دیا جائے۔
میری آواز میں اپنی آواز کو شامل کر کے “انور مقصود” صاحب والا لائحۂ عمل اختیار نہ کریں۔
شکریہ !!!
The way NAB makes a case and instead of saving money n the country,it is harming the country,this institution should be abolished,As the intrnt is clsd in the country,so much dmge hs been done. Hw much dmge has been done on the rest of the roads,wl tz ppl abl 2 recvr #Pakistan
Teen Talwar Karachi today. This is what Zardari's Sindh police did to women who had come out in support of Imran Khan. Just one of many brutal incidents of LEAs & paramly on unarmed civilians supporting PTI. #IamImranKhan@Sha_Rassool@unwomen_pak
چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ گھڑی کی سوئیاں دو دن پیچھے گھما کر عمران خان کی رہائی کے احکامات جاری کرتے ہیں
کیا مناسب نہیں تھا کہ چیف جسٹس اپنی عدالت کے گھڑیال کا ٹائم بھی درست فرما لیتے یعنی سوئی کو پانچ سال پیچھے لیجا کر اسوقت کے وزیر اعظم کی نا اہلی کو بھی ختم کر دیتے
کیا کبھی نواز شریف بھی ججوں کے راستے سے عدالتِ عظمیٰ میں داخل ہو گا؟ آج جس طرح عمران خان کا دولھے کی طرح عدالت میں استقبال کیا گیا اور ججوں نے اس سے کارکنوں کو پر امن رہنے کی تلقین کرنے کی دس بدستہ درخواست کی اور سیاسی ڈائیلاگ کرنے کا مشورہ دیا اسکے بعد اسلام آباد ہائی کورٹ میں ضمانت تو محض کاغذی کاروائی ہی ہو گی۔
پہلے اسٹیبلشمنٹ سانپ پال کر پچھتا رہی ہے اور اب عدلیہ نے اس سانپوں کی ذمے داری اٹھا لی ہے، چیف جسٹس عمر عطا بندیال بعد از ریٹائرمنٹ صدر علوی کی گدی سنبھالنے کی بھرپور تیاری میں لگتے ہیں، ملک اور نظام جائے بھاڑ میں، جنرل ضیا الحق کے سرکاری ملازموں کے گھروں میں پرورش پانے والے آئین اور قانون کو جوتے کی نوک پر لکھتے ہیں، ریٹائرمنٹ سے پہلے آئین کی دیوار کے پیچھے چھپ کر وار کرنا انکا وطیرہ ہے، مسئلہ یہ ہے کہ اسٹیبلشمنٹ ایسے سانپوں کو پانے والے اپنے سابق اعلی افسران کی یرغمال بنی ہوئی ہے جنھوں نے ملک کی چھاؤنیوں میں رہنے والوں کو بھی غیر محفوظ کر دیا ہے، جب تک جنرل مشرف کے بعد آنے والے تمام سابق فوجی سربراہوں اور انکے خفیہ ادارے کے سابق سربراہان کو عوام کے سامنے جوابدے نہیں بنایا جاتا اور وہ اپنے جرائم کو اعتراف نہیں کرتے انکے عدلیہ اور اسٹیبلشمنٹ میں موجود گماشتے پوری قوم اور اسکے اداروں کو یونہی بلیک میل کرتے رہیں گے۔
I condemn the arrest of former Prime Minister of Pakistan Imran Khan. The whole world is laughing at us today. The ego of few people is destroying the whole country.
#BehindYouSkipper#ImranKhan#Pakistan
آج قائم کئے گئے 144ویں مقدمے کی صورت میں میرے خلاف بغاوت کے مقدمات کا اندراج اور ہمارے سینئر رہنما علی امین گنڈاپور پر جھوٹےپرچوں اور انکی گرفتاری کا سیدھا سادھا مقصد ہماری جماعت کی انتخابات میں حصہ لینے کی صلاحیت تباہ کرنا ہے۔ یہ سب اسی لندن پلان کا حصہ ہے جس کے تحت نواز شریف