آج میرے انتہائی عزیز دوست، محترم احسان الحق باجوا صاحب کی میرے آفس آمد میرے لیے باعثِ مسرت اور اعزاز رہی۔
احسان الحق باجوا صاحب نہ صرف پاکستان کی قومی اسمبلی کے معزز رکن (MNA) ہیں بلکہ دبئی میں ایک کامیاب، باوقار اور معروف تاجر بھی ہیں۔ ان کی محبت، خلوص اور قیمتی وقت دینے پر میں دل کی گہرائیوں سے شکر گزار ہوں۔
اللہ تعالیٰ انہیں صحت، عزت، کامیابی اور مزید ترقی عطا فرمائے، اور ہماری دوستی و محبت کو ہمیشہ قائم رکھے۔ آمین۔
🌹 شکریہ محترم احسان الحق باجوا صاحب، آپ کی تشریف آوری ہمارے لیے باعثِ فخر ہے
🌙 عيد الأضحى المبارك 🌙
من قلبي أهنئ جميع الأمة الإسلامية بعيد الأضحى المبارك، أسأل الله أن يتقبل طاعاتكم وقرابينكم ودعواتكم، وأن يديم عليكم الصحة والسعادة والبركة والسلام. آمين
في يوم عرفة، تتجلّى أعظم معاني الرحمة والعطاء الرباني... يومٌ تتوحّد فيه قلوب المؤمنين على صعيدٍ واحد، تدعو الكريم الغفور الرحيم... تقبّل الله من حجاج بيته العتيق حجّهم، ومِنّا ومنكم صالح الأعمال.
Today, I reviewed the progress of Dubai’s air taxi station, the first of its kind in the world, located near Dubai International Airport. The station is ready and forms part of a wider network including Downtown, Palm Jumeirah, and Dubai Marina, which will be completed by the end of this year.
The first station is expected to serve around 170,000 passengers annually, and I directed that the service be launched for public use this year, meeting the highest international standards.
This project is a key milestone in Dubai’s urban mobility journey, reducing travel time and bringing the city closer. We thank the Roads and Transport Authority team and our local and international partners for delivering this landmark project, aligned with World Public Transport Day on 17 April.
In Dubai, we turn ambition into reality.
متحدہ عرب امارات صرف ایک ملک نہیں بلکہ یہ ہم سب کا مشترکہ گھر ہے۔ یہ وہ سرزمین ہے جہاں مختلف قومیتوں، زبانوں اور ثقافتوں کے لوگ امن و محبت کے ساتھ رہتے ہیں۔ یہاں کی فضا میں بھائی چارہ، ترقی اور خوشحالی کی خوشبو رچی بسی ہے، جو ہر رہنے والے کو اپنائیت کا احساس دلاتی ہے۔
متحدہ عرب امارات کی بنیاد اتحاد، قربانی اور وژن پر رکھی گئی تھی۔ اس ملک کے بانی رہنماؤں نے ایک ایسا معاشرہ قائم کیا جہاں انصاف، مساوات اور ترقی کو اولین ترجیح دی گئی۔ آج یہ ملک دنیا کے ترقی یافتہ ممالک میں شمار ہوتا ہے، جہاں جدید انفراسٹرکچر، بہترین تعلیمی ادارے اور اعلیٰ معیار کی زندگی میسر ہے۔
یہاں کی حکومت اپنے شہریوں اور رہائشیوں کی فلاح و بہبود کے لیے مسلسل کوشاں رہتی ہے۔ صحت، تعلیم اور روزگار کے مواقع اس بات کا ثبوت ہیں کہ یہ ملک واقعی ایک مثالی ریاست ہے۔ اسی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ یہاں آ کر اپنے خوابوں کو حقیقت میں بدلتے ہیں۔
متحدہ عرب امارات کی سب سے بڑی خوبصورتی اس کا امن اور استحکام ہے۔ یہاں قانون کی پاسداری کو یقینی بنایا جاتا ہے، جس کی وجہ سے ہر فرد خود کو محفوظ محسوس کرتا ہے۔ یہ ملک نہ صرف معاشی ترقی کی علامت ہے بلکہ امن، رواداری اور ہم آہنگی کی بہترین مثال بھی ہے۔
ہم سب کی ذمہ داری ہے کہ ہم اس ملک کو اپنا گھر سمجھتے ہوئے اس کی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کریں۔ ہمیں چاہیے کہ ہم قوانین کی پابندی کریں، ایک دوسرے کا احترام کریں اور اس سرزمین کی عزت کو برقرار رکھیں۔
آخر میں یہی کہا جا سکتا ہے کہ متحدہ عرب امارات واقعی ایک ملک نہیں بلکہ ایک گھر ہے، جہاں ہر دل کو سکون اور ہر آنکھ کو خواب ملتے ہیں متحدہ عرب امارات دنیا کی محفوظ پناہ گاہ رہے گا۔🇦🇪❤️@uae
دخلت دولة الإمارات الأزمة الأخيرة متحدة .. وخرجت منها وهي أكثر اتحاداً والتفافاً وولاءً.. مواطنين ومقيمين .. صغاراً وكباراً .. عسكريين ومدنيين .. حكوميين واقتصاديين .. الجميع متحد تحت راية الدولة وعلمها ورمز وحدتها ..
علم الإمارات رمز القوة والفخر .. ندعو أبناء الإمارات والمقيمين على أرضها الطيبة أن يرفعوه فوق المنازل والمؤسسات والمباني..
فخورين بدولتنا .. فخورين برئيس دولتنا ..فخورين بقواتنا المسلحة .. فخورين بقوة اقتصادنا .. فخورين بفرق عملنا .. فخورين بجميع مواطنينا والمقيمين على أرضنا .. فخورين بعلمنا 🇦🇪..
لنرفع العلم شامخاً فوق كل بيت ومبنى .. دليل محبتنا .. ورمز ولائنا لرئيس دولتنا.. وراية وحدتنا وتوحدنا ..
حفظ الله الإمارات وشعبها وأدام بالعز رايتها ومجدها ..
#فخورين_بالإمارات 🇦🇪
اللّٰہ تعالیٰ متحدہ عرب امارات 🇦🇪 کو ہمیشہ قائم و دائم رکھے، اسے امن، ترقی اور خوشحالی کا گہوارہ بنائے، اور اس کی قیادت اور عوام کو ہر آفت و مصیبت سے محفوظ رکھے۔ 🤲🇦🇪
یا رب! اس سرزمین کو ہمیشہ امن، استحکام اور برکتوں سے مالا مال فرما، اور یہاں رہنے والوں کو خوشیاں، کامیابیاں اور سکونِ قلب عطا فرما۔ آمین🇦🇪❤️🇦🇪
🇵🇰 یومِ پاکستان کے موقع پر قونصلیٹ جنرل آف پاکستان دبئی میں ایک پروقار تقریب کا انعقاد کیا گیا جس کا آغاز تلاوتِ کلامِ پاک سے ہوا، اسٹیج کے فرائض نائب قونصل جنرل نے احسن انداز میں انجام دیے جبکہ قونصلیٹ کے افسران نے صدرِ مملکت، وزیرِاعظم اور نائب وزیرِاعظم کے پیغامات پیش کیے، آخر میں قونصل جنرل آف پاکستان دبئی عزت ماب حسین محمد نے یوم پاکستان اور قراردادِ لاہور کی اہمیت پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ یہ دن ہمارے بزرگوں کی قربانیوں اور جدوجہد کی یاد دلاتا ہے اور ہمیں آزادی کی قدر سکھاتا ہے، انہوں نے متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ متحدہ عرب امارات ہمارا دوسرا گھر ہے لہٰذا اس کے قوانین کا احترام کریں اور کسی بھی ایسے پیغام، ویڈیو یا عمل سے گریز کریں جو ہمارے یا ہمارے ملک کے وقار کو نقصان پہنچائے، اور ہم سب عہد کریں کہ ہر حال میں اپنے وطن پاکستان کا نام روشن کریں گے 🇵🇰پاکستان زندہ باد@PakinUAE_@GovtofPakistan@PakPMO@PakinDubai_