میں شاہیں ہوں اقبال کا
میں گھر حیدر کی آل کا
میں قائد کا فرمان
میرے سینے میں قرآن
میں خیبر، میں پنجاب
میں سندھ، بلوچستان
میں پاکستان ہوں
میں زندہ باد ہوں
پاکستان زندہ باد، پاک فوج پائندہ باد
جس ملک میں خدمت جرم ہو وہاں خدمت کے لوگ پیدا نہیں ہوتے۔ اور جو ملک خدمت کے لوگ پیدا نہیں کر سکتا وہ کبھی آباد نہیں ہو سکتا ۔
یہ جو آج پاکستان کی حالت ہے یہاں خدمت کے لوگ ہیں نہیں اور اگر پیدا ہو جائے، تو پھر یہ لوگ اُس کو موقع نہیں دیتے۔
فخرِ افغان باچا خان
کلہ چې پاکستان روغیدو نو زمونږ وطن (حکومت خدایداد یوسفزۍ سوات) د پاکستان سرہ د یو کروړو روپو ډالۍ او نورہ ډیرہ مرستہ کړې وہ۔ زمونږ قامی ژبہ پښتو وہ او زمونږ ریاست پرمختللیا او خوشحالہ ریاست وو۔
حماس کے جانباز مجاہدین تاریخ کا منفرد معرکہ سر کررہے ہیں اور اسرائیل کی طرف سے غزہ کی شہری آبادیوں پر وحشیانہ بمباری ہورہی ہے یہ ایسا موقع ہے جس میں عالم اسلام کا فرض بنتا ہے کہ وہ متحد ہوکر مظلوم فلسطینیوں کوہرقسم کی مدد پہنچائیں تاکہ فلسطین کا مسئلہ ہمیشہ کے لئے انصاف کے ساتھ حل ہو
اسرائیل درندوں نے درندگی کی انتہاء کردی ہے اورفلسطینی آبادی پر بھیڑیوں کی طرح حملہ آورہے ہسپتالوں، سکولوں، پانی کے ذخیروں اور شہری آبادیوں کو نشانہ بنا رھے ھیں ۔ لیکن مغرب کے نام نہاد مہذب معاشرے خاموش ہیں۔ھم مغرب کے اس متضاد اور دوغلے روئے کی بھرپور مذمت کرتے ہیں ۔عالمی برادری اور خصوصا مسلم اُمّہ اسرائیل کے اس غیر انسانی طرزعمل کا فوری نوٹس لے
پختونخوا کی تمام سیاسی جماعتوں کو 14سال پہلے کا وعدہ یاد دلاتے ہیں جو ہم سے کیا گیا تھا، اگر وہ وعدہ پورا کیا جاتا تو آج حالات اتنے خراب نہ ہوتے۔ اس وعدے کے گواہ اسدقیصر،شاہ فرمان، سکندرشیرپاؤ، اکرم خان درانی اور جماعت اسلامی کے رہنما ہیں۔ بجلی کے پیداوار کے 24 منصوبے بنائے گئے جس سے 2100 میگاواٹ بجلی پیدا کی جاسکتی تھی، یہ منصوبہ تمام سیاسی جماعتوں کے آگے رکھا گیا کیونکہ اس کی تکمیل کیلئے 10،15سال چاہئیے تھے۔ ہم نے ان جماعتوں سے مطالبہ کیا کہ جس کی بھی حکومت آئے، یہ منصوبے نہیں رکنے چاہئیں۔ اس منصوبے کے دو فائدے تھے، ایک ہماری اپنی بجلی جبکہ ضرورت سے زائد بجلی واپڈا کو فروخت کی جاتی جس سے صوبے کے آمدن میں اضافہ ہوتا۔ اسکے ساتھ ساتھ جہاں یہ منصوبے شروع ہوں گے تو اس آمدن کا 10 فیصد حصہ اسی علاقے کی تعمیر و ترقی پر لگایا جائیگا۔ ہم نے جتنے منصوبے شروع کرنے تھے، شروع کئے لیکن ہمارے بعد کوئی توجہ نہیں دی گئی۔
اللہ تعالی سے دعا ہے کہ پاکستان میں امن قائم فرماے، اور پاکستانیوں کو اچھی زندگی گزارنے کی توفیق عطاء کرے، اللہ اس ہجوم سے ایک قوم بنا دے اور ہمیں اپنے عادات ٹھیک کرنے کی طاقت عطاء کریں۔ (امین)
تمام اہل وطن کو یوم آزادی مبارک
#14august2023#PakistanZindabad
What is Alqadir Trust Case ?
القادر ٹرسٹ کیس کیا ہے ؟
پاکستانی تاریخ کے سب سے بڑے منظم مالیاتی فراڈ کی مکمل تفصیلات
کس طرح ملک ریاض کے ساتھ عمران خان کی بیگم بشری مانیکا نے خفیہ معاہدہ کیا اور اربوں ڈالر کا سرکاری خزانے کو ٹیکا لگایا
جب عمر کے آخری حصے میں ناول نگار گیبرئیل گارشیا مارکیز نے ڈیمنشیا کی وجہ سے اپنی یادداشت کھو دی تو برابر میں بیٹھی اپنی بیوی سے کہا،
"مجھے نہیں معلوم کہ تم کون ہو۔ ہاں۔۔! مگر میں اتنا جانتا ہوں کہ مجھے تم سے محبت ہے."