ان کی سو کالڈ ,, فائر وال ،، نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی سپیڈ تباہ کرکے رکھ دی ۔ آن لائن کام کرنے والوں کی بےبسی عروج پر ہے ، سوشل میڈیا ایپس رینگ رینگ کر چل رہی ہیں ۔۔۔ آئی ٹی کے میدان میں ترقی کے دعوے دارو! اتنی نیٹ سپیڈ تو دے دو کہ ایک میسج یا ��صویر اپ لوڈ ہوجائے۔ آن لائن کام تو ایک طرف واٹس ایپ پر امیج یا وائس نوٹ تک ڈاون لوڈ نہیں ہورہے ۔
انٹر نیٹ صرف وقت گزاری نہیں کہ اس کو نظر انداز کردیا جائے ، اس سے طلبا ، اساتذہ اور پروفیشنلز کا مستقبل جڑا ہے ۔ ہر فیلڈ کا کام اب انٹر نیٹ کی سپیڈ پر منحصر ہے ، لیکن یہاں پتھر کے زمانے میں بھیج دیا گیا ہے ۔ لوکل سطح پر بھی انٹر نیٹ میں کوئی خرابی ہو تو چند گھنٹوں میں سدھار لی جاتی ہے ، ملک بھر میں اس مسئلے کو 27 دن ہوچکے ہیں ۔۔ مگر وہی سرکار کی بےحسی!
بیلنس لوڈ کرنے پر چھ قسم کے ٹیکسز
پیکج لگانے پر تین ٹیکسز
پی ٹی سی ایل وائی فائی پر 7 ٹیکسز
انٹرنیٹ ڈیوائس پر ٹیکسز
موبائل اور لیپ ٹاپ خریدنے پر ٹیکسز
اتنے ٹیکس دینے کے بعد بھی انٹر نیٹ سپیڈ ۔۔۔۔ صفر
کس کس المیے کو روئیں ۔۔۔۔ ہر چیز میں ہر شع��ے میں تنزلی ہی تنزلی ہے ۔ ایسا لگتا ہے اس ملک کو کوئی بدروح چمٹ گئی ہے ، کوئی ایسا آسیب ہے جو اسے سرسبز نہیں ہونے دے رہا ۔۔۔ خون آشام بلائیں ائیر کنڈیشنڈ کمروں میں بیٹھ کر اس ملک اور عوام کا آخری قطرہ تک چوس لیں گی لیکن مسائل حل نہیں کریں گی ۔
#Olympics2024Paris
#Paris2024
آصفہ عنبرین
جو لوگ S.T.R یا پھر پرائمری سکول میں سنگل ٹیچر ہونے کی وجہ سے دور دراز علاقوں میں پھنسے ہوئے ہیں۔جن کے گھروں کے نزدیک بے شمار سیٹیں خالی پڑی ہیں وہ فضول میں اتنا سفر کرتے ہیں ان کا ٹرانسفر کر کر کے۔ترجیحی بنیادوں پر اساتذہ کی بھرتی کی جائے پنجاب میں ٹیچرز کی شدی�� کمی ہے۔
معاش، پیسہ، بائیکاٹ، جرنیل اور شاہد آفریدی۔
شاہد آفریدی نے پہلے بھی عمران خان کے خلاف بہت سے بیانات دئیے ہیں اور فوج اور کے ٹاؤٹوں کی اٹھائی گیری بھی بہت اچھے سے کی ہے لیکن آج سے پہلے تک کبھی آفریدی نے کوئی وضاحت دینا مناسب نہیں سمجھا لیکن آخر اس دفعہ ایسی کونسی بات ہے جس پر وہ عمران خان کی تعریفیں کر رہا ہے؟
جی ہاں معاشی بائیکاٹ! جب آفریدی نے اپنے ریسٹورنٹ اور اپنے برانڈ کا بائیکاٹ ہوتے دیکھا تو پیسے کے ہاتھوں مجبور ہو کر اس نے گھبرائی ہوئی ویڈیو ریکارڈ کروا دی ہے۔
میں آپ سے پہلے بھی کہہ چکا ہوں کہ اگر جرنیلوں کو آپ آفریدی کی طرح زیر کرنا چاہتے ہیں تو ان کے ڈالرز اور پیسے بند کر دیں، ان کے کاروباروں کا بائیکاٹ کر دیں اور یقین کریں یہ کوئی مشکل کام بھی نہیں ہے۔
عسکری بنک کی بجائے درجنوں بنک موجود ہیں، عسکری مارکیٹس کی بجائے درجنوں مارکیٹس موجود ہیں، عسکری سیمینٹ کی بجائے بہت سے معیاری سیمینٹ موجود ہیں، ہر عسکری چیز سے بہتر چیز مارکٹ میں دستیاب ہے!
بات صرف آپ کے ارادے اور نیت کی ہے، کیا آپ وعدہ کرتے ہیں عسکری کاروبار کے بائیکاٹ کا؟ اگر آپ کا جواب ہاں میں ہے تو اس ٹویٹ کو ریٹویٹ کریں، کاپی پیسٹ کر کے قوٹ کریں، اپنی الگ ٹویٹ کریں، سکرین شارٹ واٹس ایپ پر شئیر کریں، پوری تحریر شئیر کریں اور سب لوگوں تک اس پیغام کو پھیلا دیں۔ اس سب کا مقصد صرف اور صرف فوجی کاروبار کا بائیکاٹ ہے آپ کو جیسے مناسب لگے اس کو پھیلا دیں۔
اگر وسیم قادر کے منحرف ہونے کیخلاف حلقہ این اے 121 کے ووٹرز لاہور ہائیکورٹ سے رجوع کر لیں تو تاریخی فیصلہ آ سکتا ہے جس کا اثر باقی ممبران پر بھی پڑے گا۔
ہم نے کل رات پی ٹی آئی کی ریحانہ امتیاز ڈار کے نتیجے کا اعلان کیا تھا اور وہ 99 فیصد پولنگ سٹیشن پر 50 ہزار ووٹوں کی برتری کے ساتھ آگے تھیں، اب ہم اسے انتخابات کیسے ک��یں؟ - مہر بخاری اور اقرار الحسن #مینڈیٹ_پر_ڈاکا_نامنظور
عمران خان اور شاہ محمود قریشی کوئی سکول جاتے بچے نہیں کہ شور شرابا شروع کردیا۔ میرے خیال میں ان نیوز چینلز کو بھی سبق سکھانے کا وقت آگیا ہے۔ اس کا مناسب طریقہ ان کا بائیکاٹ نہیں۔ بلکہ انکے سپانسرز کا بائیکاٹ ہے۔ یعنی جو چینل رپورٹنگ ٹھیک نہیں کرے گا اس کو اشتہار دینے والی کمپنی کا بائیکاٹ ہوگا۔ اس سے ان بے غیرتوں کو اصل تکلیف ہوگی۔
اگر آپ لوگ متفق ہیں تو اپنے رائے کا اظہار کریں تاکہ پھر اس سلسلے کا آغاز کیا جائے۔
جو چینل عمران خان کے جلسوں اور ریلیوں کی کوریج نہیں کرے گا۔ تحریک انصاف کے بارے میں گھٹیا پراپگنڈہ کرے گا۔ اس چینل پر جو بھی کمپنی اشتہار دے گی اس کمپنی کی پراڈکٹس کا بائیکاٹ ہوگا۔
پاکستان کہاں کھڑا ہے؟
تحریک انصاف سے بلے کا نشان چھیننے کے علاوہ مخصوص نشستوں سے بھی محروم کردیا گیا۔
اس فیصلے کے اثرات یہ بھی ہوں گے کہ تحریک انصاف 22 فیصد مخصوص نشستیں حاصل نہیں کرپائے ��ی۔
اس کا نتیجہ کیا نکلے گا ؛
تحریک انصاف کے اراکین جتنے بھی منتخب ہوں گے وہ سب آزاد ہوں گے جن کی بولی لگائے جائے گی۔ اس لئے ان سب سے پبلک میں ریکارڈ پر قرآن پر حلف لینا ضروری ہے۔
تحریک انصاف بطور پارلیمانی پارٹی موجود نہیں ہوگی مطلب 80 فیصد عوام کی حکومت میں نمائندگی نا ہوگی۔
#آپریشن_باد_صبا کے تحت آزاد امیدواران کو لالچ دباو اور دھمکی کے زریعے پیپلزپارٹی کی طرف دھکیلا جائے گا۔
دوسری طرف نمائندگی کے تناسب سے پیپلزپارٹی کے پاس خاطر خواہ مخصوص نشستیں بھی ہو جائیں گی۔
وعدہ کس سے ہے؟
ڈی جی آئی ایس آئی نے آصف زرداری اور بلاول سے وعدہ کررکھا ہے کہ وہ آزاد امیدواران کو پیپلزپارٹی میں شامل کرواکے بلاول کو وزیراعظم بنوائیں گے۔
نواز شریف کو عاصم منیر کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا جائے گا۔
اس میں ندیم انجم کا لالچ کیا ہے؟
بلاول وزیراعظم بننے کے بعد عاصم منیر کو برطرف کرے گا۔ اور ندیم انجم کو آرمی چیف مقرر کرے گا۔ یا عاصم منیر کی مدت ملازمت پوری ہونے پر تعینات کیا جائے گا۔ مبینہ طور پر یہ وہ وعدہ ہے جو آصف زرداری نے ندیم انجم سے کررکھا ہے۔
پاکستان اسی طرح معاشی تباہی کا شکار رہے گا
فوج میں بے چینی اور تنخواہوں میں اضافے پر عوامی تشویش کا مسئلہ جوں کا توں رہے گا
ملک ایسے ہی تنزلی کا شکار رہے گا۔
لیکن سوال یہ ہے کہ آپ ہم سب مل کر اس سازش کا راستہ کیسے روک سکتے ہیں؟
ایران اور پاکستان کے حملوں میں بلوچ بچوں کے قتل پر خوشیاں منانے اور جھوٹ پھیلانے والوں کے نام پیغام!
آپ ایران اور پاکستان کے میزائل حملوں میں خوشی منا رہے ہو اور جھوٹ پہ جھوٹ پہ بول رہے ہو۔ کوئی کہتا ہے ایران نے اتنے دہشتگرد مار کر بڑا بہادری کا کام کیا تو کوئی کہتا ہے کہ پاکستان نے اتنے دہشتگرد مار کر بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ آپ میں سے کوئی بھی تھوڑی بہت تکلیف کرکے یہ معلوم کرنے کی کوشش نہیں کرتا کہ دونوں جانب مرنے والے صرف معصوم بچے اور خواتین تھے اور دونوں ایٹمی طاقت کے حامل ممالک کے بہادر افواج کے بہادر میزائلوں نے بڑی بہادری کا مظاہرہ کرکے بلوچوں کے معصوم بچوں اور خواتین کا قتل کیا ہے۔
آپ لوگ جنگ اور ظلم و جبر کے سائے سے بہت دور زندگی گزار رہے ہو اس لیے آپ ہمارے معصوم بچوں اور خواتین کو مارنے پر بھی خوشیاں مناتے ہوں، آپ کے اپنے بچے محفوظ ہے اس لیے آپ بلوچوں کے بچوں کو قتل پر بھی جھوٹ پھیلا رہے ہو۔ لیکن یاد رکھنا آپ جس طرح ان مصوم بچوں کی قتل پر خوشیاں منارہے ہو اور جھوٹ پھیلارہے ہو یہ جنگ آپ کی دہلیز تک بھی پہنچ سکتی ہے اور آپ کے بچے بھی اس جنگ کے زد میں آسکتے ہیں۔
اس وقت ہمارا خون جل رہا ہے کہ باڈر کے دونوں جانب ہمارے معصوم بچے مررہے ہیں اور ��مارے گھر تباہ ہورہے ہیں لیکن اس سے زیادہ ہمیں تکلیف اس بات کی ہورہی ہے کہ آپ ہمارے بچوں کی لاشوں پر خوشیاں منا رہے ہو۔
کوئی اپنے ایرانی فوج کو بہادر قرار دے رہا ہے تو کوئی اپنے پاکستانی فوج کو شاباشیاں دے رہا ہے لیکن آپ کے دونوں فوجوں نے بلوچوں کے معصوم بچوں کا قتل کیا ہے اور آپ لوگ ہمارے لاشوں پر جشن منا رہے ہو۔ ہم اس تکلیف اور درد کو نہ کبھی بھولے گے اور کبھی بھولنے نہیں دینگے اس کو ہم اپنا یاداشت کا حصہ بنارہے ہیں۔
آج آپ کی صحافیوں سے لیکر سیاستدان تک ہمارے معصوم بچوں کی لاشوں پر خوشیاں منا رہے ہیں۔
#MarchAgainstBalochGenocide
#StopBalochGenocide