میری طرف سے آپ سب کو رمضان مبارک ۔الحمدللہ الحمدللہ آج 65 مزید فیملیز کو راشن تقسیم کیا۔رات کا وقت اس لیے چنا کہ یہ سب لوگ وہ لوگ ہیں جو دوسروں کے اگے ہاتھ پھیلانا پسند نہیں کرتے۔ انشاءاللہ اس دفعہ تین گاؤں کی 600 سے 700 فیملیز کو ان کے ڈور سٹیپ پر مہیا کریں گے
#مسکراہٹ#رمضان
CM Maryam Nawaz stayed true to her oath. Every decision was made on merit, setting politics aside to work solely for the people of Punjab.
#مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال
The one-year report card of CM Maryam Nawaz is filled with milestones!
When the will to serve is strong, nothing is impossible!
#مریم_کا1سال_خدمت_بےمثال
ایک وہ عورت ہے جو اپنے اثرورسوخ کا استعمال کرتے ہوئے زبردستی فقط پنجاب کے تعلیمی نصاب میں اپنا نام شامل کرواتی ہے اور دوسری طرف وہ باوقار خاتون ہیں جنکے بےلوث کاموں کو سرہاتے ہوئے انکا نام مشہوربین الاقوامی میگزین @Forbes ٹاپ 50 خواتین کی لسٹ میں ازخود شامل کرتا ہے۔ فرق صاف ظاہر ہے!
@SaniaNishtar congratulations!
#WellDoneSaniaNishtar #قوم_کی_روح_عمران_خان
مبارک باد کسان بھائیوں/باکمال لوگ
وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کسان دوست ہونے کا ثبوت دے دیا جب گندم کی فصل کو کہیں پے ایک اور اکثر جگہوں پہ دو پانی لگ چکے ہیں ۔ تب گندم سیڈ ریٹ میں کمی کی ۔ باکمال لوگ لاجواب سروس یہ ڈی اے پی کھاد بھی گندم کے آخری پانی کے وقت سستی کریں گے
ریٹ کم کرنے ہیں تو ڈیزل / کھادوں ، ڈی اے پی، این پی ، یوریا ،گوارہ ، کے کم کرو جس سے کسان کو فائدہ ھو
4 لاکھ سے زائد دیکھے جانے والی جس وڈیو میں دعوی کیا جارہا ہے کہ اسنائپرز چھتوں پر بٹھا کر مظاہرین پر اوپر سے گولیاں چلائی گئیں جبکہ اس وڈیو میں جن کو اسنائپرز بتایا جارہا ہے ان میں عام سویلین شہری بزرگ موبائل فون سے احتجاج ہنگاموں کی عموما وڈیوز بناتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں جو کہ ہر جگہ پر ایک روٹین معاملہ ہوتا ہے جہاں کوئی ایسی صورتحال پیدا ہو تو لوگ تماش بینی کر کے کیمروں سے وڈیوز بناتے ہیں
تحریک انصاف کو بھی SCO میٹنگ کے سربراہی اجلاس کی مہمان نوازی جیسے سفارتی محاذ پر پاکستان کی کامیابی کو مدنظر رکھتے ہوئے 15 اکتوبر کا اسلام آباد احتجاج ملتوی کر کے معزز مہمانوں کو ویلکم کرنا چاہیے پاکستان کی معیشت و سلامتی و بقا تمام شخصیات تمام پارٹیوں سے افضل ہے پاکستان ہے تو ہم ہیں
@DsdDte@othman_t7 جھوٹ یہ ہے جو سبسڈائز اشیا ہیں ان کے ساتھ 5000 کا سامان یوٹیلیٹی اسٹورز سے خریدنا پڑتا ہے جو بیچارے غریب لوگ ہیں وہ 4سے5ھزار کہاں سے لے کر آئیں یہ بھی تو نا انصافی اور انتہائی غیر معیاری اشیاء وہاں فروخت ہوتی ہیں
@DsdDte جی میں آپ کی بات سے اتفاق کرتا ہوں لیکن جو ملازم ہیں وہ یہ بات نہیں سمجھتے انتہائی بیغیرت اور گھٹیا سوچ کے انسان اس ادارے میں پیسے دے کر بھرتی ہوئے ہیں۔لہذا اس ادارے کو بند کرنا ہی بہتر ہے
@DsdDte یہ فیصلہ بہت اچھا ہے کیونکہ وہاں بہت زیادہ کرپشن ہو رہی تھی یوٹیلیٹی اسٹورز کو بندکرنابہت ضروری تھا اور ان کو بند کیا جائے کیونکہ وہ غریبوں کے کارڈز سے سبسڈی کی رقم نکال کر امیروں کو دیتے تھے
@DsdDte یہ فیصلہ بہت اچھا ہے کیونکہ وہاں بہت زیادہ کرپشن ہو رہی تھی یوٹیلیٹی اسٹورز کو بندکرنابہت ضروری تھا اور ان کو بند کیا جائے کیونکہ وہ غریبوں کے کارڈز سے سبسڈی کی رقم نکال کر امیروں کو دیتے تھے