دھندے والی فوج کے تمام دھندوں کا مکمل بائیکاٹ کریں، حلف پاکستان کی سرحدوں کی حفاظت کا اٹھاتے ہیں تنخواہ چوکیداری کی لیتے ہیں لیکن پاکستان کا کوئی کاروبار ایسا نہیں ہے کہ جس پر ان کا قبضہ نہ ہو اور ملک کا 80 فیصد بجٹ بھی کھا جاتے ہیں، تمام کاروباروں پر قبضے کے باوجود عوام کو گولیاں بھی مارتے ہیں ان کے گھر بھی توڑتے ہیں جبری لاپتہ بھی کرتے ہیں عوام کی ماؤں، بہنوں، بیٹیوں کے گریبانوں ہر ��اتھ بھی ڈالتے ہیں، تنخواہیں اور مراعات عوام کے ٹیکسوں کے پیسوں سے لیتے ہیں اور بدمعاشی بھی عوام ہی پر کرتے ہیں، اپنے اور اپنی آنے والی نسلوں کے بہتر اور محفوظ مستقبل کے لیے ان کے تمام دھندوں، تقریبات اور سماجی بائیکاٹ کریں۔
#BoycottFaujiProducts https://t.co/qFHUArjcrP…
Copy paste the message
For shame. The president of the United States goes to the United Nations and threatens genocide against a UN member state in front of the world.
This is where we’re at.
Just imagine for a moment if the Iranian president stood up at the UN, imagine if Ahmadinejad had come to the UNGA, and said: “Do I annihilate the Jewish state, and do it quickly? Do I drive Israel into hell?”
Imagine the Western and global and media response and outcry.
*سابق اسرائیلی فوجی کی قائم کردہ امریکی ڈرون کمپنی Powerus سے پاکستان کے معاہدے کی شدید مذمت کرتا ہوں اور فوری طور پر اس معاہدے کی منسوخی کا مطالبہ کرتاہوں،یہ بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کی فلسطین پالیسی سے انحراف ہے۔یہ فلسطینیوں کے زخموں پر نمک پاشی ہے۔
پاکستان ایک طرف اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا اور غزہ میں اسرائیل کو نسل کشی کا مرتکب سمجھتا ہے، جبکہ دوسری جانب سابق اسرائیلی فوجی افسر کی قیادت میں چلنے والی ڈرون کمپنی کے ساتھ معاہدہ کر رہا ہے۔ جبکہ یہی کمپنی ڈرون گرانے والے interceptor میزائل انڈیا کو بھی فروخ�� کررہی ہے۔
الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق امریکی ڈرون کمپنی *Powerus*، جس کے بانی سابق اسرائیلی فوجی *زیو ماروم (Ziv Marom)* ہیں، جبکہ اسے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے بیٹوں کی فنڈنگ حاصل ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق اس کمپنی کے عملے کے ساتھ راولپنڈی میں *فیلڈ مارشل عاصم منیر* کی سربراہی میں ایک میٹنگ کی گئی۔
اسی کمپنی *Powerus* نے اعلان کیا ہے کہ اسے پاکستان کی وزارتِ دفاع سے بغیر پائلٹ فضائی نظام (Unmanned Aerial Systems) کے لیے ایک "محدود خریداری کا آرڈر" موصول ہوا ہے اور وزارتِ دفاع کے ساتھ ایک میمورنڈم آف انڈرسٹینڈنگ (MOU) بھی دستخط کیا گیا ہے۔ تاہم، اس آرڈر کی مالیت اور اس میں شامل ڈرون سسٹمز کی تفصیلات ظاہر نہیں کی گئی ہیں۔
پاکستان رائٹس موومنٹ
Power US اسرائیل سے منسلک کمپنی ہے، جس کا بانی آج جی ایچ کیو میں موجود تھا۔ ہم ان سے ڈرون خریدیں گے۔ میرا سر اُن ہزاروں فلسطینیوں کے سامنے شرم سے جھکا ہوا ہے جو آج بھی ہماری طرف امید سے دیکھتے ہیں، اور ان لاکھوں معصوم بچوں کے سامنے جو ��نہی ڈرونز کی زد میں آ کر شہید ہوئے، جن کی لاشیں آج بھی ملبے تلے دفن ہیں۔
قائد اعظم نے اسرائیل کو ایک Bastard State قرار دیا تھا۔ اسی فوج نے بعد میں انہیں اغوا کیا، یہاں تک کہ وہ اس دنیا سے رخصت ہوگئے۔
فلسطینی عوام اور آزاد فلسطین کی جدوجہد کے لیے میرے پاس آپ کو سرزنش کرنے کے لیے الفاظ نہیں، لیکن میں آپ کو یقین دلاتا ہوں کہ ہم میں سے کوئی پاکستانی اس فوج کے ساتھ کھڑا نہیں۔ یہ ایک ایسا عسکری ادارہ ہے جو پاکستانیوں کا استحصال، ان پر ظلم، جبر اور انہیں محکوم بنانے پر قائم ہے، اور جن پاکستانیوں کے ساتھ وہ یہ سب کرتے ہیں، انہی کے خلاف ان کے اندر ایک نسل کش ذہنیت پائی جاتی ہے۔
لہٰذا اللہ کی تسبیح کرو اُس وقت بھی جب تمہارے پاس شام آتی ہے، اور اُس وقت بھی جب تم پر صبح طلوع ہوتی ہے اور اُسی کی حمد ہوتی ہے آسمانوں میں بھی اور زمین میں بھی اور سورج ڈھلنے کے وقت بھی (اُس کی تسبیح کرو) اور اُس وقت بھی جب تم پر ظہر کا وقت آتا ہے۔
﴿سورۃ الروم،۱۷-۱۸﴾
نمرود کی حفاظت کیلئے لاکھوں مسلح فوجی ہمہ وقت موجود تھے
مگر ان میں سے کوئی فوجی اس کے دماغ میں گھسے مچھر کو نہیں نکال سکتا تھا
لاکھوں مسلح فوجی بے بسی سے نمرود کے سر پر جوتے پڑتے دیکھتے تھے
اور آخر اسے تڑپ تڑپ کر مرتا بھی دیکھا
مگر اسے بچا نہیں سکے
اللہ زبردست انتقام لینے والا ہے
اس کے سامنے کسی کی نہیں چلتی
#پاکستان
وہ فوج جو اسلام کی بنیادی تعلیمات کا خیال نہیں رکھتی ، گندی ویڈیوز ریکارڈ کرتی ہے ، لاشوں کا مثلہ کرتی ہے ، بے گناہوں کو مارتی ہے ، گھر توڑتی ہے ، بیٹیوں بہنوں کے نام پر بلیک میل کرتی ہے کیا وہ اللہ کی فوج ہے؟ کیا اللہ کی فوج ایسی فوج ہوتی ہے؟
کچھ لوگوں کی حیرت ہی ختم نہیں ہوتی۔
“ یہ کیا پاگل ہوگئے ہیں ؟ یہ کیا گھبرا گئے ہیں ؟ یہ کیا خوفزدہ ہیں؟ “
جیسے سوالات شروع کردیتے ہیں فوج کچھ نیا نہیں کررہی۔ وہی کررہی ہے جو مریدکے میں کیا ، کشمیر میں کیا ، ڈی چوک میں کیا ، بلوچستان میں کیا ، سوات اور قبائلی علاقوں میں کیا ، مشرقی پاکستان میں کیا۔ اگر آپ حیرت زدہ ہیں تو منافق ہیں یا بیوقوف۔
25 کروڑ دی لڑائی فرد واحد اڈیالہ والا لڑ گیا۔
اینا دا خیال سی او 3 دن بعد چیکاں مارے گا کہ مینو معاف کر دیو۔
اج او 3 سال تو اندر ہے تے اس فوج تے 3 نسلاں دی بدنامی،ناکامی دا بوجھ چڑھ چکیا ہے، مقدس گائے زبحہ ہو چکی ہے قران دی طرح دا غلاف چڑھا کے شیطانی کتاب دی رونمائی ہو چکی ہے۔
اج ایہہ اس قوم دے محافظ نہی قاتل نے، اج ایہہ محفوظ نہی مجبور نے، اج ایہہ خاکی نہی ناپاکی نے۔
ایہہ سب 3 سال دی نیازی جنھ دا صلہ ہے جو اونے کلے نے لڑی تواڈی نسلاں لئی۔