@iqrarulhassan Yaar maza aa gya jb sy pri ny aap k khilaf trend chalaya tb sy aap k account main aa ra dykhny or maza aa ra
Likn un ka block krny wala trend fzool e gya
@StandforInocent بعض ممالک کے ساتھ جغرافیائی مجبوریوں کی وجہ سے اتحاد کرنا پڑتا ہے اور بعض کے ساتھ مذہب کی بنیاد پر ، ایران کی حمایت اس وقت جغرافیہ کی وجہ سے کرنا ضروری ہے اور یہی حقیقت ہے باقی جو اسے اسلام کا ٹھیکیدار سمجھیں انہیں کون سمجھا سکتا ہے۔
کمیل احمد معاویہ