چندچالاک لومڑیوں نےشیرکےبغض میں ایک گرگٹ کوھوابھرکرڈریگن بنادیا۔ شیرکاتوکچھ نہ بگاڑسکیں البتہ اس ڈریگن کے منہ سے نکلنے والی آگ سے پوراجنگل جل اٹھا۔پھر بغضی لومڑیاں آگ بجھانےکی ذمہ داری اکیلے شیرپرڈالنےلگیں دیکھویہ کیساجنگل کابادشاہ ھےجس سے یہ آگ نہیں بجھ رھی۔
@MaryamNSharif
برگیڈئیر سید حسین عباس شہید (ستارہ بسالت) کے آبائی گاؤں کوٹلی شہانی، ضلع گجرات کی سڑک اب بھی ادھوری ہے
شہید برگیڈئیر سید حسین عباس شاہ جو 10 فروری 2010 کو تیراہ ویلی میں فتنہ الخوارج کا بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے جامِ شہادت نوش فرما گئے، ان کے آبائی گاؤں ( جہاں وہ مدفون ھیں) +
ہماری اپیل ہے:
محترمہ مریم نواز صاحبہ
حکومتِ پنجاب
پاک فوج
ڈپٹی کمشنر گجرات محترمہ نور العین قریشی صاحبہ
سے کہ شہید برگیڈئیر سید حسین عباس شہید کے نام سے منسوب اس سڑک کو جلد از جلد مکمل کیا جائے۔
+
اطلاعات کے مطابق UAE میں محنت مزدوری کرنے گئے پاکستانیوں کو بغیر کوئ وجہ بتائے ڈیپورٹ کئے جانے کے ساتھ ساتھ بد ترین تشدد کا نشانہ بھی بنایا جا رھا ھے۔ حکومت پاکستان کو یہ مسلہ UAE حکومت کے ساتھ سنجیدگی سے اتھانا چاھئیے۔
@mophrd@CMShehbaz
میں نے اپنی زندگی میں عمران خان سے زیادہ اعتماد سے جھوٹ بولنے والا حکمران کبھی نہی دیکھا ہے عمران ایک pathological liar ہے جھوٹ کے وقت اس کے تو فیس ایکسپریشن تک نہی بدلتے ہیں https://t.co/WNLFZp2ycX
سید مذمل شاہ 🔥🔥
کچھ لکھنے کی ضرورت ہی نہیں ہے شفا بیمارزئی کی بے چینی ہی دیکھنے کے لیے کافی ہے
ایسی دلیل و دلائل سننے کے بعد مسجد سے اعلان ہو جانا چائیے تھا کہ کھرل و شفا وفات پا چکے ہیں
اس یوتھئےامیرعباس کی ایرانی وفد نہ آنےکی بات غلط نکلی، اسکی پرانی عادت ہےجھوٹ بولنےکی. اس نے جب رانا ثنا اللہ کےسامنےجھوٹ بولا تو انہوں نے جیسےاسکی دھلائی کی تھی وہ تاریخ کا حصہ ہے.آپ سب راناصاحب کےہاتھوں اسکی دھلائی ضروردیکھیں.
Don't miss !
@ameerabbas84