کچھ عرصے تک ن لیگ پی ٹی آئی پیپلز پارٹی یہ تینوں جماعتیں اکٹھی کنٹینر کے اوپر ہوں یا یہ تینوں کنٹینر کے اندر ہوں گی۔
فیصل ووڈا کا بیان۔
میری فیصل ووڈا سے گزارش ہے انتشار کی بجائے امن کا پیغام دیں .
#islamabad#Punjab#Karachi#Pakistan
ہم کس طرف جا رہے ہیں یہ کسی تلخی ہے یہ کیسا مہذب معاشرہ ہے ایک دوسرے کو نیچا دیکھانے کے لیے پگڑیاں اچھال رہے ہیں۔
سوشل میڈیا پر ایسی پوسٹوں سے احتیاط کرنی چاہیے۔
صبر امن ہی کامیابی ہے ہم اپنے لیے بہت گہرے کنوؤے کھود رہے ہیں۔
#Punjab#pakistan
آج کی صبع سب دوست بھائیوں کے نام پلیز میری گزارش جو اس وقت ملک پاکستان میں سوشل میڈیا پر گالی گلوچ کا رواج چل پڑا ہے بہت غلط ہے اس سے معاشرے میں بدامنی کو فروغ دیا جا رہا ہے اسے بند ہونا چاہیے۔
#Punjab#Pakistán@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan
Today is the second day of my life and I am going through a lot of sadness. I started a limousine business. For this, I bought a new HP computer from the Paterson New Jersey Micro Center two months ago. It has been broken for three days. I contacted the Micro Center people and they said they cannot take it. Then I have been talking to the HO people of my life for two days, the result of which is still zero. Who is responsible for destroying my business? Who is responsible for stopping work for 48 hours of my life? In my opinion, the HO people are garbage. What do you think? Please share your opinion.
#hp
#microcenternj
#newjersey
#usa
@HP@Microsoft@msectors
سہیل ظفر چھٹہ صاحب اس ماں کو ہزاروں سلام جس ماں نے آپ کو پیدا کیا ہے جیسے آپ اس کرپٹ مافیا بدمعاشوں کو ہاتھ ڈال رہے ہیں پاکستان میں کہیں اس کی مثال نہیں ملتی۔
ڈی جی اینٹی کر۔پشن سہیل ظفر چٹھہ کا تازہ ترین کھڑاک ۔۔۔ ایک طاقتور پٹواری پر ہاتھ ڈال دیا ۔۔۔۔ اس پٹواری کے کالے کرتوت آپ کو حیران کر دیں گے ۔۔ راولپنڈی کے معروف صحافی راجہ لیاقت کی ایک رپورٹ کے مطابق مری کے ممتاز پٹواری کا شمار مری اور راولپنڈی کی معروف بااثر شخصیات میں ہوتا ہے ، ممتاز پٹواری کھلا کھاتا ہے اور کھلا لگاتا ہے ۔ اندازہ کریں کہ ایک پٹواری جسکی زیادہ سے زیادہ تنخواہ 1 لاکھ روپے ہو سکتی ہے وہ کروڑوں کی گاڑی میں سفر کرتا ہے ۔ اسکے 15 ذاتی ملازم ہیں ۔ مری روڈ پر ایک عالیشان دفتر میں بیٹھتا ہے اور اس جس پلازے میں اسکا دفتر ہے وہاں اسکی بدمعاشی اور غنڈہ گردی سے ہر شخص کی جان جاتی ہے ۔ ممتاز پٹواری نے مری میں زمینوں کے انتقالات میں کئی ہیر پھیر کیے ، اسکے خلاف متعدد پرچے درج ہوئے جو اس نے اپنا اثر اور بابا قائداعظم استعمال کرکے خارج کروا دیے ۔۔۔۔کئی کمزور لوگوں کی اراضیاں اور قیمتی زمینیں اس نے اپنے قلم کی جنبش سے بااثر اور مالدار لوگوں کے نام کردیں جنہوں نے اسے مال کھلایا ۔ اس پٹواری کے ڈسے کئی لوگ گھروں سے بے گھر ہو گئے اور عدالتوں کچہریوں میں دھکے کھاتے پھر رہے ہیں ۔۔۔۔ اپنے مری روڈ والے دفتر کے قریب اس نے ایک غریب دکاندار کو چند روز قبل مارا پیٹا جو کہ پلازے کی سیڑھیوں کے نیچے دکان لگاتا تھا ۔ بے غیرتی کی اس سے بڑی انتہا اور کیا ہو سکتی ہے ۔۔اگرچہ مذکورہ پٹواری اس وقت ضمانت قبل از وقت گرفتاری پر ہے ۔ لیکن ایک اچھی بات یہ ہے کہ اب ممتاز پٹواری کا معاملہ سہیل ظرف چٹھہ کے پاس ہے اور پٹواری انکے راڈار پر آگیا ہے ، جہلم کے ایک آفیسر نے بے دھڑک ہو کر اور بغیر پریشر قبول کیے ممتاز پٹواری کے خلاف انکوائری مکمل کر لی ہے ۔ 11 مئی کو ممتاز پٹواری کی اینٹی کر۔پشن ہیڈ کے سامنے پیشی ہے دیکھنا یہ ہے کہ غنڈہ بدمعاش، بدعنوان، بااثر کر۔پٹ اور مالدار پٹواری قانون کے شکنجے میں آتا ہے یا ماضی کی طرح بچ نکلتا ہے ۔۔۔ لیکن اگر سہیل ظفر چٹھہ کی طرف دیکھا جائے تو ممتاز پٹواری کا ٹھکانہ اب جیل ہی نظر آرہا ہے ۔۔۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان
#Punjab
#pakistan
رحمت کارڈ کی ریسرچ کے دوران بیوہ خواتین کے پاس ایک لاکھ روپے کی رقم ہی میں ایسے ایسے زبردست بزنس پلان تھے کہ جس پر عمل درآمد سے وہ باعزت طریقے سے اپنے گھر کا چولہا جلا سکتی ہیں۔
ہمارا اوور سیز پاکستانیوں کا حکومت پاکستان اور اداروں سے سوال؟
کیا کسی سرکاری ملازم یا آفیسر کی پوسٹنگ پر سوشل میڈیا پر اشتہار یا تشہیر ہونی چاہیے؟
یا اس آفیسر یا ملازم کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے جو اپنے اشتہار لگوا رہا ہے۔
یا اس سوشل میڈیا والے کے خلاف کاروائی ہونی چاہیے جو ان آفیسر کے اشتہار لگا رہا ہے۔
پوسٹنگ اور ٹرانسفر پر کسی دنیا کے مہذب ملک میں ایسی تشہیر نہیں ہوتی جو ملک پاکستان میں ہو رہی ہے صرف ایک دوسرے کو دیکھاوےکے لیے ۔
کیا ایسا کرنا معاشرے میں انتشار نہیں ہوگا پکیز اس پر جواب ضرور دیں شکریہ۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان
#Punjab
#pakistan
ہم اوور سیز پاکستانی پاکستان میں ہر سیاسی جماعت کا احترام کرتے ہیں جو ملک اور قوم کی حامی ہو لیکن اس وقت ہر کوئی اپنی آخرت کو بھلا کر حلال اورحرام کو دیکھے بغیر اپنا پیٹ بھرنے کے چکر میں لگا ہوا ہے ۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان#Pakistán
جس شہر منڈی بہاوالدین نے ہمیشہ میاں محمد نواز شریف صاحب کو لاکھوں ووٹوں سے لیڈ دی آج اس شہر کا کوئی والی وارث نہیں اپنے آپ کو رنڈا محسوس کرتا ہے۔ منڈی بہاؤالدین شہر 51 چک 1920 کی دھائی میں انگریز دور میں بننے والے شہرکو آج جعلی قرار دیا جا رہا ہے اس کے نقشے کو کچھ عناصر اپنے مفادات لالچ کی خاطر غلط کہے رہے ہیں اس شہر کی جائیدادوں پر جو لوگ بیٹھے ہوئے ہیں ان کو وقتی کہا جا رہا ہے جو بالکل قانون کے خلاف ہے اس شہر کو برباد کرنے والوں کو قانون کے کہٹرے میں لا کر سخت سزا دینی چاہیے۔
#Mandibhaudin #Pakistan #PakistanZindabad #islamabad #امن_کا_سفیر_پاکستان
@GovtofPunjabPK@GovtofPakistan@NawazSharifMNS@MaryamNSharif@chsandhilaa@SaniaaAshiq
Chief Minister Punjab Maryam Nawaz chaired a special session on traffic management with a clear directive to make Lahore a model city for traffic discipline.
Lane discipline, elimination of illegal parking, zero tolerance on wrong-way driving.
Lahore will become a model city not just for Pakistan but for the whole region under CM Punjab Maryam Nawaz
میں ہر جگہ ہر فورم پر TLP والوں کو پیار سے سمجھاتا رہا قانون کو ہاتھ میں مت لو آج کہاں گئے ہیں جہاں جہاں جس جس ملک میں رہتے ہوں قانون اور اداروں کا احترام کرنا چاہیے۔
#pakistan
وزیراعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ سے لوگ ہزاروں اختلافات رکھتے ہوں لیکن جو کام سی سی ڈی کا ادارہ بنا کر نوسر بازوں ڈکیتوں فراڈیوں کو کنٹرول کیا ہے میں ایک اوورسیز پاکستانی ہونے کے ناطے نیویارک سے خراج تحسین پیش کرتا ہوں۔
#امن_کا_سفیر_پاکستان#Punjab#pakistan@GovtofPunjabPK
I am pleased to share that Muzaffargarh’s first female-centric food street is now fully operational, transforming a previously underutilized urban space into a vibrant culinary and cultural hub.
Stall Allotment (Priority Order)
Widows
Single mothers
Female vendors
Key Facilities Provided
Complimentary carts
Free kiosks
Access to electricity at no cost
Free parking facilities
Rent-free spaces for vendors
Impact
1. Women Empowerment
This initiative provides a dignified and sustainable source of income for widows, single mothers, and women seeking to support their families financially.
2. Urban Regeneration
The project has revitalized the area, creating an inviting public space where residents can gather, relax, and enjoy a lively social atmosphere.
حکومت پنجاب اور وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کا بہت ہی اچھا اقدام ہے ہم اوورسیز پاکستانی ایسی کاوشوں کو سراہتے ہیں لیکن اگر یہ ڈی سی صاحبان یا ضلع کا آفسیر کسی سائل کا اپنے لالچ میں سرکاری ریکارڈ ضائع کر دے یا خورد برد کر دے اس کے لیے کیا کرنا ہوگا؟
اس کے لیے بھی کوئی قانون بنا ہے؟
#امن_کا_سفیر_پاکستان
#Punjab #pakistan
@MaryamNSharif@GovtofPunjabPK