@KElectricPk میں کنزیومر نمبر فراہم کر رہا ہوں خود دیکھ لیں ڈیڑھ گھنٹے سے زیادہ شیڈنگ نہیں ہے شیڈول میں لیکن مسلسل غیر اعلانیہ شیڈنگ کا سامنا کر رہے ہیں گزشتہ دس دن سے
اس بچے نے چند لفظوں میں وہ بات سمجھا دی جو برسوں سے سندھی نام نہاد دانشور سمجھنے سے انکاری ہیں۔ نئے انتظامی یونٹس کا مطلب ملک یا زمین کی تقسیم نہیں، بلکہ اختیارات کو عوام کی دہلیز تک پہنچانا ہے۔ چھوٹے یونٹس، بہتر انتظام، تیز فیصلے اور عوامی مسائل کا فوری حل—بات اتنی ہی سادہ ہے
چونکہ اس ایم پی اے شبیر قریشی کا تعلق تحریک انصاف سےہے، اسی لیئے عمران ریاض،صدیق جان، سیاست پی کے، عدیل راجہ، معید پیرزادہ، سمیع ابراہیم، صابر شاکر سمیت سب ہی ٹرول بریگیڈ والے خاموش ہیں۔
اگر اس ایم پی اے کا تعلق کسیاور جماعت سے ہوتا تو کیا ان کی ٹائم لائن پر ایسی خاموشی ہوتی۔۔۔؟
کیا ہی شاندار طریقے سے علی خورشیدی بھائی نے شرجیل انعام میمن کو لپیٹا ہے دیکھنے سے تعلق رکھتا ہے۔۔بغیر کوئی شور شرابہ کیے۔۔اپوزیشن لیڈر ہونے کا حق ��یسے ادا کیا جاتا ہے شرجیل میمن سے جاہل منسٹر خود اپنے بتائے ہوئے نمبر پر زلیل ہوتے ہوئے 😝
کوئی حل نہیں سِوائے اسکے کے چھوٹے صوبے بنائیں جائیں اردو بولنے والے بانیان پاکستان کروڑوں کی تعداد میں آباد ہیں اُنھیں acknowledge کریں انھیں کچھ تو دیں۔
ممتاز عالم دین مرحوم ڈاکٹر اسرار احمد کا یادگار بیان
ہر ڈویژن کو صوبہ بنانے کی بحث عمران خان نے شروع کی اور تحریک انصاف نے اپنے منشور میں بھی نئے صوبے بنانے کا وعدہ کیا لیکن آج عمران خان کا یہ بیان ٹی وی چی��لز پر نہیں چل سکتا آپ عمران خان سے اختلاف کر سکتے ہیں لیکن آج محسن نقوی وہی کہہ رہے ہیں جو خان صاحب بہت سال پہلے کہتے تھے
سندھ اسمبلی میں بیٹا، بیٹی، کزن کوٹہ پر کئی ایم پی ایز بیٹھے ہوئے ہیں!ایم کیو ایم رہنما عثمان نے نام لینے شروع کیے تو اسپیکر نے روک دیا! پھر ایسا کیا جواب دیا کہ اسمبلی میں قہقہے لگ گئے
#PublicNews#PublicUpdates
کراچی کی سندھ پولیس؛
صرف ایک مہینے میں میررضا کےقتل کو خودکشی ثابت کرنےکی کوشش، قتل کے خلا�� احتجاج لرنے والوں پر FIR اور مقدمے درج، اور آج ایک بااثر خاتون کا دوسری خاتون پر تشدد کے بعد، جس خاتون پر تشدد ہوا، اسی کے خلاف مقدمہ درج۔
دنیا میں کہیں ایسا دیکھا ہے تو کوئی بتائے؟
اسلام آباد واقع پر وفاقی وزیر مصطفی کمال قصور وار ہے تو استعفی دینا چاہئے پھر ساتھ ساتھ سندھ حکومت بھی گل پلازہ واقع کی قصور وار ہے مئیر کراچی وزیر بلدیات وزیر اعلی سندھ اور میر رضا قتل کیس پر ویر داخلہ کو بھی استعفی دینا چاہیے
#PIMS#پمزواقعہ#islamabad#MustafaKamalMustResign
@wajih_sani کراچی والوں کا خون تو پانی لگتا ہے پی پی پی کو یہ تین دفعہ بجٹ میں پا�� ہوگیا ہے ہر دفعہ پیسے بھی رکھے گئے ہیں لیکن روڈ نہیں بن رہا کون استعفی دے
زرداری ہاؤس جانے والی سڑکیں ورسز بالکل زرداری ہاؤس کا نیکسٹ محلہ ۔۔۔۔ جہاں عام لوگ رہتے ہیں ۔۔۔
(یہ تو ایک چیز ہے، ایسے اَن گنت آن گراؤنڈ انکشافات کے لیے دیکھیں ہماری ڈاکیوم��ٹری لنک کمنٹس میں موجود)