ہمیں تو لوٹ لیا ملک کے چوکیداروں نے
ایسے حرام خور عوام کے پلے پڑے ہیں چوروں کو نوازتے ہیں عوام کے پیچھے لٹ اٹھا کر دے مار ساڑھے چار والا کام کر رہے ہیں 🤣🤣🤣🤣🤣🤣🤣
بولتے کیوں نہیں مرے حق میں. آبلے پڑ گئے زبان میں کیا۔
سرحد کے پار دونوں طرف ایک ہی کہانی ہے ایک ہی فارمولے پر لکھی۔ لیکن جب منہ عسکری موتیوں سے بھرے ہوں تو عوام سے بولنے کا حق تو چھینا ہی جاتا ہے لیکن جن کو بولنے کی اجازت ہے ان کی قریبی نظر کمزور کر دی جاتی ہے۔
شرم تم کو مگر نہیں آتی۔
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
قاسم خان کی گفتگو بھولنا مت 🚨
ہمیں دو بار خبر ملی تھی کہ آپ کے والد جیل میں وفات پا چکے ہیں، اس وقت میرے والد کی زندگی کو خطرہ ہے اور ہم اس سے بہت پریشان ہیں
#LetTheWorldSeeImranKhan
"عمران خان کو 9 ماہ سے قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے جو کہ ایک جرم ہے ہمیں اندر سے کوئی خبر نہیں آرہی ہمارے وکیل سلمان صفدر دو بار ملے جن سے ہمیں خبر ملی کہ خان صاحب نے کہا ہے میری آنکھ ٹھیک نہیں ہے۔ ہماری ڈیمانڈ ہے کہ ان کی قید تنہائی ختم کرکے فوری طور پر شفا انٹرنیشنل ہسپتال اسلام آباد منتقل کیا جائے اگر ایک آنکھ متاثر ہوئی ہے تو دوسری بھی ہو سکتی ہے ہمیں یہ خطرہ ہے" ۔ ڈیرہ غازی خان عدالت پیشی کے موقع پر ڈاکٹر عظمیٰ خان کی میڈیا سے گفتگو
گزشتہ کچھ عرصے سے مجھے ان کی کمی پہلے سے کہیں زیادہ محسوس ہو رہی ہے۔ دل چاہتا ہے کہ ان سے عام سی باتیں کروں، جیسے میری کرکٹ کیسی جا رہی ہے، میں کون سی کتابیں پڑھ رہا ہوں، یا آج کل کون سی نئی فلمیں اچھی ہیں۔ میں جانتا ہوں کہ پاکستان کے عوام اپنے منتخب رہنما کو آزاد دیکھنا چاہتے ہیں، لیکن مجھے آج پہلے سے کہیں زیادہ اپنے والد کی کمی محسوس ہو رہی ہے۔ قاسم خان
#pakistan @Kasim_Khan_1999
خبر کا ذریعہ جاننے کے لیے QR Code Scan کریں
"میرا بیٹا ملٹری کورٹس کی وجہ سے جیل میں ہے کلبھوشن جس نے ہزاروں پاکستانیوں کو مارا اس کو اپیل کا حق ہے لیکن میرے بیٹے حسان نیازی کو اپیل کا حق نہیں ہے"۔ نورین نیازی
@Noreen_KhanPK#PakistanUnderAsimLaw
آپ علیمہ خان کا یہ پیغام صرف ایک منٹ کے لئے غور سے سن لیں، اس میں آپ کو عمران خان کی جدوجہد کا نچوڑ مل جائے گا اور آپ کو سمجھ آ جائے گی کہ وہ تو عاصم منیر کی یزیدیت کے آگے سر نہیں جھکائے گا، کیا آپ اپنی آزادی کے لئے جدوجہد کرنے کے لئے تیار ہیں؟
کیونکہ آزادی کبھی پلیٹ میں رکھ کر تو نہیں ملتی-
#خان_قید_نہیں_یرغمال_ہے
اگر مجھے 1 ماہ سے زیادہ قید تنہائی میں رکھتے ہیں تو کے پی کے بند کر دینا عمران خان کا اپنے ٹویٹر اکاونٹ کے زریعے عہدے داروں کے لیے پیغام💔🚨
#خان_کو_رہا_کرکے_مقابلہ_کرو