🚨🔥 بریکینگ نیوز !!🚨🚨
عمران خان کی بہن علیمہ خان نے آج بہت دردناک انکشاف کیا ہے !!💔💔
کہ عمران خان کو جیل میں اس قدر قیدِ تنہائی میں رکھا جاتا ہے، کہ جب عمران خان کسی اہلکار کو کہتے ہیں کہ
مجھے سیل سے باہر نکالو تو وہ کہتا ہے چابی گم ہو گئی ہے آپ کے سیل کی، سات دن تک عمران خان کے سیل کی بجلی بند رکھی گئی۔۔💔💔🚨
بندے کو قتل کردو پوری کار کو چھلنی کردو اور بعد میں کہہ دو سوری سوری غلطی ہوگئی کہ عام سی بچی ماری گئی۔۔
اگر یہ بچی مریم نواز کی یا آصف زرداری کی ہوتی تو کیا ہوتا؟؟ کون کون استعفی دیتا کون کون پھانسی چڑھتا ؟؟
کسی غیرت مند ملک میں یہ واقعہ ہوتا تو غیرت مند ملک کا حکمران کم از کم استعفی دیتا اور اسکا مقدمہ بھی اس پر بنتا جس نے اس فورس کو بنایا ۔
روز چکوال ہوتا ہے اس مُلک میں۔ کبھی ہمیں پتہ چل جاتا ہے کبھی نہیں۔ کبھی جسم کی موت ہوتی ہے کبھی معاش کی کبھی عزت کی اور کبھی نفس کی۔
کس کس چکوال کے واقعے پر روئیں گے ؟
ایک آدھ دن میں حُکومتی وضاحت آجائیگی۔ عوام کی قسمت اچھی ہوئ تو اعلان ہوگا کہ سپاہیوں اور کسی نچلے درجے کے افسر کو معطل کردیا گیا اور جب ہم سب بھول جائینگے اس چکوال والے واقعے کو اور اگلے چکوال جیسے واقعے پر لاحاصل چیخ پُکار شروع کردینگے تو تب تک اس چکوال والے واقعے کے مُلزمان جو معطل تھے دوبارہ حاظر سروس ہو جائینگے۔
پاکستان میں یہ اسی طرح چلتا رہیگا کیونکہ پولیس عوامی خدمت کے لئیے کم اور اپنی خدمت کے لیئے زیادہ ہوتی ہے۔ پولیس کا تکّبُر ایسا ہے اس مُلک میں جیسے بادشاہوں کے پسندیدہ غُلاموں کا ہوتا ہے۔
کبھی کسی پولیس کے ہاتھوں قتل ہونے والے کو انصاف ملتے سُنا ہے آپ نے ؟ کبھی کسی پولیس کی گولی چلانے والے کو سزاۓ موت ہوتی سُنی ہے آپ نے ؟
قاسم پیرزادہ کے دو مِصرے یاد آگئے اچانک
شہر طلب کرے اگر تُم سے علاجِ تِیرگی
صاحبِ اختیار ہو آگ لگا دیا کرو
"وہ کھمبے پر نہیں چڑھا تھا،
وہ انسانیت کے مقام پر بلند ہوا تھا۔
ایک پرندے کو آزادی ملی،
اور ایک انسان کو عظمت۔" 🕊️✨
ایک پرندہ آزاد ہوا،
مگر اصل میں آج انسانیت نے پرواز کی۔" ✨🕊️
یہ جو بھی کوئی ہے اس شخص ہے اسکو سیلوٹ ہے