🚨 بریکنگ نیوز | تمپ
⚔️ سیکیورٹی فورسز کا فتنہ الہندوستان (BLF) کے خلاف بڑا آپریشن
تمپ کے سرحدی علاقے میں خفیہ اطلاعات پر سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے خواتین کے لباس میں مبینہ طور پر دراندازی کی کوشش کرنے والے دہشت گرد عناصر کو نشانہ بنایا۔
🔻 جدید ٹیکنالوجی سے مشتبہ ٹھکانوں کی نشاندہی
🔻 بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور جنگی سامان برآمد
🔻 81mm و 60mm مارٹرز، RPG-7، UBGL اور مختلف اقسام کے راؤنڈز برآمد
🔻 23 ہینڈ گرینیڈز، IED ریموٹ کنٹرول، واکی ٹاکی سیٹس اور تقریباً 2,000 میٹر کورڈ برآمد
🔻 BLF ��مانڈر بشیر زیب سے منسوب کتاب "موکش" سمیت راشن اور مرد و خواتین کے کپڑے بھی قبضے میں لے لیے گئے
⚠️ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق برآمد شدہ سامان مبینہ طور پر ٹارگٹ کلنگ اور IED حملوں کے لیے استعمال کیا جانا تھا۔
🇵🇰 دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کا سلسلہ جاری رہے گا۔
#Balochistan #FCBalochistanSouth #FCBalochistan #Tump #PakistanZindabad
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
🚨 بریکنگ نیوز | مستونگ
💥 سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائی، 7 مبینہ دہشت گرد ہلاک!
مستونگ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران سیکیورٹی فورسز نے ڈرون اسٹرائیک کے ذریعے فتنۃ الہندوستان (بی ایل اے) سے وابستہ 7 مبینہ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔
��� کارروائی میں دہشت گردوں کی گاڑی بھی تباہ کر دی گئی۔
بلوچستان میں دہشت گردی کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں۔
#BreakingNews #Mastung #Balochistan #FitnaTulHindustan #BLA
🚨DEVELOPING STORY: Another Missing Person Identified as a BLA Terrorist
Nisar Ahmed s/o Muhammad Ishaq was claimed by BYC to have been forcibly disappeared.
Reality? He was an ACTIVE BLA TERRORIST, killed in a clash with security forces.
Interestingly, BLA’s OWN official press release acknowledged him as an active member.
We have been saying from day one that the missing persons narrative in Balochistan is being used to mislead the public. BLA’s own press releases are now exposing the truth and proving our point.🔴
Screenshots of the BYC post and BLA’s official statement are attached below. 👇
#Balochistan
🚨 آپریشن ردُّالفتنہ 3 | تربت، بلوچستان
تربت میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کامیابی! 🇵🇰
خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کامیاب کارروائی کے دوران فتنۃ الہندوستان سے وابستہ 4 دہشت گرد ہلاک کر دیے گئے۔
💥 دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک اور اہم پیش رفت—
وطن کے دفاع اور بلوچستان کے امن کے لیے سیکیورٹی فورسز کا عزم پہلے سے زیادہ مضبوط ہے۔
امن دشمنوں کے خلاف کارروائیاں جاری رہیں گی۔ پاکستان زندہ باد! 🇵🇰
#OperationRadulFitna3 #Turbat #Balochistan #SecurityForces #CounterTerrorism #PakistanArmy #PakistanZindabad #BalochistanPeace
🇵🇰 یہ ہے بلوچستان کا اصل چہرہ! ❤️
یومِ دفاع پر بلوچ عوام کا اپنے محافظوں کے ساتھ بھرپور اظہارِ یکجہتی، قومی اتحاد اور وطن سے محبت کا واضح پیغام! 🇵🇰🤝
بلوچستان کی آواز: پاکستان زندہ باد! ❤️🔥
#DefenceDay#Balochistan#PakistanZindabad#6September#Panjgur
🚨 گواش میں ترقیاتی منصوبوں پر دہشت گردوں کا حملہ
بلوچستان کی ترقی کے دشمن دہشت گردوں نے گواش میں زیرِ تعمیر گورنمنٹ انٹر کالج اور مائن اینڈ منرلز لیبر ہسپتال کو نشانہ بنا دیا۔
شرپسندوں نے عمارتوں کے دروازے اور کھڑکیاں توڑ دیں جبکہ تعمیراتی کام میں استعمال ہونے والے مکسر پلانٹ کو بھی نذرِ آتش کر دیا۔
❓ ذرا سوچیے!
یہ کالج کس کے بچوں کے مستقبل کے لیے بن رہا تھا؟
یہ ہسپتال کن مزدوروں اور عوام کے علاج کے لیے تعمیر ہو رہا تھا؟
تعلی��ی اداروں اور ہسپتالوں کو نشانہ بنانا کسی بھی صورت عوام کی خدمت نہیں۔ ایسے اقدامات بلوچستان کے عام لوگوں کو تعلیم، علاج اور ترقی کی سہولیات سے محروم کرتے ہیں۔
جو ہاتھ اسکول اور ہسپتال جلاتے ہیں، وہ بلوچستان کے مستقبل کے خیرخواہ نہیں ہو سکتے۔
#Balochistan #Kharan #Gwash #BalochistanUpdates #StopDestroyingBalochistan #BLA #BLF
🇵🇰 FC BALOCHISTAN (SOUTH) — PASSING OUT PARADE OF BASIC MILITARY TRAINING BATCH 76
A proud and memorable day at the FC Balochistan (South) Training Centre, Khuzdar, as 1,422 recruits successfully completed their Basic Military Training and participated in the grand Passing Out Parade.
The ceremony was attended by the Commandant Khuzdar as the Chief Guest, along with local elders, civil and military officials, and students.
Addressing the newly passed-out recruits, the Commandant congratulated them on successfully completing their rigorous training and commended their dedication, discipline and commitment to duty.
The recruits also showcased their hard-earned military skills, discipline and training through impressive practical demonstrations.
🏅 Recruit Muhammad Tahir was awarded the prestigious IG FC Medal for his outstanding performance.
🇵🇰 A new generation of disciplined defenders ready to serve the nation with honour, courage and dedication.
#FCBalochistanSouth #Khuzdar #PassingOutParade #Batch76 #Pakistan #Balochistan #DutyAndHonour
🇵🇰🔥 خضدار میں جذبۂ وطن سے بھرپور شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ!
ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) ٹریننگ سینٹر خضدار میں بیسک ملٹری ٹریننگ بیچ 76 کی شاندار پاسنگ آؤٹ پریڈ منعقد ہوئی، جہاں 1422 جوانوں نے کامیابی سے تربیت مکمل کرکے قوم کی خدمت کے سفر کا آغاز کیا۔ 💚🇵🇰
تقریب کے مہمانِ خصوصی کمانڈنٹ خضدار تھے۔ مقامی عمائدین، سول و عسکری حکام اور طلبہ نے بھی تقریب میں بھرپور شرکت کی۔
پاس آؤٹ ہونے والے جوانوں نے اپنی پیشہ ورانہ مہارتوں اور تربیت کا عملی مظاہرہ پیش کرکے حاضرین سے خوب داد وصول کی۔ 👏
🏅 بہترین کارک��دگی کا مظاہرہ کرنے والے ریکروٹ محمد طاہر کو آئی جی ایف سی میڈل سے نوازا گیا۔
یہ نوجوان بلوچستان اور پاکستان کے روشن، محفوظ اور مضبوط مستقبل کی امید ہیں! 🇵🇰💪
پاکستان زندہ باد!
#FCBalochistanSouth #Khuzdar #PassingOutParade #ServingNation #Balochistan #PakistanZindabad 🇵🇰
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
بریکنگ نیوز 🚨
فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی ماشکیل شہر میں موجودگی کی اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن جاری، 4 دہشت گرد جہنم واصل، متعدد زخمی
فتنہ الہندوستان کے دہشت گرد بلوچ عوام کو لوٹ مار، بھتہ خوری،دہشت گردی اور پولیس اسٹیشن پر حملے کی غرض سے ماشکیل شہر میں داخل ہوئے۔
اطلاعات ملتے ہی سیکیورٹی فورسز کے چاق و چوبند دستوں نے علاقے کا محاصرہ کرکے آپریشن کا آغاز کیا۔ جدید ٹیکنالوجی کی مدد سے دہشت گردوں کی نشاندہی کرکے انہیں نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 4 دہشت گرد جہنم واصل ہوئے جبکہ متعدد زخمی ہوئے۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کے خاتمے کے لیے آپریشن جاری ہے۔ جلد باقی تمام دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا جائے گا۔
#Balochistan #Mashkail #Updates
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
ماشکیل آپریشن—مسلح افراد فرار!
اسسٹنٹ کمشنر ماشکیل کے مطابق آج شہر میں داخل ہونے والے فتنۂ الہندوستان کے مسلح ��فراد کے خلاف سکیورٹی فورسز کا آپریشن جاری رہا۔ کارروائی کے دوران مسلح افراد اپنی گاڑیاں اور ایمونیشن چھوڑ کر فرار ہوگئے۔
سکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے دہشت گردوں کے مذموم عزائم ناکام بنا دیے گئے۔ 🇵🇰
#Mashkail #Balochistan #FitnaAlHindustan
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
🚨خاران میں دہشت گردوں کی ناکہ بندی کی کوشش ناکام
خاران میں فتنہ الہندوستان کے دہشت گردوں کی جانب سے عوام کو لوٹنے کے لیے ناکہ بندی کی کوشش، سیکیورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے ناکام بنا دی گئی۔
علاقے میں دہشت گردوں کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن جاری ہے۔ عوام دشمن عناصر کے عزائم ایک بار پھر خاک میں ملا دیے گئے۔
#Kharan #Balochistan #IndiaSponsorBLA #FactCheck
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand
فتنہ الہندوستان کالعدم تنظیمیں اپنے مذموم مقاصد کے لیے بلوچ خواتین کو جنسی درندگی کا نشانہ بناکر باقاعدہ ویڈیوز بناتی ہیں اور پھر بلیک میلنگ کے ذریعے انہیں خودکش حملوں میں استعمال کرتی ہیں۔
#بلوچ_خواتین_کا_استعمال_بند_کرو
بھارتی ٹکڑوں پر پلنے والی بی وائی سی،بی ڈبلیو ایف سمیت دیگر پراکسیز مالی مفادات کی خاطر ریاستی اداروں کے خلاف “جبری گمشدگیوں” اور “محرومیوں” کا من گھڑت بیانیہ تشکیل دے کر عوام کو گمراہ کرتی ہیں۔
#ForeignFundedBYC#ForeignFundedMahrang
بلوچستان میں انسانی حقوق کی نام نہاد علمبردار “بی وائی سی” اور “پانک” کی فتنہ الہندوستان کالعدم تنظیموں کی دہشت گردانہ کارروائیوں پر مستقل خاموشی اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ ان کی ترجیحات بلوچ عوام نہیں بلکہ دہشت گرد عناصر کا دفاع ہے۔
#ForeignFundedBYC#ForeignFundedMahrang
بلوچ حقوق کی نام نہاد ٹھیکیدار وائی سی اور بی ڈبلیو ایف نہتے معصوم بلوچوں کے"ڈیتھ اسکواڈ" کے نام پر قتل پر خاموش رہتی ہیں،لیکن جیسےہی دہشت گردوں کے خلاف کارروائی شروع کی جاتی ہے، انسانی حقوق کے بھاشن کے ساتھ ریاست کے خلاف منفی پراپیگنڈا شروع کردیا جاتا ہے۔
#ForeignFundedBYC
پنجگور میں بڑا حملہ ناکام! ⚡️🇵🇰
پنجگور میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر 45 سے 50 خوارج نے دو گاڑیوں کے ذریعے مربوط حملہ کرتے ہوئے پوسٹ میں داخل ہونے کی کوشش کی، تاہم جوانوں کی بروقت اور فیصلہ کن کارروائی نے حملہ آوروں کے عزائم خاک میں ملا دیے۔
کارروائی کے دوران م��عدد خوارج ہلاک کیے گئے، جبکہ بڑی تعداد میں گرینیڈز، آئی ای ڈیز، وائر کٹرز اور TTP سے منسوب مواد برآمد ہوا۔
پنجگور میں دہشتگردی کا منصوبہ ناکام، سیکیورٹی فورسز کی مستعدی نے بڑا خطرہ ٹال دیا۔ 🇵🇰
#Panjgur #Balochistan #Pakistan #SecurityForces #CounterTerrorism #Terrorism #PakistanZindabad
Balochistan
South Balochistan
Balochistan Pakistan
FC Balochistan South
FC Balochistan
Turbat
Quetta
Mand
Panjgur
Dalbandin
#Balochistan #SouthBalochistan #FCBalochistanSouth #Turbat #Quetta #Mand