اللہ تعالیٰ پاکستان کوصحیح ڈگر پہ لے کے جائے اور اسی ڈگر پہ لائے جس پہ 2017 میں پاکستان تھا اور 2017 کا پاکستان ایک بہت اچھا پاکستان تھا.قائد مسلم لیگ ن محمد نوازشریف
پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا کرپشن کیس۔ القادر ٹرسٹ۔ ۱۹۰ ملین پاؤنڈ کا غبن۔
مکمل تفصیلات کے لیے دیئے گئے لنک پر کلک کریں👇
https://t.co/JGvanfa9OT
#AlQadirCorruptionCase
چیف جسٹس آف پاکستان کو کل یہ بھی کہنا چاہیے تھا کہ آپ قوم کا ساٹھ ارب روپیہ لوٹ کر آئیں ہیں تو آپ کو مل کر بڑی خوشی ہوئی۔ قائد مسلم لیگ ن میاں نواز شریف