جناب الطاف حسین کا یہ خطاب ان کے یوٹیوب چینل Revelations With Altaf Hussainاور ایم کیوایم کے آفیشل فیس بک پر براہ راست نشر کیا جائے گا۔
#سانحہ_پکا_قلعہ
اہم اعلان 🔊
قائد تحریک الطاف حسین کا ہنگامی خطاب 🚨
آج بروزپیر مورخہ 26مئی لندن وقت شام 5بجے اور پاکستان وقت رات 9 بجے سانحہ پکا قلعۂ حیدرآباد کے شہداء کی 35ویں برسی کے موقع پر ایم کیو ایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین یوٹیوب اورفیس بک پربراہ راست خطاب کرینگے
#سانحہ_پکا_قلعہ
@mshaanshahid ایک خاتون "کالی" (شان) کے ڈیرے پر آکر شکایت لگاتی ہے کہ "کالو" طوائف (صائمہ نور) کی وجہ سے اس کا گھر تباہ ہو رہا ہے۔
کالی جاکر کالو کا کوٹھا بند کروا دیتا ہے۔ کالو بدلے میں کالی کے ڈیرے پر جاکر مجرا کر دیتی ہے۔
یہ تو ایک سین ہے۔ پوری فلم ہی کمال تھی
فلم کا نام پلیز؟
شمالی وزیرستان میں ڈرون حملے اور خضدار میں اسکول بس حملےمیں بچوں کی شہادت پر دل خون کے آنسو رو رہا ہے۔ یہ کیوں ہورہا ہے؟ کب تک ہوتا رہے گا؟
#KhuzdarAttack#PashtunLivesMatter
انا للہ وانا الیہ راجعون
کراچی پریس کلب کےرکن اورسینئر صحافی مبشر فاروق کے والد محترم محمد فاروق حسین کےانتقال پردلی افسوس کااظہارکرتا ہوں اور مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت کرتا ہوں۔
دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان سوگوارلواحقین کے ساتھ ہیں اور ان کےغم میں برابر کے شریک ہیں۔
میں دعا گو ہوں کہ اللہ تعالیٰ ، مبشر فاروق صاحب کے والد مرحوم کےصغیرہ کبیرہ گناہوں کی مغفرت فرمائے،ان کے درجات بلند فرمائےاور تمام پسماندگان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔(آمین ثمہ آمین )
الطاف حسین
چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر کی فیلڈ مارشل کےعہدے پر ترقی پر تبصرہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ایک صحافی نے مجھ سے سوال کیا کہ اب آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب کو فیلڈ مارشل بنادیا گیا ہے اس پر آپ کیا تبصرہ کرنا چاہیں گے؟
صحافی محترم کے پوچھے گئے سوال پر میرا جواب ہےکہ یہ ملک بھی میرا ہے، پاکستان کی فوج بھی میری ہے اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر صاحب بھی میرے تھے ، اب وہ ماشااللہ سے فیلڈ مارشل بنادیئے گئے ہیں تو فیلڈ مارشل کی حیثیت سے بھی جنرل سید عاصم منیر صاحب میرے ہیں۔
ایم کیو ایم کے آفیشلز @OfficialMqm فوٹو سیشن ڈراموں, سوشل میڈیا چسکوں کے شوقین بابو لوگوں کو تو اپنے ساتھیوں "کارکنان و شہداء" کی عزت حرمت عظمت کا نہیں پتا تو کسی دوسرے کی عزت کیا کریں گے، عزت کیا دینگے۔
رابطہ کمیٹی نے جس طرح فرمائشی فوٹو سیشن ڈرامے بازی کی تھی، شرم آنی چاہئے۔
سینیٹ میں فوج کی غلط پالیسیوں اور غیر آئینی اقدامات پر تنقید کرنے والےکو سزا دینے کی قرارداد افسوسناک ہے۔
چار مرتبہ مارشل لا نافذ کرنےاور آئین توڑنےوالےجرنیلوں اور ہر مارشل لا کو جائز قرار دینے والے سپریم کورٹ کے ججوں کو آج تک کوئی سزا کیوں نہیں دی گئی؟
اس بارے میں آپ کیا کہتے ہیں، اپنے جواب سے آگاہ کیجئے
اللہ پاک شفاء صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
عجیب بات ہے قائد تحریک @AltafHussain_90 کو سوشل میڈیا کے کچھ مخصوص ساتھیوں کی تمام معلومات ہیں۔
ایم کیوایم @OfficialMqm زمہ داران بھائی کو مطلع کئے بغیر ان کے نام سے اس طرح کے جعلی/نقلی بیان جاری کرتے ہیں۔
@SyedNabeel_M@Ghufran1977
جھوٹی یقین دہانی نہیں کرواسکتا۔ ہم پنجابی سرائیکی پختون کشمیری گلگتی گنتی کےچندلوگ کچھ منٹوں کےلئےدیکھنےآتےہیں۔پھر چلےجاتےہیں۔سوشل میڈیا پرتصاویرشئیر کرتےہیں۔ خاموش احتجاجی پوسٹیں بھی ہوتی ہیں۔ہم پاکستانی قوم نےبڑےبڑےمظالم دیکھے لیکن ظلم کےخلاف کبھی کسی اپنےکاعملی ساتھ نہیں دیا
اسلام آباد : اس وقت فورسز کی نقل و حرکت سے صاف ظاہر ہورہا ہے ہمارے خلاف بڑے پیمانے پر کریک ڈاؤن کا قوی امکان ہے
اگر ہمیں کچھ ہوا یہ لڑائی عوام جاری رکھیں
ہم پنجابی ، پختون سندھی سرائیکی گلگتی کشمیریوں سے بھی کہنا چاہتے ہیں دیکھا ہم پرامن طریقے سے لڑھ رہے ہیں مگر ریاست اپنی تمام طاقت اور تشدد کا راستہ اپنانا چاہتی ہے ہمیں یقین دلائیں ہم بلوچ اس لڑائی میں اکیلے نہیں ہیں پاکستان بھر سے ہمارے ساتھ لوگ ہیں اور آپ بھی بلوچوں کے خلاف بے جا طاقت کے استعمال کے خلاف ہیں ہماری آواز بنیں
#MarchAgainstBalochGenocide
اللہ پاک شفاء صحت و تندرستی عطا فرمائے۔ آمین
عجیب بات ہے قائد تحریک @AltafHussain_90 کو سوشل میڈیا کے کچھ مخصوص ساتھیوں کی تمام معلومات ہیں۔
ایم کیوایم @OfficialMqm زمہ داران بھائی کو مطلع کئے بغیر ان کے نام سے اس طرح کے جعلی/نقلی بیان جاری کرتے ہیں۔
@SyedNabeel_M@Ghufran1977
عزیزم آفتاب اقبال صاحب @Aftab_Iqbal1 ریکارڈ درست کرلیجئے!
ہم ممتاز اینکراورصحافی جناب آفتاب اقبال کے شکرگزارہیں کہ انہوں نے ایک پروگرام میں ایم کیوایم کے بانی وقائد جناب الطاف حسین کیلئے نیک کلمات ادا کئے اور قائدتحریک کی سیاسی جدوجہد اور قربانیوں کا اعتراف کیا ۔تاہم اپنی گفتگو میں جناب آفتاب اقبال نے الطاف بھائی کے بارے میں ایک ایسی بات کی جو حقائق کے سراسرخلاف ہے لہٰذا ہم ریکارڈ کی درستگی کے لئے اس کی وضاحت کرنا اپنا فرض سمجھتے ہیں ۔
محترم آفتاب اقبال صاحب !
نہایت احترام کے ساتھ عرض ہے کہ قائدتحریک جناب الطاف حسین اس ٹرک پر بیٹھ کرمیدانِ سیاست میں نہیں آئے جس پر سوارہوکر بھٹو، بینظیر، جونیجو، نوازشریف یا عمران خان اوردیگرسیاسی رہنما آئے۔ الطاف بھائی ایک مڈل کلاس گھرانے سے تعلق رکھتے ہیں،انہوں نے زمانہ طالبعلمی سے اپنی تحریکی جدوجہد کاآغاز کیا، بچوں کوٹیوشن پڑھاکراس سےحاصل ہونے والی رقم سے تعلیم حاصل کی اور بی فارمیسی کی۔
الطاف بھائی نے اپنی سیاسی جدوجہد فوجی ٹرک پر سوار ہوکر نہیں بلکہ کراچی یونیورسٹی میں سائیکل پر اپناتحریکی سفرشروع کیا،جب جنرل ضیا کےمارشل لا دورمیں الطاف بھائی اوران کے ساتھیوں کو جامعہ کراچی سے بذور ِ جبر نکالا گیا تو الطاف بھائی نے ایک پرانی ہنڈاففٹی پرکراچی کےایک ایک علاقے جاکر اپنےنظریے کی تبلیغ کی، فارمیسی کی تعلیم مکمل کرنےکے بعد فارماسیوٹیکل کمپنیوں میں کام بھی کیا اور ساتھ ساتھ اپنی قوم کے ساتھ کی جانے والی ناانصافیوں اور محرومیوں کےخلاف تحریکی جدوجہد بھی کی، انہوں نے برسوں غریب ومتوسط طبقہ کے نوجوانوں کی فکری وسیاسی تربیت کی ، انہیں ملک کے فرسودہ سیاسی نظام کے اصل حقائق پر مبنی تعلیم دی اورانہیں باورکرایاکہ پاکستان میں نظامِ حکومت کیا ہے، کون ملک کے اصل حکمراں ہیں، کون ملک میں سیاسی اکھاڑ پچھاڑکرتے ہیں۔الطاف بھائی پاکستان کے وہ واحد سیاسی رہنما ہیں جنہوں نے نہ خود کبھی الیکشن لڑااورنہ ہی اپنےبھائی بہنوں کو اسمبلیوں اوروزارتوں کے منصب پر فائز کیا بلکہ انہوں نےاپنے تعلیم یافتہ کارکنوں کوہی اسمبلیوں میں بھیجااورغریب ومتوسط طبقہ کی قیادت کواسمبلیوں میں متعارف کرواکرملک میں رائج فرسودہ جاگیردارانہ سیاسی کلچر اورچند خاندانوں کی اجارہ داری کےنظام پر عملی ضرب لگائی۔
بعض سیاسی تجزیہ نگاراورصحافی اکثریہ بہتان لگاتے ہیں کہ ایم کیوایم کوجنرل ضیاء الحق نے بنایا۔حقیقت تو یہ ہے کہ الطاف بھائی کی تین مرتبہ گرفتاری اور ایم کیوایم کےخلاف تین بدترین آپریشن جنر ل ضیاء کے دورمیں ہی ہوئے۔ اگرالطاف بھائی اسٹیبلشمنٹ کے ٹرک پر سوارہوکرآئےہوتے توانہیں جلاوطنی اختیار نہ کرنی پڑتی اورفوج کی جانب سے ان کی پارٹی کےخلاف باربار آپریشن نہ کئےجاتے۔
تاریخ کےریکارڈ کی درستگی کےلئے یہ وضاحت ضروری تھی۔ امید ہے کہ محترم آفتاب اقبال صاحب ہماری اس وضاحت کی روشنی میں اپناریکارڈ درست کرلیں گے اورانہیں مزید وضاحت درکار ہو تو وہ مجھ سے یارابطہ کمیٹی کے کسی بھی رکن سے تفصیلی تبادلہ خیال کرسکتے ہیں۔
@OfficialMqm محترم قائد @AltafHussain_90 بھائی، آداب
آپ صبح شام پنجاب پنجاب کرتےہیں اور آپکےمقرر کردہ امام(رابطہ کمیٹی) پنجاب کی عوام تو دور پنجاب کےوفاپرستوں تک کو لفٹ نہیں کرواتے۔ زبردستی احساس دلاتےہیں کہ انکی کوئی اوقات نہیں۔ متحدہ کے پلیٹ فارم سے مکمل طور پر مہاجر قومی موومنٹ چل رہی ہے۔