لانگ مارچ کا پروگرام تو ختم شد ہو گیا ۔۔۔
ایمرجنسی کے نفاذ کا سنتے ہی لانگ مارچ ہوا میں اُڑ گیا ۔۔۔
کنٹینر سڑکوں پر خالی ۔۔۔ لیڈرشپ فرار ۔۔۔ کارکنان غائب ۔۔۔
یہ تو حال ہے پی ٹی آئی کے لانگ مارچ اور عوامی مقبولیت کا ۔۔۔
صرف سوشل میڈیا پر ڈٹے رہنے کے بیانات سے ہی تبدیلی لائی جا رہی ہے ۔۔۔
چارسدہ میں لاوارث کنٹینر کی حالت خود دیکھ لیجئیے
چارسدہ میں پی ٹی آئی ایم پی ایز اور ایم این ایز بمعہ کارکنان فرار ہوگئے
پی ٹی آئی کی تبدیلی ، احتجاج اور لانگ مارچ سب فرار
لانگ مارچ کے کنٹینر کو مین روڈ پر چھوڑ دیا گیا
کنٹینر کا ڈرائیور بھی فرار ۔۔۔
دعوے سے کہہ سکتا ہوں، پوری پی ٹی آئی میں ایسا جواب دینے والا شاید ہی کوئی ہو، چاہے وہ خان ہی کیوں نہ ہوں۔ سوال کرنے والی خود جواب سے مطمئن بھی ہوئی اور اس کے علم میں بھی اضافہ ہوا
@RanaSikandarH
Pakistani Prime Minister @CMShehbaz , Turkish President @RTErdogan and Russian President Vladimir Putin held an important meeting on the sidelines of SCO summit.
ڈاکٹر غلام مرتضی ملک
اپنے وقت کے ایک عظیم اسلامی اسکالر
جنہیں 2002 میں لاہور میں فائرنگ کرکے شہید کردیا گیا تھا۔
میرے والد صاحب انہیں اور ڈاکٹر اسرار احمد کو بہت شوق سے سنا کرتے تھے❤️
Islamabad lights up to celebrate the historic Mecca Joint Defence Agreement between Pakistan, Türkiye and Saudi Arabia, with the flags of the three brotherly nations adorning Constitution Avenue and key landmarks.
🇸🇦🇵🇰🇹🇷
Pakistan and Türkiye have stressed that the Makkah Joint Defense Agreement signed with Saudi Arabia is purely defensive, not directed against Iran or any other country and could expand to include other regional states that share its principles.
https://t.co/1VJXRjFTXv
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif, Deputy Prime Minister Senator Mohammed Ishaq Dar, Chief of Army Staff & Chief of Defence Forces Field Marshal Syed Asim Munir, Federal Ministers Khawaja Muhammad Asif, Attaullah Tarar and Pakistani delegation performed Umrah.
جدہ: 6 اگست 2026.
وزیراعظم محمد شہباز شریف سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شیخ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کی دعوت پر دورہء سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے ہیں.
جدہ پہنچنے پر مکہ کے نائب گورنر شہزادہ سعود بن مشال بن عبدالعزیز، سعودی عرب کے وزیرِ زراعت، پانی و ماحولیات عزت مآب انجینیئر عبدالرحمن بن عبدالمحسن الفضلی، پاکستان کے سعودی عرب میں سفیر احمد فاروق اور اعلی سفارتی حکام نے وزیرِ اعظم وپاکستانی وفد کا پر تپاک استقبال کیا.
وزیرِ اعظم کی دورہءِ سعودی عرب کے دوران وزیرِ اعظم کی سعودی ولی عہد و وزیرِ اعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز آلسعود کے ساتھ ملاقات ہوگی جس میں پاکستان اور سعودی عرب کے مابین دیرینہ برادرانہ تعلقات اور شراکت داری کو مزید مضبوط کرنے اور خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوگا.
وزیرِ اعظم اپنے دورے کے دوران عمرہ کی ادائیگی کریں گے اور مدینہ منورہ میں روضہ رسول صلی اللہ علیہ وسلم پر حاضری بھی دیں گے.
نائب وزیرِ اعظم و وزیرِ خارجہ محمد اسحاق ڈار، آرمی چیف و چیف آف ڈیفینس فورسز فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، وفاقی وزراء خواجہ محمد آصف، عطاء اللہ تارڑ اور معاون خصوصی طارق فاطمی بھی وزیرِ اعظم کے دورے میں انکے ہمراہ ہیں.
بریکنگ نیوز 🚨انڈیا میں پابندی کا شکار ستلج فلم پوری ایکس پر اپلوڈ ہوگئی،تہکہ مچ گیا۔ یہ وہ فلم ہے جس کو مودی نے انڈیا میں بین کیا پھر نیٹ فلیکس سے بھی اتار دیا اس فلم میں رجیم چینج کرداروں کو بے نقاب کیا گیا ہے۔ ایچ ڈی فل بہترین کوالٹی میں انجوائے کریں🔥