کیا کوئی اسرائیلی جہاز پاکستانی فضائی حدود میں اترا؟
کیا طلعت حسین نے جھوٹ بول کر خود کو شرمندہ کیا؟
احسن اقبال پروپیگینڈا کیوں پھیلا رہا ہے؟
سچ جانئے اور یہ ٹویٹ ریٹویٹ کریں تاکہ مزید لوگوں تک سچائی پہنچے.
#Israel
https://t.co/EO8xnzkuvJ
شیروں کا قصہ کچھ یوں ہوا
کسی شیر نے UK میں سیاسی پناہ مانگ لی , تو کچھ وہیں مفرور ہوئے
کچھ حفاظتی ضمانتیں مانگتے پھر رہے ہیں
اک شیر اور شیرنی چپ کا روزہ رکھے غائب ہیں
اور کچھ شیر وعدہ معاف گواہ بن گئے!!!
اسلام و علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
اللہ کریم هماری جان ، مال ، ایمان ، آبرو، روزی ، رزق, علم ، عمل گھر، کاروبار ، دسترخوان ، اولاد، زندگی , عبادات ، تقوی، اخلاص، اخلاق ، سادگی، عاجزی، انکساری اور عمر میں برکتیں، رحمتیں . وسعتیں، رفعتیں، اور عروج و بلندیاں عطاء فرماۓ.
آمین
@zartajgulwazir ایسی خالی تصویروں سے کچھ نہں بنتا کام فے فوکس کرو اپنے حلقے کے عوام کی خدمت کرو ایک نتجہ اپ کے لیے ویک ااپ کال ھے ٹیو
ٹوٹر اور فیسبک نے اپ کو نہں جیتنا