رات کبھی کبھی محض رات نہیں ہوتی وہ تاریخ کا سانس روکے کھڑا لمحہ ہوتا ہے۔ ایسی ہی ایک رات تھی جب نوشکی کی فضا غیر معمولی حد تک خاموش تھی۔ سردی اپنی انتہا پر تھی، اور آسمان پر ستارے یوں جھلملا رہے تھے جیسے کسی آنے والے طوفان سے بے خبر ہوں۔ مگر زمین کے نیچے، دلوں کے اندر، اور خاموش قدموں کی چاپ میں ایک ایسا ارتعاش موجود تھا جو معمول کی خاموشی کو چیرنے والا تھا۔
یہ کہانی محض گولیوں اور دھماکوں کی نہیں، بلکہ ان لمحوں کی ہے جو کسی بھی قوم کی اجتماعی یادداشت میں ہمیشہ کے لیے نقش ہو جاتے ہیں۔ یہ ان تھکے ہوئے قدموں کی داستان ہے جو مہینوں کی تیاری، فاقوں، جاگتی راتوں اور سرد پہاڑی راستوں سے گزر کر ایک ایسے موڑ پر پہنچی
| طلوعِ امید کی کہانی - سفر خان بلوچ (آسگال)
https://t.co/TETuUOgDdR
#Gravitas | BLA has taken seven Pakistani soldiers hostage, releasing 10 others citing their Baloch identity. The group has issued a seven-day ultimatum to Pakistan, threatening to execute the captives unless Baloch prisoners are freed
@MollyGambhir has more
آج ہم ساتویں دن بھی شہرِ اقتدار میں سپریم کورٹ، پارلیمنٹ اور میڈیا ہاؤسز کی موجودگی کے باوجود انصاف سے محروم ہیں۔ اس شہرِ نا پُرساں میں بلوچوں کیلئے انصاف کے دروازے بند ہیں اور ہمیں یہاں جبر کا سامنا ہے۔ کوئی تصور کرسکتا ہے کہ بلوچستان میں ریاستی فورسز کا رویّہ کتنا ظالمانہ ہوگا#
@Fatima_Baluch7 پاکستانی ریاست کو اس بات کا اندازہ ہونا چاہیے
پچھلی بار بھی مارنگ بلوچ اور دیگر بلوچ خواتین اسلام اباد اپنے لاپتاؤں کی بازیابی کے لیے گئے تھے تام پاکستانی ریاست انہیں گھسیٹا اور واپس بلوچستان بھیجا جس کے رد عمل میں بلوچ لبریشن ارمی نے اپریشن ہیروف اور در بولان جیسے اپریشن کیا