احتجاجی مظاہرہ ‼️
3 جون بروز جمعہ شام 4 بجے
پنجاب اسمبلی تا پریس کلب لاہور
لاہور والو تیار ہو
ایک مرتبہ پھر لبیک یارسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی صداؤں کو بلند کرنے کیلئے
یہ جو مولوی مفتی کہتے تھے نہ کہ ہم نے تو میدان میں نکلنا تھا یہ لبیک والے نکل آئے ہیں
ان مولویوں کو بتاؤ کہ آٹھ مہینے سے تو میدان خالی ہے
Boycott Geo News
#ناموس_رسالت_پر_لبیک_قربان
دو نمبر بندہ ہمارے ساتھ کبھی چل ہی نہیں سکتا
(فرمان بابا جان نور الله مرقدہ)✨♥️
یہ سفر ہے کوئے جاناں یہاں قدم قدم بلائیں🥹♥️
جنہیں زندگی ہو پیاری وہ یہی سے لوٹ جائیں🔥❤️🩹