#شیرانی میں چلغوزے کے جنگلات میں آتشزدگی: ’آگ ایسی تھی جیسے اللہ کا عذاب، چلغوزے کا ایسا جنگل دوبارہ اگنے میں 100 سال لگیں گے‘ - BBC News
اردو https://t.co/7ILjvz3Q4K
#Real#Hero of #Pakistan. Deserves to be acknowledged in Monetary Terms and Bravery #Awards. Such a selfless act. Makes you feel proud to be a #Pakistani
یہ خوبصورت لڑکی آج چل نہیں سکتی کیونکہ کوئی بیوقوف بندوق لے کر ہوائی فائرنگ کر کے اپنی مردانگی دکھانے میں مصروف تھا جب اسے گولی لگ گئی۔
براہ کرم ہوائی فائرنگ سے گریز کریں۔
No greater glory than recognising and honouring the families who have laid their lives for the country!
ملک کے لیے اپنی جانوں کا نذرانہ پیش کرنے والے خاندانوں کو پہچاننے اور عزت دینے سے بڑا کوئی اعزاز نہیں!
#بلوچستان کے پاس اتنے وسائل یا صلاحیت نہیں ہے کہ وہ جنگل کی آگ پر قابو پا سکے جس نے #شیرانی کے بیشتر جنگلات کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ حکومت غیر ملکی ماہرین سے مدد لے
سڑک حادثہ اپڈیٹ
رپورٹ MERC درکھالہ خضدار
وڈھ وھیر کے قریب موٹرسائیکل کو حادثہ۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال خضدار پہنچا دیا
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں
سڑک حادثہ اپڈیٹ
رپورٹ MERC بختیار آباد سبی
سبی کے قریب کار گاڑی کو حادثہ۔حادثے میں 2 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ابتدائی طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ڈی ایچ کیو ہسپتال سبی پہنچا دیا
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں
@AsgharRamzan2
سڑک حادثہ اپڈیٹ
رپورٹ MERC زیارت کراس
خانی بابا کراس کے قریب کار گاڑی اور موٹرسائیکل میں تصادم۔ حادثے میں 3 افراد زخمی ہوئے جہیں MERC 1122 کی ٹیم نے بروقت ریسکیو کرکے طبی امداد دی اور مزید علاج کے لیے ٹراما سینٹر کوئٹہ پہنچا دیا
کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں 1122 پہ کال کریں