بریکنگ نیوز🚨⚡ ٹرمپ: ایران کے ساتھ تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہو سکتا ہے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کے بارے میں گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ صورتحال "تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ" ثابت ہو سکتی ہے،
لیکن ان کے بقول میڈیا حقائق کو مختلف انداز میں پیش کرتا ہے۔
ٹرمپ نے کہا:
"یہ تاریخ کا سب سے بڑا معاہدہ ہو سکتا ہے۔ وہ سفید جھنڈا لہرا کر ہتھیار ڈال سکتے ہیں اور کہہ سکتے ہیں 'الحمدللہ'، لیکن فیک نیوز پھر بھی اسے ایران کی بڑی فتح قرار دے گی۔"
IRAN MOCKS TRUMP
Iran says Trump’s “big claims” were nothing but hot air, calling his statements increasingly contradictory.
💥 A sharp jab in the escalating war of words.
The government of Pakistan told the Islamabad High Court that "Azad Kashmir" is a "foreign territory".
Then why and under what law were the Forces sent to Azad Kashmir?
Takes his own constitution and law hostage at gunpoint.
Why did he fire?
⚡️JUST IN: President Trump backs down from invading Iran's Kharg Island
"My preference would be that, but I don't know if America has the stomach for it"
یہ ایس پی شہزاد کا اپنا بھتیجا ہے جو اس ریاست کی گولی کا نشانہ بن گیا اور شہادت نوش فرما لی کیا اب بھی نہیں سوچو گے ؟؟
یہ فوجی اور یہ پولیس والے یہ ریاستی ادارے یہ عام لوگ تم سب اس دھرتی کے بیٹے ہو سوچو تو صحیح حقوق مانگنے والے کچھ غلط نہیں کر رہے۔۔
متحد ہو جاؤ اسرائیل کے جو کرتا دھرتا تمہارے ارد گرد بٹھائے گئے ہیں ان کے خلاف ازادی لے لو یہ چند ایک ہیں
اور تم کروڑو 💔
🚨🚨 URGENT: Iran’s IRGC declares, “U.S. control is over.” ⚡
Iran warns it could strike key infrastructure linked to the U.S., Israel, and regional allies, threatening major disruptions to Middle East oil and gas supplies. 💥
Regional tensions are reaching a boiling point. 🔥
ہم پرامن ہیں اور راولاکوٹ شہر کے گرد اپنی حکمت عملی کے ساتھ دھرنا دیکر بیٹھیں
ہمارا قافلہ کسی بھی وقت راولاکوٹ شہر کی طرف بڑھنے کا اعلان کرے گا ۔
جموں کشمیر ایکشن کمیٹی ✌️✊
“سیاست اور معیشت اکٹھے چلتے ہیں۔ اگر کوئی یہ سمجھتا ہے کہ عدالتوں کو دبا کر، سیاست اور جمہوریت کو دبا کر، لوگوں کے حقوق دبا کر معیشت دوڑے گی تو اس سے بڑی بے وقوفی کوئی نہیں۔ جب کسی کو پتہ ہو کہ یہاں عدالتیں قید ہیں اور انصاف نہیں دے سکتیں تو وہاں کس نے سرمایہ کاری کرنی ہے؟
ہم ان فارم 47 والوں اور ان کے پشت پناہوں کو کہتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لو، عمران خان کو جیل میں ڈال کر تم نے پوری دنیا کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان ایک جیل خانہ ہے، پاکستان میں سچ بات کرنے والے کو آزادی نہیں ملے گی۔
تمہیں عمران خان کو رہا کرنا ہو گا۔ عمران خان اس ملک کی سیاست کا محور ہے، اس ملک کو اکٹھا رکھنے والی شخصیت ہے، خیبرپختونخوا، کشمیر، پنجاب، سندھ، گلگت بلتستان، ،بلوچستان، پورے پاکستان کے لوگ اس وقت عمران خان کی جانب دیکھ رہے ہیں۔”
- @salmanAraja
#FreeImranKhan
پتہ نہیں انہیں ہم سے اور ہمارے لیڈر سے کیا خوف ہے۔ ہمارے لیڈر کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے، نہ دوستوں کو ملاقات دی جا رہی ہے، نہ وکلا کو، نہ ہی خان کی فیملی کو۔ ہمیں ہمارے لیڈر کی طبیعت کا کوئی پتہ نہیں، آنکھ کا جو مسئلہ چل رہا تھا اس کی کیا صورتحال ہے، کچھ معلوم نہیں۔
میں یہی کہوں گا کہ خدا کا خوف کریں، آج ہمارے ساتھ جو ہو رہا ہے کل آپ کے ساتھ ہوگا۔ قوم کو تقسیم نہ کریں۔ کشمیر، کے پی اور بلوچستان میں جو ہو رہا ہے دیکھ لیں۔ خدا کے لیے اپنے ملک اور عوام کے لیے سوچیں۔ یہ 25 کروڑ کا ملک ہے اور 25 کروڑ لوگ خان کے ساتھ کھڑے ہیں۔ روڈ پر، ریڑھی والے سے، گاؤں میں یا کھوکھے پر جا کر پوچھ لیں، ہر جگہ عمران خان ہی ہے۔
اڈیالہ جیل کے باہر ایم این اے میاں فیاض حسین چھجڑا کی میڈیا سے گفتگو
@FayyazChajraPTI
بریکنگ نیوز🚨امریکی حملے کے خدشے پر ایران نے خارگ جزیرے کو قلعے میں تبدیل کر دیا
ایران نے کئی ماہ سے خارگ جزیرے (Kharg Island) کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے وسیع تیاری کر رکھی ہے، کیونکہ تہران کو خدشہ ہے کہ امریکہ اس اہم تیل برآمدی مرکز کو نشانہ بنا سکتا ہے۔
مارچ میں ہونے والے امریکی حملوں کے بعد ایران نے جزیرے پر اضافی فوجی دستے، فضائی دفاعی نظام اور کندھے سے فائر کیے جانے والے فضائی دفاعی میزائل (MANPADS) تعینات کیے۔
راولاکوٹ چاروں طرف سے محاصرہ ہونے کے بعد پاکستانی فورسز پنجاب پولیس شہر کے لوگوں کی دکانوں کو توڑ کر کھانے پینے کی چیزیں اور دیگر قیمتی اشیاء چوری کر رہی ہیں
”معیشت، سیاست اور انسانی حقوق اکٹھے چلتے ہیں۔ آج ہم خود کو وقت کا حاکم سمجھنے والوں سے استدعا کرنے آئے ہیں، چاہے وہ فارم 47 والے ہوں یا اُنکے پُشت پناہ، ہم ان سب سے کہتے ہیں کہ ہوش کے ناخن لو، عمران خان کو جیل میں ڈال کر تم نے پوری دُنیا کو پیغام دیا ہے کہ پاکستان ایک جیل خانہ ہے۔ تمہیں عمران خان کو باہر لانا ہوگا، وہ اس مُلک کی سیاست کا محور اور پاکستان کو اکٹھا رکھنے والی واحد شخصیت ہے۔ تم الیکشن لوٹ کر اور گولیاں برسا کر حکمران نہیں بن سکتے، بلکہ صرف جابر رہتے ہو۔“
سیکرٹری جنرل تحریکِ انصاف سلمان اکرم راجہ (@salmanAraja)