شبر زیدی کہہ رہے ہیں کہ عمران خان کراچی میں رات نہیں رکتے تھے کہ یہاں سمندر ہے
جبکہ عمران خان کئی مرتبہ دو روزہ، 3 روزہ دوروں پر کراچی آئے اور یہاں رکے
مجھے نہیں سمجھ آتی شبر زیدی جیسے لوگ جھوٹ بولنے پر کیسے آمادہ ہوجاتے ہیں
#خان_کو_شفا_ہسپتال_منتقل_کرو
پاکستان تحریک انصاف کوئٹہ میں جس گراونڈ میں جلسہ کروانے جارہی ہے اس گراونڈ میں کور کمانڈر کوئٹہ اور سیکٹر کمانڈر کوئیٹہ نے پانی بھر دیا
اب آپ لوگ کہیں گے کور کمانڈر کا کیا کام پانی بھرنے کا؟ بھولے بادشاہوں بلوچستان میں حکومت کور کمانڈر کی ہی ہے۔۔
چلو آپ لوگوں کے اعتراض پر تھوڑا مناسب کر لیتا ہوں، کمشنر کوئٹہ نے گراونڈ میں پانی بھر دیا ہے۔۔
اچھا کمشنر کوئٹہ کون ہے؟ کمشنر کوئٹہ حمزہ شفقت ہے جو ہماری حکومت میں ڈپٹی کمشنر اسلام آباد تھا۔۔
عارف رند اور اسکی اہلیہ کی غیر قانونی غیر آئینی گرفتاری اس ناجائز قابض رجیم کی شرمناک حرکتوں میں ایک حرکت کا اضافہ ہے
عاصم لاء کے خلاف جدوجہد اس سے مزید تقویت پکڑے گی کمزور نہیں ہوگی
دورہ پشاور کے موقع پر سابق صدر آئی ایس ایف خیبر پختونخوا کرک این اے 38 سے ممبر قومی اسمبلی دلیر شاہد خان سے ملاقات
ملاقات میں انہیں ہر مشکل وقت میں چئیرمین عمران خان کے ساتھ ڈٹ کر کھڑے ہونے اور آزمائش میں صف اول سے قیادت کرنے پر سندھ کے لوگوں کی طرف سے خراج تحسین پیش کیا
@ShahidkhattakSk
#مقصد_ایک_خان_کی_رہائی
#ہم_کھڑے_ہیں_خان_کیساتھ
#مزاحمت_ہے_چابی_اڈیالہ_کی
#NeverForgetNov3
یہ جائیں گے امریکہ کے پاس اور کہیں گے خدا کا واسطہ ہے ہمیں پیسے دے دو ورنہ عمران خان واپس آجائیگا
کبھی بھی امریکی انکی مدد نہیں کرینگے جبتک وہ انکے گلے میں زنجیر پوری طرح Tight کرکے نہیں ڈالیں گے
وہ ان سے کہیں گے کہ
بھارت سے دوستی نہیں بھارت کی غلامی کرو
کشمیر بھول جاو
فلسطینیوں کے لئے منہ نا کھولو
روس سے سستا تیل نہیں لے سکتے
ایران سے سستی گیس نہیں لے سکتے (سمگلنگ کرسکتے ہیں)
کس بدترین غلامی میں دھکیل دیا ہے 25 کروڑ پاکستانیوں کو
یقین نہیں آرہا امتیاز میر صاحب اب اس دنیا میں نہیں رہے۔
سندھ میں پیپلز پارٹی کی چھتر چھاوں میں ایک اور صحافی قتل کردیا گیا۔ پچھلے 2 سے 3 سال میں 2 درجن سے زائد صحافی سندھ میں مارے جا چکے ہیں۔
امتیاز میر صاحب سے کم عرصہ میں اچھی دوستی اور محبت کا رشتہ بن گیا تھا۔ بہت غمزدہ کردیا انکی شہادت نے
نیپال، بنگلہ دیش اور سری لنکا کی عوام نے ظلم کے خلاف کھڑے ہو کر ظالموں کو نشانِ عبرت بنایا۔
کشمیری عوام بھی اب اٹھ کھڑی ہوئی ہے۔ پختونخوا نے بھی ڈرونز اور آپریشنز کے خلاف آواز بلند کی۔
اگر پورا پاکستان ایک ہو کر نکلے تو ظالم سے نجات ممکن ہے۔
#خان_کی_کال_پر_عوامی_ریفرنڈم
#انقلاب_کی_للکار_پشاور_سے
این اے 232 سے پاکستان تحریک انصاف کے کامیاب امیدوار انجیئیر عدیل احمد بھی احتجاج میں شریک۔ عدیل احمد نے بھاری اکثریت سے این اے 232 پر کامیابی حاصل کی جسے صبح فاتم 47 میں بدل دیا گیا!
#ووٹ_پر_ڈاکہ_نامنظور#عوامی_رائے_کا_احترام_کرو
Honorable, dynamic political and social personality Vice president Pakistan tahreek e insaf Sindh Ex MPA Ms. @imran_sidra sahiba
I congratulate and express my best wishes on her birthday. May Allah bless you with faith, health and safety, Amen.
#happybirthday#bestwishes ❤🎂💫
تو رہ نورد شوق ہے ، منزل نہ کر قبول
ليلي بھي ہم نشيں ہو تو محمل نہ کر قبول
اے جوئے آب بڑھ کے ہو دريائے تند و تيز
ساحل تجھے عطا ہو تو ساحل نہ کر قبول
کھويا نہ جا صنم کدہ کائنات ميں
محفل گداز ! گرمي محفل نہ کر قبول
صبح ازل يہ مجھ سے کہا جبرئيل نے
جو عقل کا غلام ہو ، وہ دل نہ کر قبول
باطل دوئي پسند ہے ، حق لا شريک ہے
شرکت ميانہ حق و باطل نہ کر قبول!
(علامہ محمد اقبال )
9 نومبر 2014 ..آج سے نو سال قبل اپنے قائد عمران خان کے ھمراہ یومِ اقبال کی ایک یادگار۔
انشاللہ علامہ اقبال کے افکار کی پیروی کرتے ھوۓ،قومی غیرت و خودداری کو فروغ دیتے ھوۓ پاکستان کو آزاد خودمختار اسلامی فلاحی ریاست بنانے کے لیے اپنی تمام تر توانائیاں صَرف کریں گے۔
#IqbalDay
پی ٹی ائی کو سپورٹ کرنے والے جو دوست عرصہ دراز سے ٹوئیٹر استعمال کر رہے ہیں اور انکے فالورز ابھی تک 18.9k سے بھی کم ہیں وہ جلدی سے ریٹویٹ کر کے اپنے اکاؤنٹ کو مینشن کریں , تاکہ ان سب کو پروموٹ کیا جا سکے۔۔۔۔۔
Farrukh Habib bhai has been abducted. His only crime is that he refused to give up his support for Imran Khan. He stood strong against all fascism. This mockery of justice must stop now. Supreme Court, the higher courts must intervene stop this practice.
#ReleaseFarrukhHabib