چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور انصاف یوتھ ونگ کے مرکزی صدر مینا خان آفریدی جنرل سیکرٹری گلریز اقبال و مرکزی تنظیم اور پارٹی کے مرکزی و صوبائی قیادت سمیت سینئر لیڈرشپ شکریہ ادا کرتا ہوں کہ اس مشکل وقت میں مجھے اہم زمہ داری دی گئی ہے۔
دعاگو ہوں کہ اللہ تعالیٰ مجھے اس زمہ داری نبھانے کی توفیق عطا فرمائے
مجھے جو زمہ داری ملی کوشش کروں گا کہ اپنے چیئرمین اور پارٹی کے امیدوں کے مطابق بروئے کار لائوں
انشاءاللہ تنظیم کے حوالے سے جو بھی فیصلے کریں گے انشاء اللہ مشاورت کے ساتھ کریں گے۔
@ImranKhanPTI@PTIofficial@MashwaniAzhar@MeenakhanAfridi@LALMALHI
انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے پلیٹ فارم سے سکھر گھنٹہ گھر چوک پر فری میڈیکل کیمپ لگایا اور پانی کی سبیل کا اہتمام بھی کیا جاۓ گا، انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن ضلع سکھر کی جانب سے کارکنان کو شرکت کی دعوت۔
#ISF#ISFSindh#ReleaseImranKhan
آج ہماری بہن عالیہ حمزہ کو گرفتار ہوئے 80 دن ہو گئے۔ پنجاب کی اس بہادر بیٹی نے صوبے بھر میں پارٹی کو موبلائز کیا اور احتجاجی تحریک کو ایک نئی روح پھونکی۔ جب سے وہ قید ہوئی ہیں اڈیالہ جیل ہو یا کوئی اور احتجاج انکی کمی محسوس ہوتی ہے۔
اللہ ہماری بہن کو جلد رہائی عطا فرمائے
بلاول بھٹو کے اس بیان کے بعد مریم نواز کو وزیراعلی پنجاب کے عہدے سے استعفٰی دے دینا چاہیے۔ اور اپنی نشست ہار جانے کے باوجود فوج اورآرمی چیف کی مدد سے پنجاب میں جعلی حکومت بنانے پر قوم سے معافی مانگنی چاہیے۔
اچھا بچہ ۔۔۔
پیپلزپارٹی کے لیڈر کا تیز ترین یوٹرن۔ بلاول زرداری نے گلگت الیکشن میں تحفظات کی وجہ سے پہلے بجٹ اجلاس کا بائیکاٹ کیا اور پھر جب ڈنڈا آیا تو سب سے پہلے قومی اسمبلی پہنچ گئے۔
پولیس کی غنڈہ گردی!!
ایک منتخب عوامی نمائندے اور صوبے کے وزیراعلیٰ کے قافلے کو بلاجواز روکنا نہ صرف اختیارات کا ناجائز استعمال ہے بلکہ عوامی مینڈیٹ کی کھلی توہین بھی ہے۔
کارکنان کو دانستہ طور پر اشتعال دلانے اور پھر گرفتار کرنے کی کوششیں کیے جا رہے ہیں۔
ایس ایچ او شفقت اعوان کی جانب سے میرے اور صوبائی وزیر طارق اریانی کیساتھ بدمعاشی، بدزبانی، غیر ذمہ دارانہ اور نامناسب رویہ۔
الحمدللہ ہمارے ساتھی کپتان کے جانثار سپاہی عالمگیر خان، دوا خان صابر اور معراج شاہ 63 دن کی ناحق قید کاٹنے کے بعد سینٹرل جیل کراچی سے رہا ہوگئے بہت بہت مبارک ہو ۔
پی ٹی آئی رہنماؤں نے کپتان سے جانثاری کی تاریخ رقم کر دی ہے۔
@AKFixit@DawaKhanSabir
انشاء اللّٰہ ۔۔ آج گلگت بلتستان کی محبِ وطن عوام ہر ظلم و فسطائیت کا بدلہ ووٹ کی طاقت سے لے گی!
گلگت بلتستان الیکشن 2026 کے لیے کپتان عمران خان کے امیدوار اور انکے انتخابی نشانات.
#جی_بی_کا_فیصلہ_عمران_خان
گلگت میں ایک بار پھر فسطائیت اپنے عروج پر!
پاکستان تحریک انصاف کے نامزد امیدوار عتیق پیرزادہ کے ساتھ ایئرپورٹ تھانے میں ناروا سلوک اور سینئر کارکن باباجان کی گرفتاری قابل مذمت ہے۔ سیاسی کارکنوں کو ہراساں کرنا اور اختلاف رائے کو دبانا جمہوری اقدار کے خلاف ہے۔ ایسے اقدامات عوام کے بنیادی حقوق اور سیاسی آزادیوں پر سوالیہ نشان ہیں۔
#خان_کے_نام_سے_کانپتی_ٹانگیں
یہ بھی عجیب مذاق ہے
جب کچھ نہ ملا تو عالمگیر خان پر جوئے کی FIR لگا کر جیل میں ڈال دیا گیا
وہی عالمگیر جو غریبوں کو کھانا کھلاتا ہے، یتیموں کی کفالت کرتا ہے، ٹوٹی سڑکیں بنواتا ہے اور ہر ظلم کے خلاف کھڑا ہوتا ہے
کیا نیکی کی سزا یہی ہے؟ #AlamgirKhan
پاکستان تحریک انصاف نے اپنی اتحادی جماعت MWM کے ساتھ مل کر گلگت بلتستان کے تمام 24 حلقوں میں جن امیدواروں کو میدان میں اتارا ہے، اُن کے نام درج ذیل ہیں
1) جی بی اے 1، گلگت 1 : الیاس صدیقی (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
2) جی بی اے 2، گلگت 2: عتیق پیرزادہ
انتخابی نشان: ٹرانسفارمر
3) جی بی اے 3، گلگت 3: سید سہیل عباس شاہ
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
4) جی بی اے 4، نگر 1: زلفقار علی
انتخابی نشان: مینار
5) جی بی اے 5، نگر 2: ریاض اکبر (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
6) جی بی اے 6 ہنزہ: نیک نام کریم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
7) جی بی اے 7، سکردو 1: راجہ محمد زکریا
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
8) جی بی اے 8، سکردو 2: محمد کاظم میثم (MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
9) جی بی اے 9، سکردو 3: وزیر اظہر مہدی(MWM)
انتخابی نشان: خیمہ
10) جی بی اے 10، سکردو 4: ڈاکٹر محمد شریف
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
11) جی بی اے 11 کھرمنگ: سید محسن زیدی
انتخابی نشان: نلکا
12) جی بی اے 12 شگر: ایڈوکیٹ حسن شگری
انتخابی نشان: میڈل
13) جی بی اے 13, استور 1: شاہد
انتخابی نشان: شانٹی ٹوپی
15) جی بی اے 15 دیامر 1: نوشاد عالم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
16) جی بی اے 16 دیامر 2: سید عابد اقبال
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
17) جی بی اے 17 دیامر 3: حاجی کمان
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
18) جی بی اے 18 دیامر 4: ایوب قریشی
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
19) جی بی اے 19، غذر 1: شیر عظیم خان
انتخابی نشان: چارپائی
20) جی بی اے، 20 غذر 2: ندیم رفیق
انتخابی نشان: تالا
21) جی بی اے 21، غذر 3: راجہ جہانزیب
انتخابی نشان: چمٹا
22) جی بی اے 22، گانچھے 1: محمد اختر خان (MWM)
انتخابی نشان: نلکا
23) جی بی اے 23، گانچھے 2: عبد الرحیم
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
24) جی بی اے 24، گانچھے 3: صداقت حسین
انتخابی نشان: کرکٹ وکٹ
پاکستان میں عوام مہنگی بجلی کے بل دے رہی ہے، یہاں تک کہ اُن پاور پلانٹس کے بھی جو بجلی تک پیدا نہیں کرتے۔
مہنگائی الگ، بے روزگاری الگ، اوپر سے عوام پر ایسے بوجھ۔ آخر کب تک پاکستانی عوام ناکام پالیسیوں کی قیمت ادا کرتی رہے گی؟
عوام کو ریلیف چاہیے، مزید ظلم نہیں۔ 🇵🇰💔
یونیورسٹی آف چکوال کے انٹرنیشنل ریلیشنز (IR) ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے منعقدہ اسٹریٹجک کانفرنس میں اسرائیلی جھنڈا لگا کر طلبہ و طالبات کو کیا باور کروایا جا رہا ہے؟
کیا پاکستانی یونیورسٹریز میں اسرائیلی جھنڈا لگا کر طلبہ و طالبات کو مستقبل میں اسرائیل کے ساتھ نارمل ریلیشنز بن گئے؟؟
لاڈلی وزیر اعلیٰ عوامی پیسے سے جہاز خرید کر بیرون ملک سہیلیوں سمیت سیر کر سکتی ہے جبکہ ناپسند وزیر اعلیٰ لیڈر سے ملنے اڈیالہ نہیں جا سکتا۔ ایک نہیں دو پاکستان!
#pakistan
عمران خان نے ہمیشہ قوم کے سامنے سچ رکھا، کپتان عمران خان نے قوم کو بتایا کہ کس طرح بیرونی طاقتیں اندرونی معاملات میں مداخلت کرکے اپنے حکم کو میر جعفر کے ذریعے پورا کرواتی ہیں۔
یہی وہ وجہ تھی جس کے سبب عمران خان نے حقیقی آزادی کی بات کی اور وقت نے ثابت کیا کہ #سائفر_ایک_حقیقت ہے