رسول اللّٰه ﷺ نے فرمایا:
إِنَّ مِنْ شَرِّ النَّاسِ مَنْ تَرَكَهُ النَّاسُ أَوْ وَدَعَهُ النَّاسُ اتِّقَاءَ فُحْشِهِ.
عائشہ! لوگوں میں سب سے برا وہ ہے جس کی بد زبانی سے بچنے کے لیے لوگ اسے چھوڑ دیں
(سنن الترمذی:1996)
#Pakistan#پانچ_اگست_فیصلہ_کن#جشن_آزادی#bbtvi@Al__Quraan
🌙جمعہ مبارک🕌
نبی کریم ﷺ نے فرمایا:
"سب سے افضل دن جمعہ کا دن ہے، اسی دن حضرت آدمؑ کو پیدا کیا گیا، اسی دن جنت میں داخل ہوئے۔"
(صحیح مسلم)
سورۃ الکہف کی تلاوت کریں
درودِ پاک کی کثرت کریں
سچی توبہ اور دعا کریں
نیکی،محبت اور امن کو عام کریں
#OperationSindhoor#PakistanArmy
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہاسے روایت ہے،
انہوں نے عرض کیا:
اےاللہ کے رسول! اگر میں لیلۃ القدر پا لوں تو کیا دعا مانگوں؟ آپ نے فرمایا:
(اللّهُمَّ إِنَّكَ عَفُوٌّ تُحِبُّ الْعَفْوَ فَاعْفُ عنِّي)
اےاللہ! تو بہت زیادہ معاف کرنے والا ہے،تو معاف کرنا پسند کرتا ہے،لہٰذا مجھے معاف فرما دے
February will be filled with happiness.
February will be filled with miracles.
February will be filled with positivity.
February will be filled with kindness.
February will be filled with hope.
February will be filled with blessings.
#amici24@Al__Quraan@Quranconnect_@islamics
شبِ معراج 27 رجب 1446ھ مبارک
شب معراج آج کی رات خدا اور محبوب کی ملاقات آج کی رات خدا نے اپنے پیارے کو تحفے دیے آج کی رات آج وہ رات کہ جس میں سرکار دو عالم احمد مجتبیٰ حضرت سیدنا سید سادات خاتم النبيين تاجدار دو عالم سید جہاں رسول کونین رحمت العالمین نبی کریم نے دیدار ذات حق کیا
فَأَصَابَهَا إِعْصَارٌ فِيهِ نَارٌ فَاحْتَرَقَتْ كَذَلِكَ يُبَيِّنُ اللهُ لَكُمُ الْآَيَاتِ لَعَلَّكُمْ تَتَفَكَّرُونَ
پھر اس پر ایک بگولا آئےجس میں آگ ہو توسارا باغ جل جائے۔اللہ تم سے اسی طرح اپنی آیتیں کھول کر بیان کرتا ہےتاکہ تم غوروفکر کرو
(البقرہ آیت 266)
#LosAngelesFire
رسول اللہ صلی علیہ السلام نے فرمایا
جب لوگ اپنے مالوں کی زکاۃ ادا نہیں کرتے ہیں تو اللہ تعالی آسمان سے بارش کو روک دیتا ہے، اور اگر زمین پر چوپائے نہ ہوتے تو آسمان سے پانی کا ایک قطرہ بھی نہ گرتا۔
(سنن ابن ماجہ: 4019)
#JHOPE#PalisadesFire#LingOrm#TheTraitors@Quranconnect_
@AllahGreatQuran رسول اللہ صلی علیہ وآلہ وسلّم نے فرمایا:
اللہ تعالیٰ جس کے ساتھ خیر و بھلائی کرنا چاہتا ہے اُسے بیماری کی تکالیف اور دیگر مصیبتوں میں مبتلا کر دیتا ہے ۔
(صحیح البخاری: 5645)
قیامت سے پہلے ان دنیاوی قبروں میں کوئی زندگی نہیں !
ثُمَّ إِنَّكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ لَمَيِّتُونَ ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تُبْعَثُونَ
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو۔ پھر قیامت کے دن بلا شبہ تم سب اٹھائے جاؤ گے
( سورة المومنون : ۱۵/۱۶)
#MerryChristmas#zelena
قیامت سے پہلے ان دنیاوی قبروں میں کوئی زندگی نہیں !
ثُمَّ إِنَّكُمْ بَعْدَ ذَلِكَ لَمَيِّتُونَ ثُمَّ إِنَّكُمْ يَوْمَ الْقِيَامَةِ تُبْعَثُونَ
اس کے بعد پھر تم سب یقیناً مر جانے والے ہو۔ پھر قیامت کے دن بلا شبہ تم سب اٹھائے جاؤ گے
( سورة المومنون : ۱۵/۱۶)
#UsykFury2@Al__Quraan