اس وقت پنجاب سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ میں 1لاکھ 10ہزار 1 سو 3سیٹس خالی ہیں۔ کوالٹی ایجوکیشن کو برقرار رکھنے کے لئے محکمہ تعلیم میں اس وقت ایک بڑی بھرتی کی اشد ضرورت ہے۔۔۔
اگر ارباب اختیار نے اس طرف توجہ نہ دی تو بہت سے بچوں کا ناقابل تلافی نقصان ہو سکتا ہے۔