بڑی حیرت کی بات ہے کہ چوہدری صاحب نے اپنی اس کتاب میں قرارداد مقاصد پر کوئی خاص بات نہیں کی اور شاید نام تک نہیں لیا جبکہ یہ نہایت اہم تاریخی واقعہ تھا جس کا چوہدری صاحب حصہ تھے
I am struck by just how extraordinary Zafrullah Khan. His autobiography is a treat to read both in Urdu and English. Mr Jinnah as you know called him his son and for good reason.
سرسید نے یہ اصول بیان کیا کہ
ورک آف گاڈ (قوانین قدرت/کائناتی اصول) اور ورڈ آف گاڈ (خدا کی طرف سے وحی/کتاب) میں تضاد نہیں ہوسکتا
کیا قوانین قدرت توڑے بغیر بلکہ انہیں کے تحت حیرت انگیز کام نہیں ہوسکتے۔کیا خدا نے یہ کہیں کہا کہ وہ معجزہ دکھانے کیلئے اپنے قوانین توڑتا ہے؟
#ایک_سوال
معجزات ایمان کا معاملہ ہیں، سائنس مشاہدے اور تجربے کا۔ جب ہم معجزات سے سائنس اخذ کرنے لگیں، تو نہ دین سلامت رہتا ہے، نہ علم! اس حوالے سے قیصر احمد راجہ کے چیلنج کا جواب ملاحظہ کریں۔
نہ دیس چنگا نہ پردیس چنگا ❗️
جھنگ میں اس تقریری مقابلہ میں بولتے ہوئے اس نوجوان کو دیکھ کر نوجوان ڈاکٹر سلام یاد آگئے
اور بہت اچھا لگا کہ جھنگ والوں نے اس میں ڈاکٹر سلام کا بھی ذکر کیا۔
https://t.co/Dypk9K7dOW
In order to continue my work I could use your help with my fundraiser on GoFundMe.
Please share, support, or donate – every small action counts. https://t.co/78C7reLAcl
طاہرعمران میاں جس طرح ایک مثالی آزاد صحافی کے طور پر سامنے آئے ہیں اورموجودہ جنگی حالات میں جس طرح حقائق اور فیک نیوز کو اپنی محنت سے الگ کیااور بڑے بڑے ٹی وی چینلز نے ان کی تحقیق پیش کرکے صورتحال واضح کی تو واقعی ایسے صحافی کی سپورٹ بنتی ہے تاکہ وہ آزاد صحافت کا کام جاری رکھ سکے
In order to continue my work I could use your help with my fundraiser on GoFundMe.
Please share, support, or donate – every small action counts. https://t.co/78C7reLAcl
حقیقت میں صحافی کو آزاد ہونا چاہئے نہ کہ کمپنی کا غلام
اگر آزاد صحافی خبریں اکھٹی کرے اور پورا دن تحقیق سے حقائق سامنے لائے اور اس دوران کوئی اور مزدوری کرکے اپنے لئے کما نہ سکے اور اس آزاد صحافی کو اس کی اپنی خبروں اورتحقیق پر کوئی معاوضہ نہ دیا جائے تووہ کہاں سے کھائے؟
#سوچئے
So I decided to put my foot down enough is enough. I am a free last Journalist not a slave available for free labour.
It is really annoying rather shameful that news of organisations and journalists exploit you without considering that you do have to work and earn.