کوئی شک میں نہ رہے،میں آج سیالکوٹ جاؤں گا۔امپورٹڈ حکومت نےہماری قیادت+کارکنان کیخلاف سیالکوٹ میں جو کچھ کیاوہ اشتعال انگیزضرورہےمگرغیرمتوقع ہرگزنہیں۔ ضمانت پررہامجرموں کےاس ٹولے+لندن میں مقیم ان کےعدالت سےسزا یافتہ قائدنےہمیشہ اپنےمخالفین کیخلاف فسطائی حربےاستعمال کئےہیں۔
I will be going to Sialkot today, let there be no doubt. What Imported Govt did in Sialkot against our ldrship & workers is outrageous, but not unexpected. This bunch of criminals out on bail & their convict mafia boss in London have always used fascist tactics against opponents
کرائم منسٹر شہباز شریف کیخلاف 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کامقدمہ تیار کرنےاور اسکی تحقیقات کرنے والے ڈاکٹر رضوان، جن کا شمار نہایت ایماندار اور بہادر افسران میں ہوتاتھا،کی رحلت پر نہایت رنجیدہ ہوں۔ میری دعائیں اور ہمدردیاں ان کے اہلِ خانہ کے ساتھ ہیں۔
Thanks to PTI govt's Ten Billion Trees tsunami, an olive revolution took place and soon we will produce enough olive oil for export.
https://t.co/ccY6Ash8AK
I want to thank all the people at our Abbotabad jalsa for their passion & awareness about the foreign conspiracy of regime change against Pakistan's democratically elected govt and the crooked stooges who have been installed. #امپورٹڈ__حکومت__نامنظور
سعودی حکومت نے تاریخ میں پہلی بار جدہ میں جلسہ کرنے کی اجازت دے دی اور وہ بھی پاکستان تحریک انصاف کو
🇧🇫✊🇸🇦
جلسہ جمعہ کے روز ہوگا
ایک جلسہ میانوالی ایک جدہ سعودیہ میں
#امپورٹڈ_حکومت_نامنظور