پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں ہر روز بڑھانے کی بجائے حکمران اپنے اخراجات کم کیوں نہیں کرتے؟
مسئلہ ڈیفالٹ سے بچنے کا نہیں ہے بلکہ مسئلہ ہے ان کے شاہانہ اخراجات۔ 11 ارب کے جہاز، دس دس کروڑ کی گاڑیاں اور افسر شاہی کیلیے محل نما بنگلے، 1.8 ارب کی تازہ ترین مراعات۔
احتجاج ہوا، نہ گھروں پر چھاپے پڑے، نہ چادر چار دیواری کا تقدس پامال ہوا، نہ پرچے ہوئے، نہ شناختی کارڈ بلاک، نہ کوئی مسنگ ہوا، حکومت کو عوام کی رائے کے آگے سر جھکانا پڑا، وزیر مستعفی ہوگئے۔
بھارت میں GenZ نے مودی کو گھٹنے ٹیکنے پر مجبور کیا اور شرمندہ وزیر تعلیم کو مستعفٰی ہونا پڑا۔ پاکستان میں نوجوانوں کے احتجاج پر دہشتگردی کے ہزاروں مقدمے گرفتاریاں اور لاٹھی گولی کی سرکار ٹوٹ پڑی۔ نوجوانوں کی امنگیں کچل کر، جنم جنم کے بھوکے سیاسی گدھ وزیر بن بیٹھے۔
کیا پاکستان ان کی جاگیر ہے؟؟؟؟کیا نئی نسل کوئی غلام ہے؟؟؟؟اس شخص کی سیاسی جدوجہد کیا ہے؟قابلیت کیا ہے؟ کیا صرف ڈی این اے کی بنیاد پر قوم پر نالائق، نااہل لاڈلے مسلط کئے جائیں گے؟؟؟کیا مسلم لیگ کا کوئی حقیقی جمہوری کارکن اس کیخلاف آواز اٹھائے گا؟؟ کیا سعد رفیق صاحب بولے گا؟؟؟ فرنگی کے غلامی سے جدوجہد آزادی کیطرح ان چند خاندانوں کی سیاسی غلامی سے آزادی کیلئے جین زی/ نئی نسل اٹھے گی؟؟؟یہ لوگ پاکستان کے عوام کو اپنا غلام سمجھتے ہیں، بیٹے بیٹیاں ،پوتے پوتیاں اس قوم پر مسلط کرتے ہیں،نسل در نسل اس قوم کو لوٹتے ہیں، اب وقت آگیا ہے
کہ اشرافیہ کے نام پر اس سیاسی بدمعاشیہ،مافیا سے نجات حاصل کیجائے۔
آئیے ہم سب مل کر اس کو مسترد کریں ۔
پٹرول کی قیمت کم کرو۔ پٹرولیم لیوی ختم کرو، یہ بھتہ ٹیکس ہے، یہ جگا ٹیکس ہے۔ یہ عوام پر ڈاکا ہے۔
7 اگست کا احتجاج پاکستان میں مزاحمت کی نئی تاریخ رقم کرے گا۔ طلباء ، نوجوان، بائیکیا رائیڈرز، ڈیلیوری بوائز، کورئیرز، مزدور، کسان اور پوری قوم موٹرسائیکلز اور گاڑیاں لے کر سڑکوں پر آجائیں۔ پرامن سیاسی مزاحمت سے عوام اپنا حق لیں گے ۔۔
ظالم چاہے جتنا بھی طاقتور کیوں نہ ہو آخرکار عوامی طاقت کے سامنے شکست کھا جاتا ہے
دھرمرندر پردھان نے آخرکار اپنا استعفیٰ
نریندر مودی کو بھیج دیا
نوجوانوں کا انقلاب کامیاب
ہندوستانیوں انقلاب مبارک ہو
پاکستان کہ ظالم کے بھی آخری دن ہے
انشاءاللہ
🌎👀 *جماعت اسلامی کا 7 اگست سے پورے پاکستان کی شاہراہوں کو بند کرنے کا اعلان*
اللہ کرے کوئی تو نکلے غریب مر رہا ہے مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی سب کو نکلنا چاہیے
#pakistán@iHafizHamdullah@readMaududi
انگریز کے دور میں انگریز کے وفادار کو وفادار کہا جاتا تھا ہندوستان کے وفادار کو غدار کہا جاتا تھا آج اسٹبلشمنٹ کے وفادار کو وفادار کہا جاتا ہے اور پاکستان کے وفادار کو غدار کہا جاتا ہے
مولانا فضل الرحمان
جب پٹرول 145 روپے لیٹر تھا تو اردلی عمران خان سے 70 روپے کم کرنے کا مطالبہ کر رہا تھا لیکن آج خود 336 روپے فی لیٹر لیکر گیا
یہ ویڈیو ہر جگہ پھیلا دیں 🔥