*يَاأَيَّتُهَا النَّفْسُ الْمُطْمَئِنَّةُ ٢٧ ارْجِعِي إِلَىٰ رَبِّكِ رَاضِيَةً مَرْضِيَّةً ٢٨*
*فَادْخُلِي فِي عِبَادِي ٢٩وَادْخُلِي جَنَّتِي ٣٠*
*سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان محترم امیرالعظیم اللہ کےحضور پیش ہوگئے
ان کی نمازِ جنازہ بعد نمازِ عصر منصورہ جامع مسجد میں ادا کی جائے گی ۔
رب کریم ذمہ داران وکارکنان جماعت اوران کےلواحقین کوصبرجمیل عطا کرے، قیم جماعت کی مفغرت فرمائےاوربہترین مہمان نوازی فرمائے، آمین
Jamaat e Islami
Ameer Ul Azeem
#AmeerUlAzeem
#امیرالعظیم
روزانہ کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے تعین کا مطلب یہ ہے کہ حکومت نے روزانہ کی بنیاد پر لوٹ مار اور عوام کی جیب پر ڈاکا ڈالنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سوال یہ ہے کہ اتحادی حکومت پٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے بجائے پٹرول پر 120 روپے کے ٹیکسز کا خاتمہ کیوں نہیں کرتی جس کا پٹرول کی قیمت سے کوئی تعلق نہیں۔ لیوی کے نام پر بھتہ خوری کیوں ختم نہیں کرتی۔ ناکام حکومت اپنی ناکامی کا بوجھ مسلسل عوام پر ڈال رہی ہے
لیاری (کلری پھول پتی لین) میں جماعت اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملہ بزدلانہ دہشت گردی ہے۔
ہمیں پہلے ہی جماعت اسلامی میں شامل ہونے والے نوجوانوں اور کارکنان کو مسلسل دھمکیوں کی اطلاعات مل رہی تھیں۔ واضح کر دینا چاہتے ہیں کہ حق دو لیاری کو مہم اور بدل دو نظام تحریک کو نہ دھمکیوں سے روکا جا سکتا ہے اور نہ دہشت گردی سے۔
پورا لیاری ظلم کے خلاف مظلوموں کے ساتھ کھڑا ہے۔ جماعت اسلامی حق دو لیاری کو تحریک پہلے سے زیادہ عزم کے ساتھ جاری رکھے گی۔
حکومت اور قانون نافذ کرنے والے ادارے فوری طور پر حملہ آوروں کو گرفتار کریں، ان کے سرپرستوں کو بے نقاب کریں اور انہیں قانون کے مطابق سخت سزا دیں۔
#Karachi #Lyari #SindhGovernment #PPP
مسلح ڈکیتی کی واردات، دن دہاڑے ڈاکٹر آکاش کا قتل سندھ حکومت و قانون نافذ کرنے والوں کے لیے سوالیہ نشان ہے،6 ماہ کے دوران ڈکیتی مزاحمت پر 40 شہریوں کا قتل تشویشناک ہے، سندھ حکومت ومتعلقہ ادارے بری طرح ناکام ہوچکے ہیں.
حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر پیٹرولیم لیوی کے خاتمے کے لیےجمعہ کو شہر میں 13مقامات پر مظاہرے ہوں گے
نوجوان اپنی موٹر سائیکلیں کچھ دیر کے لیے بند کر کے پرامن احتجاج کا حصہ بنیں ٗ
منعم ظفر خان کی اپیل
@monemzafarkhan#ReducePetrolTo225
بدل دو نظام
پیٹرولیم مصنوعات، لیوی کی ناجائز اور ظالمانہ وصولی و بڑھتی ہوئی مہنگائی کے خلاف
ملک گیر احتجاج
10 جولائی 2026 - بروز جمعہ
جماعتِ اسلامی کراچی
Jamaat e Islami
#ReducePetrolTo225
پیٹرول کی قیمت میں کمی ،لیوی کے خاتمے کے لیے
حافظ نعیم الرحمن کی ملک گیر احتجاج کی کال پر
کراچی میں 13 مقامات پر احتجاج
جمعہ 10 جولائی
نوجوا ن اپنی موٹر سائیکلیں سڑکوں پر بند کر کے احتجاج کا حصہ بنیں
Jamaat e Islami
#ReducePetrolTo225
پیٹرولیم لیوی کے خاتمےوقیمتوںمیں کمی کے لیے ملک گیر یوم احتجاج
کراچی میں 13 مقامات پر مظاہرے
احتجاجی مظاہرہ
خطاب:مسلم پرویز (قائِم مقام امیر جماعت اسلامی کراچی)
10 جولائی بروز جمعہ 6:00 بجے شام
واٹر پمپ، فیڈرل بی ایریا کراچینزد حاجی محفوظ شیرل مال
#ReducePetrolTo225
بدل دو نظام
حکمرانوں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافہ نہیں
اپنی عیاشی کم کرو
ملک گیر احتجاج
10 جولائی 2026 - بروز جمعہ
جماعتِ اسلامی کراچی
Jamaat e Islami
#ReducePetrolTo225
ایک لیٹرپیٹرول پر 80 روپے لیوی وصول کی جارہی ہے ،حکمرانوں کی عیاشیاں ختم نہیں ہو رہیں اور عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ بڑھتا جا رہا ہے،پیٹرولیم لیوی کم نہ کرنے پر 10 جولائی کو کراچی سمیت پورے ملک میں احتجاج ہو گا
@monemzafarkhan#ReducePetrolTo225
عالمی مارکیٹ میں جنگ سے پہلے کی قیمتیں اور حکومت کا صرف ایک روپے ستانوے پیسے کی کمی کا اعلان ۔۔ افسوسناک، شرمناک، عوام دشمن فیصلہ۔
حکومت پٹرول، ڈیزل کی قیمت میں بڑی کمی نہ کرکے عوام کے حق پر ڈاکہ مار رہی ہے،
۔۔عیاشیاں اور نااہلی حکمرانوں کی،
۔۔ایف بی آر کرپشن کا اڈہ،
۔۔اور لیوی بھتہ ٹیکس غریب اور مڈل کلاس عوام سے!
۔۔ یہ اب نہیں چلے گا،عوام کو اپنا حق لینے کے لیے سڑکوں پر آنا ہوگا، اگلے 48 گھنٹے میں ملک گیر مظاہروں کا اعلان کریں گے
Enough is enough. The people of Pakistan deserve relief, not endless fuel price hikes.
Hafiz Naeem ur Rehman demands that the government reduce the petrol price to Rs. 225 per litre to ease the burden on ordinary citizens and businesses.
Affordable fuel means lower inflation, reduced transport costs, and relief for every household.
@NaeemRehmanEngr
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
عوام کی بنیادی ضروریات ،سرکار کی ترجیحات میں ہے ہی نہیں!!!!!!
مہنگا پٹرول اور بھاری لیوی نےعوام کی زندگی مشکل بنا دی ۔
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو
The burden of expensive fuel falls on workers, students, transporters, and ordinary families. The government must pass the benefit of lower global oil prices on to the people.
Hafiz Naeem
#پیٹرول225روپےلیٹرکرو