السلام عليكم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر زندگی
اپنی بہتری کے لئے خود کو اتنا مصروف کر لو کہ آپ کے پاس یہ جاننے کا وقت ہی نہ ہو کہ دوسرے لوگوں کی زندگی میں کیا ہو رہا ہے
#اردو_زبان
انسان ہونے کے ناطے عورتوں خاص طور پہ غیر شادی شُدہ عورتوں سے التماس ہے کہ پلیز کسی بھی شادی شُدہ مرد سے
عشق لڑانے سے گریز کیا کریں ۔۔۔عشق اندھا ہوتا ہے یہ بکواس جملہ ہے لہذا یہ بات دیکھ لیا کریں کہ آپ کی وجہ سے کسی عورت کا ہنستا بستا گھر تو نہیں تباہ ہورہا ۔۔۔۔
#اردو_زبان
زندگی میں ہمیشہ وہ لوگ پر سکون رہتے ہیں جو پوری نہ ہونے والی خواہشوں سے زیادہ ان نعمتوں پر شکر کرتے ہیں جو انھیں پروردگار عالم نے عطاء کی ہیں
#خاتم_النبیین_محمدﷺ#اردو_زبان
﷽
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ🌹
#خاتم_النبیین_محمدﷺ
#درود_وسلام
الٰہی ہم سستی، محرومی، بخل اور بے سبب غم سے تیری پناہ مانگتے ہیں۔ ایسے دل سے بھی بچا جو عاجزی سے خالی ہو۔ اے رب ہر اس برائی سے ہمیں دور رکھ جو ہمیں تجھ سے دور کرے۔ آمین
💖 مُـحَـمَّـد ﷺ 💖
کسی نے بزرگ سے پوچھا 💬
کہ خاندانی ہونے کی کیا نشانی ہے
بزرگ بولے 💬
خاندانی لوگ آسانیاں پیدا کرتے ہیں
اور
گھٹیا لوگ پریشانیاں
کیونکہ
جیسی نسل ویسی فصل
#اردو_زبان