وزیرستان میں امن نہیں ہے دہشتگردی عروج پر ہے جب یہ ہی وزیرستان سے وسائل نیکا لاجارہاہے پر کچھ نہیں ناہی کوئی دہشتگرد پھر ہوتے ہے ناہی کوئی طالب ہوتے ہے
سب کچھ پر امن ہوتے ہے
ابھی خیبر باڑہ قبیلہ اکاخیل میں پاکستانی کاپٹر ڈرون نے حملہ کیا ہے
جس میں ہمیشہ کی طرح 7 عورتیں اور بچے شدید زخمی ہو گئے ہیں۔ ان کی حالت انتہائی نازک بتائی جا رہی ہے۔
پشتون سرزمین پر عام و حاص کی نسل کشی ہو رہی ہے
وڈیو میں ایک باپ کی ٹوٹی ہوئے دردناک فریاد💔
#StopStateTerrorism