Mr President, on behalf of the people of Pakistan, Field Marshal Syed Asim Munir, and on my behalf, I express my deep and profound appreciation for your kind and gracious words.
@realDonaldTrump
Prime Minister Muhammad Shehbaz Sharif held a meeting with His Excellency JD Vance, Vice President of the United States of America on the sidelines of Islamabad Talks. 11 April, 2026.
✨️✍️
مذاکرات ہر صورت کامیاب ہوں گے 💯
دنیا میں امن قائم ہوگا✅️
انشاءاللہ تعالٰی پاکستان کو عزت ملے گی
ملک کے لئے ان قیمتی اور تاریخ ساز لمحات میں
ملک عالیشان پر بھونکنے والوں پر نظر رکھیں🔥
سب سے پہلے پاکستان ‼️
میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
#HackerBoy111222
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
ضلع راجن پور کی تحصیل جام پور سے تعلق رکھنے والا ایک شخص، کریم نواز، دبئی میں ڈیلیوری کا کام کرتا تھا۔
وہاں اس کی ملاقات ایک غریب بنگلہ دیشی لڑکی سے ہوئی جو کنسٹرکشن میں محنت مزدوری کر کے حلال رزق کماتی تھی۔ سادہ دل اور بھروسہ کرنے والی اس لڑکی کی ماہانہ آمدن پاکستانی حساب سے تقریباً پندرہ لاکھ روپے بنتی تھی، جو وہ اعتماد میں آ کر کریم نواز کے اکاؤنٹ میں بھیجتی رہی۔
کریم نواز نے اسے شادی کے وعدے دیے اور انہی وعدوں پر یقین کرتے ہوئے اس لڑکی نے نہ صرف اپنی ساری کمائی اس کے حوالے کی بلکہ اپنے پیسوں سے اس کے بھائی کو بھی دبئی بلوا دیا۔
مگر بدقسمتی سے کریم نواز سب کچھ سمیٹ کر پاکستان واپس آ گیا اور اس لڑکی کو تنہا، بے یار و مددگار چھوڑ دیا۔
آج وہ مجبور لڑکی سوشل میڈیا کے ذریعے پاکستانی حکومت اور انصاف پسند لوگوں سے مدد کی اپیل کر رہی ہے۔
جام پور کے معزز رہائشیوں سے گزارش ہے کہ اگر کوئی اس شخص کو جانتا ہو تو سچ سامنے لانے اور اس مظلوم کو انصاف دلانے میں اپنا کردار ادا کرے۔
یہ معاملہ صرف ایک لڑکی کا نہیں بلکہ انسانیت کا ہے۔
آپریشن غضب للحق
ہماری زمینی افواج افغانستان میں داخل ہونا شروع ہو گئی ہیں
کل قبضہ کی گئی چوکیوں کی تعداد اب 67 ہو چکی ہے
میرا اور آپ کا پاکستان 🇵🇰 زندہ باد
افغان طالبان کی جانب سے کوئی پاکستانی فوجی پکڑا یا مارا نہیں گیا۔ ‼️
پاکستان کی کوئی پوسٹ تباہ یا قبضہ میں نہیں گئی۔‼️
دوسری جانب پاکستانی فوج نے افغان طالبان کو بھاری نقصان پہنچایا، 50 سے زائد خوارج ہلاک اور 12 سے زائد چوکیوں پر قبضہ کرلیا 😎
پاکستان میں سیلولر کمپنیاں پی ٹی اے کی ملی بھگت یا آنکھیں بند رکھنے کی وجہ سے عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹ رہی ہیں عام آدمی کے نمبر پر خودساختہ ڈیلی پیکیجز ایکٹو کر دئیے جاتے ہیں بیلنس لوڈ کرنے کے بعد اکثر بیلنس چیک کریں تو زیرہ ملتا ہے ہیلپ لائن میں کوئی شنوائی نہیں ظلم کی انتہا